Khan BaBa Builders

Khan BaBa Builders مظلوم کا ساتھی خان بابا دیشانی

22/07/2025
14/03/2025

Thank you for contacting Muhammad Rehman! Please let us know how we can help you.
شركة عازل مائي والحراري و فوم كنكريت و سپرے فوم و ايبوكسي الخزانات و موقف سيارات مادة حمامات و مطابخ أسفلت الموقف
0595144630

یا اللّٰه یا رحمٰن!💥 قرض، مرض، رسوائی  تنگدستی اور ناگہانی آفات سے ہماری حفاظت فرما! آمین یا رب العالمین🤲
11/12/2024

یا اللّٰه یا رحمٰن!💥
قرض، مرض، رسوائی تنگدستی اور ناگہانی آفات سے ہماری حفاظت فرما!
آمین یا رب العالمین🤲

دن کا ایک گھنٹہ اپنے لیے ضرور نکالیں...گھر کی چھت پر بیٹھیں...لوگوں کے مکان دیکھیں...آسمان میں اڑتے پرندے دیکھیں...کافی ...
11/12/2024

دن کا ایک گھنٹہ اپنے لیے ضرور نکالیں...گھر کی چھت پر بیٹھیں...لوگوں کے مکان دیکھیں...آسمان میں اڑتے پرندے دیکھیں...کافی یا چائے کا کپ..دونوں ہاتھوں سے پکڑ کر حرارت محسوس کریں.
اپنے لیے وقت نکالیں...اپنے آپ کو انا سے ہٹا کر اہمیت دیں..زندگی کی تلخیوں کو چائے کی چسکیوں کے ساتھ ختم کریں...!!
اور اگر پھر بھی سکون نا آئے...تو اس خالی کپ کو دیکھیے...جس طرح اس کپ میں دوبارہ چائے بھرنے کی گنجائش ہے اسی طرح آپکے اندر بھی زندگی اور خوشی بھرنے کی گنجائش باقی ہے..!
اپنے اندر کی خالی جگہوں کو پُر کرنا سیکھیے....

اکیلا کوئی بھی شیر نہیں ہوتا محفلیں یاروں سے سجتی ہیں
21/10/2024

اکیلا کوئی بھی شیر نہیں ہوتا
محفلیں یاروں سے سجتی ہیں

07/10/2024

Address

Battagram

Telephone

+966595144630

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khan BaBa Builders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category