Safe City Battagram Police

Safe City Battagram Police Safe City Battagram

 اے ایس آئی رفیع الحق کے والد محترم وفات پا گئے ہیں جن کا نماز جنازہ آج مورخہ 05.03.2024 کو بوقت 04:00 بجے ان کے آبائی گ...
05/03/2024


اے ایس آئی رفیع الحق کے والد محترم وفات پا گئے ہیں جن کا نماز جنازہ آج مورخہ 05.03.2024 کو بوقت 04:00 بجے ان کے آبائی گاؤں مٹہ کوزہ بانڈہ سی پیک قیام و طعام میں ادا کی جائے گی۔

اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین_🤲

ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریںآپکی ایک گولی کسی کا ہنستا بستا گھر اجاڑ سکتی ہے اپنی خوشیوں کیلئے دوسروں کی خوشیوں کا قتل نہ...
09/02/2024

ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں
آپکی ایک گولی کسی کا ہنستا بستا گھر اجاڑ سکتی ہے اپنی خوشیوں کیلئے دوسروں کی خوشیوں کا قتل نہ کریں ہوائی فائرنگ سے اجتناب کیجئے
آئیں مل کر پاکستان کو پر امن بنائیں
(ایس ایچ او تھانہ پزنگ سید عبدالستار شاہ)

01/08/2023
𝐘𝐨𝐮𝐦-𝐞-𝐓𝐚𝐤𝐫𝐞𝐞𝐦-𝐞-𝐒𝐡𝐮𝐡𝐚𝐝𝐚-𝐞-𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧25 مئی”یومِ تکریمِ شہداءِ پاکستان
25/05/2023

𝐘𝐨𝐮𝐦-𝐞-𝐓𝐚𝐤𝐫𝐞𝐞𝐦-𝐞-𝐒𝐡𝐮𝐡𝐚𝐝𝐚-𝐞-𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧
25 مئی”یومِ تکریمِ شہداءِ پاکستان



22/05/2023


Address

Battagram
21040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Safe City Battagram Police posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share