21/01/2024
مندنڑ یوسفزئ قومی جرگہ
الحمداللۂ اج بتاریخ 2024 01 21 بروز اتوار قوم (مندنڑ یوسفزئ) کا قومی جرگہ حافظ محمد شریف کےزیر نگرانی ان کے رہائش گاہ میرہ کوزہ بانڈہ بٹگرام میں منعقد ہوا۔جرگہ میں ضلع شنگلہ کے کثیر تعداد میں قوم کے افراد نے شرکت کی۔جرگہ کے مہمان خصوصی ضلعی صدر شانگلہ جناب نصیب واحد صاحب اور مولانا احمد جان صاحب
اخر میں جناب حافظ محمد شریف صاحب نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔