Kerai News کیڑی نیوز

Kerai News  کیڑی نیوز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kerai News کیڑی نیوز, kerai, shangla, Besham Qala.

دنیا بھر کی خبروں کیلئے کیڑی نیوز لائک کریں
kerainews.com website is not for just of 2 3 person's its for all over world public🌎 we wanna promote Culture beauty talent through this page Bring every news of Kerai toyou and be the voice of the poor people

BPL SEASON 4 | NEW SIGNING 🏏ALL ROUNDER - ZEEB KHAN 360 has officially joined FRIENDSHIP TEAM for BPL Season 4  _"Work h...
03/09/2026

BPL SEASON 4 | NEW SIGNING 🏏
ALL ROUNDER - ZEEB KHAN 360 has officially joined FRIENDSHIP TEAM for BPL Season 4
_"Work hard in silence, let success be your noise"_

Zeeb Khan 360 will strengthen the team with his batting, bowling, and fielding skills.

03/09/2026

خو ژبو له اختيار چې ده‌ خبرو مونږ ورکه
شروع هغو زمونږ له کرداره‌ وني وا
اسمار

03/09/2026

تحریک احتساب شانگلہ کا اہم میٹنگ بشام ہلٹن ہوٹل میں اج نماز جمعہ کے بعد منعقد ہوگا، انشاء اللہ

Mr. Irfaq Ullah is the Passionate and Chief Supporter of MJM TEAM ❤️MJM XI is grateful for your loyalty, trust, and dedi...
03/09/2026

Mr. Irfaq Ullah is the Passionate and Chief Supporter of MJM TEAM ❤️

MJM XI is grateful for your loyalty, trust, and dedication.
You are always cheering for the team and standing with us in every match.

جناب اسامہ میر صاحب ہمارے خصوصی معاون / سپیشل سپورٹر بن گئے ہیں۔ایم جے ایم ٹیم کے لیے ان کی قیمتی سپورٹ اور مالی تعاون ک...
03/09/2026

جناب اسامہ میر صاحب ہمارے خصوصی معاون / سپیشل سپورٹر بن گئے ہیں۔

ایم جے ایم ٹیم کے لیے ان کی قیمتی سپورٹ اور مالی تعاون کا اعلان کیا گیا ہے۔

آپ کی محبت، حوصلہ افزائی اور تعاون ہمارے کھلاڑیوں کے لیے بہت بڑی طاقت ہے۔
ایم جے ایم الیون کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے شکریہ

انشاءاللہ BPL سیزن 4 میں ہم آپ کی سپورٹ کو ٹرافی کی شکل میں منائیں گے 🏆

پیدل جانا مناسب ہوگا ماضی میں یہ روڈ نہیں تھا لوگ پیدل سفر کرتے تھے اب بھی پیدل صحیح ا
03/09/2026

پیدل جانا مناسب ہوگا ماضی میں یہ روڈ نہیں تھا لوگ پیدل سفر کرتے تھے اب بھی پیدل صحیح ا

02/09/2026

کیڑی روڈ کا کوئی پوچھنے والا نہیں لوگ ملبہ جمع کرکے چھوڑ دیتے ہیں صرف ایک گاڑی کی جگہ کچھ جگہوں پر چھوڑ دی ہے باقی کسی کو کوئی فکر ہی نہیں لوگ چپ ہیں لیکن شرافت کا ناجائز فایدہ اٹھا رہے ہیں
ایک مشرانوں کی میٹنگ ہونی چاہیے اور اس میں صاف طور پر روڈ کو نقصان پہنچانے والوں کو سختی سے منع کرنا چاہیے وہ کوئی بھی ہو لیکن مذاق بنا رکھا ہے روڈ نہیں بس لوگوں کی ذاتی جائیداد ہے

بشام کے ٹی ایچ کیو ہسپتال کی افسوسناک صورتِ حالبشام کے ٹی ایچ کیو ہسپتال میں متعدد لیبارٹری ٹیسٹ کی سہولت موجود ہونے کے ...
02/09/2026

بشام کے ٹی ایچ کیو ہسپتال کی افسوسناک صورتِ حال
بشام کے ٹی ایچ کیو ہسپتال میں متعدد لیبارٹری ٹیسٹ کی سہولت موجود ہونے کے باوجود مریضوں کو غیر ضروری طور پر نجی لیبارٹریوں میں بھیجا جا رہا ہے۔ اگر ہسپتال میں مطلوبہ ٹیسٹ دستیاب ہیں تو پھر عوام کو اضافی اخراجات اٹھانے پر کیوں مجبور کیا جا رہا ہے؟ اگر یہ عمل کمیشن یا ذاتی مفادات کی بنیاد پر ہو رہا ہے تو یہ نہ صرف غیر اخلاقی بلکہ غریب عوام کے ساتھ کھلی زیادتی ہے۔
ہم ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (DHO) صاحب سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ فوری طور پر اپنے عملے کو اس طرزِ عمل سے باز رہنے کی ہدایت کریں اور اس معاملے کی شفاف تحقیقات کر کے ذمہ دار افراد کے خلاف کارروائی کریں۔ اگر سرکاری ہسپتالوں میں بھی مریضوں کو ہر ٹیسٹ کے لیے نجی اداروں کا رخ کرنا پڑے تو پھر عوام سرکاری ہسپتالوں سے کیا توقع رکھیں؟
یہ مسئلہ صرف بشام تک محدود نہیں بلکہ ضلع کے بیشتر سرکاری ہسپتالوں، حتیٰ کہ بنیادی مراکزِ صحت (BHUs) میں بھی نجی لیبارٹریوں کے ساتھ مبینہ گٹھ جوڑ اور کمیشن کے معاملات کی شکایات سامنے آ رہی ہیں۔
ہم متعلقہ حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس سنگین مسئلے کا فوری نوٹس لیا جائے، غریب عوام کا استحصال بند کیا جائے، اور سرکاری ہسپتالوں میں موجود سہولیات کو حقیقی معنوں میں عوام کی خدمت کے لیے استعمال کیا جائے۔

اہم وضاحت گاوں میں جس جگہ پر ابھی نئی سڑک کا کام جاری ہے، اس روڈ کے لیے 10 لاکھ روپے کا فنڈ منتقل کیا جائے گا یہ فنڈ پہل...
02/09/2026

اہم وضاحت
گاوں میں جس جگہ پر ابھی نئی سڑک کا کام جاری ہے، اس روڈ کے لیے 10 لاکھ روپے کا فنڈ منتقل کیا جائے گا

یہ فنڈ پہلے تحصیل بشام کے سابقہ چیئرمین سدید الرحمن نے باڑی روڈ" کے لیے مختص کیا تھا، لیکن سابقہ ممبر ویلیج کونسل کیڑی احمد عزیز صاحب کی سفارش اور کاوشوں سے اسے اب گاؤں کیڑی کے نئے روڈ کے لیے منتقل کر دیا جائے گا جس کا باقاعدہ طور پر سابقہ جنرل کونسلر احمد عزیز نے اعلان کیا ہے

یہ اقدام علاقے کی ترقی اور عوام کی سہولت کے لیے ایک بڑا قدم ہے۔

02/09/2026

MJM TEAM MADE A GRAND ENTRY 💚

MJM's amazing entry in the very first match won everyone's hearts!
Passion, energy and teamwork - we had it all.

This is just the beginning. Bigger achievements are yet to come, InshaAllah 🏆

Address

Kerai, Shangla
Besham Qala
20500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kerai News کیڑی نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share