09/02/2024
اوکاڑہ: این اے 136 کے 314 پولنگ اسٹیشنز کا مکمل رزلٹ
اوکاڑہ: ن لیگ کے ریاض الحق جج 127095 ووٹ لے کر کامیاب
اوکاڑہ: آزاد امیدوار راؤ حسن سکندر 80298 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے ۔۔غیر حتمی غیر سرکاری