28/08/2026
رسمِ حنا کی خوبصورت تقریب
ہر دل عزیز شخصیت، عوام دوست رہنما محترم جناب میاں ذیشان منظور وٹو صاحب نے میاں فرید خاں تیجیکا وٹو صاحب کے فرزندِ گرامی جناب میاں آصف تیجیکا وٹو صاحب کی پُرمسرت رسمِ حنا کی تقریب میں شرکت کی۔
اس موقع پر میاں ذیشان منظور وٹو صاحب نے میاں آصف تیجیکا وٹو صاحب اور ان کے اہلِ خانہ کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار کیا۔
اللہ تعالیٰ اس نئے سفر کو محبت، خوشیوں، سکون اور برکتوں سے بھر دے، اور آنے والی زندگی کو ہمیشہ خوشیوں سے منور رکھے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲🌸