Tahreek E Inqilab political movement Kund

Tahreek E Inqilab political movement Kund Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tahreek E Inqilab political movement Kund, Political organisation, Besham Qala.

30/03/2026

شکریہ نعیم شاہین صاحب!
تاریخ کے اوراق میں شاید پہلی بار ایسا منظر رقم ہوا کہ خوانین اور بااثر افراد رات کے اندھیروں میں خود چل کر اُن گھروں تک پہنچے، جہاں کل تک ظلم کی داستانیں رقم ہوئی تھیں۔ وہی دروازے، جو کل درد اور خوف کی گواہی دے رہے تھے، آج اعترافِ غلطی اور معافی کے طلبگاروں کے استقبال کے گواہ بنے
یہ وہی بچے ہیں جنہیں چند روز قبل طاقت کے نشے میں چُور افراد نے تشدد کا نشانہ بنایا، اُن کی معصومیت کو روندنے کی کوشش کی گئی۔ مگر وقت نے ایک نیا موڑ لیا—اور آج وہی طاقتور، سر جھکائے، معافی کے طلبگار نظر آئے۔
یقیناً یہ ایک غیر معمولی لمحہ ہے؛ ایک ایسا لمحہ جو ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ ظلم جتنا بھی طاقتور کیوں نہ ہو، سچ اور حق کے سامنے ایک دن جھکنا ہی پڑتا ہے۔

29/03/2026

نہ دہ بیارے نوابی منوں
نہ دہ تیلوس خانی منوں
نعیم شاہین میی ضد دے
گورم چی سوک سومرہ ضورور دے۔۔

27/03/2026

بٹگرام میں ٹک ٹاک پر مزاحیہ ویڈیوز بنانے والے غریب افراد کو جلد گرفتار کرکے سوفٹویئر اپڈیٹ کرنے والی بٹگرام پولیس کی بہادری اب قوم دیکھے گی کہ وہ الائی میں بااثر افراد کی جانب سے غریب نوجوانوں پر تشدد کرنے والوں کو کتنی جلد گرفتار کرکے اُن کا بھی سافٹ ویئر اپڈیٹ کا ویڈیو بناتی ہے...

20/02/2026

غم کی خبر
ظاہر شاہ، محمود شاہ کی والدہ حنیف شاہ، وصی شاہ ،اسد کی دادی وفات پا چکی ہے جس کی نماز جنازہ آج 5 بجے ادا کی جائیگی۔۔

13/02/2026

تحریک انقلاب چیئرمین نعیم شاہین عمران خان کے حق میں بول پڑے...

Address

Besham Qala

Telephone

+923447735556

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tahreek E Inqilab political movement Kund posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Tahreek E Inqilab political movement Kund:

Shortcuts

Share