23/02/2026
قائد محترم میاں محمد معین احمد خاں وٹو وفاقی وزیر برائے آبی وسائل کے ساتھ پیار بھری ملاقات الله پاک میاں صاحب کو ہمیشہ خوش رکھے اور صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین اور حلقہ کی عوام کے لئیے میری محنت اور خدمت کو سراہا ملاقات میں میرے بڑے بھائی میاں شیزوان معین وٹو میاں فخر حیات وٹو میاں محمد زمان عدلیکا میاں تاج خاں فاضلکا وٹو سابقہ چیئرمین یونین کونسل کھگہ مہر شاہ میاں نزر فرید وٹو میاں احسن کھوکھر میاں محمد افضال خاں صاحب