Allai Tourism آلائ ٹوریزم

Allai Tourism آلائ ٹوریزم اکیلے نکلا تھا جانب منزل

لوگ ملتے گئے کارواں بنتا گیا

وادی آلائی کو ایکسپلور کرنے میں

ہمارا ساتھ دیں

16/08/2026

وادی الائی گلئ میدان کے خوبصورت چیک کریں

آزادی کے لیے قربانی دینا ہماری تاریخ ہے،اور انگریزوں کی خوشامد کرنا تمہاری تاریخ ہے۔پاکستان زندہ باد!یوم آزادی مبارک ہو۔...
14/08/2026

آزادی کے لیے قربانی دینا ہماری تاریخ ہے،
اور انگریزوں کی خوشامد کرنا تمہاری تاریخ ہے۔
پاکستان زندہ باد!
یوم آزادی مبارک ہو۔. ?

الائی، جہاں پہاڑوں کی بلندی اور لوگوں کے دلوں کی سادگی ایک ساتھ نظر آتی ہے۔الائی کی وادیاں، قدرت کے حسن کا ایک خوبصورت ش...
13/08/2026

الائی، جہاں پہاڑوں کی بلندی اور لوگوں کے دلوں کی سادگی ایک ساتھ نظر آتی ہے۔
الائی کی وادیاں، قدرت کے حسن کا ایک خوبصورت شاہکار ہیں۔
الائی صرف ایک جگہ نہیں، ایک خوبصورت احساس کا نام ہے۔
جہاں ہواؤں میں تازگی، پہاڑوں میں عظمت اور وادیوں میں سکون ہو، وہ الائی ہے۔
الائی کی خوبصورتی الفاظ میں نہیں، آنکھوں سے محسوس کی جاتی ہے۔
میرا الائی، میری پہچان، میری محبت۔ ❤️
الائی کے پہاڑ جتنے بلند ہیں، یہاں کے لوگوں کے حوصلے بھی اتنے ہی بلند ہیں۔

13/08/2026

وادی الائی بنہ پل کے خوبصورت مناظر

13/08/2026

وادی الائی کے خوبصورت مناظر اور خوبصورت موسم

10/08/2026

وادی الائی کے خوبصورتی دیکھیں

09/08/2026

وادی الائی میں یہ کونسا جگہ ہے کمینٹس سیکشن ضرور بتائیں

08/08/2026

ضلع بٹ گرام کے مختلف مقامات کے مختلف مناظر پیج کو فالو کریں اور ویڈیو اچھی لگے تو اگے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

07/08/2026

ضلع بٹگرام کے خوبصورت مناظر

05/08/2026

ہمارے آلائ والوں کے لئے امیر صاحب کا پیغام سب کیلئے سنے اور اگے شیئر کریں

Address

Battagram
21040

Telephone

+923458194219

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allai Tourism آلائ ٹوریزم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share