Union Council Begowala

Union Council Begowala Begowala is a Great Village, and we are proud of it. This is a huge village in District Sialkot having more than 30,000 population.

Majority of people are in Europe & Arab Countries and rest of them are serving in different fields.

18/04/2022

تحصیل سمبڑیال کے سب سے بڑے قصبہ بیگوالہ کے سب سے بڑے محلے کھیوہ میں رمضان کے ماہ مبارک میں پچھلے چار روز سے بجلی کی عدم فراہمی ک وجہ سے لوگ ازیت کا شکار ہیں تقریباً تین سو گھروں کی لیے صرف ایک بجلی کا ٹرانسفارمر جو کے بجلی کا لوڈ برداشت نا کرنے کی وجہ سے چار بار خراب ہو چکا ہے یہ مسلئہ صرف اس سال کا نہیں ہے بلکہ کئی سالوں کی پریشانی ہے اگر ٹھیک چلے بھی تو وولٹیج کم ہونے سے شدید گرمی میں پنکھوں کا چلنا بھی مشکل ہوتا ہے ایک سال سے اوپر کا عرصہ ہو گیا ہے ایک ٹرانسفارمر منظور ہوا ہے جس پر کام ابھی تک شروع نہیں ہو سکا۔ متعلقہ محکمہ کے افسروں کی عدم توجہ کی وجہ سے لوگ شدید مشکل کا شکار ہیں لہٰذا عوام کا مطالبہ ہے کہ اس پر کام جلد سے جلد شروع کیا جائے تاکہ لوگ آنے والی گرمی کی شدت میں سکوں حاصل کر سکیں۔
منجانب: عمرفاروق چیمہ (جنرل رپوٹر روزنامہ بات)

14/03/2022

الیکشن کمیشن کی جانب سے بلدیاتی انتخابات 2022 کیلئے یونین کونسل بیگووالہ کی فہرست جاری ہو چکی ہے۔

نئی جاری کردہ فہرست کے مطابق مندرجہ ذیل گاؤں یونین کونسل بیگووالہ میں شامل کیے گئے ہیں:
بیگووالہ
بھولا موسی
چک کوپہ
کوٹلی باؤریاں
فرہاد پور
فتح گڑھ
چک بھاڈا

Address

Begowala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Union Council Begowala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category