01/08/2026
الحمدللہ!
اللہ تعالیٰ نے ہمارے گھر کو اپنی رحمت سے نوازا ہے۔ الحمدللہ، میں دادا بن گیا ہوں۔
میرے پیارے بیٹے وسیم عباس کے ہاں اللہ تعالیٰ نے اپنی رحمت عطا فرمائی ہے۔
یا اللہ! اس ننھی کلی کو صحتِ کاملہ، تندرستی، لمبی اور بابرکت عمر، نیک نصیبی، ایمان، تقویٰ، بہترین اخلاق اور دنیا و آخرت کی ہر کامیابی عطا فرما۔ اسے اہلِ بیتِ اطہارؑ کے صدقے اپنی حفاظت میں رکھ، والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور خاندان کے لیے باعثِ خیر و برکت بنا۔
آمین یا رب العالمین۔