Shams Pukhton SA

Shams Pukhton SA Humanity Development

13/11/2025

📣 نیوز اپڈیٹ — بی پی ایل سیزن تھری کوہستان

بی پی ایل سیزن تھری میں راک اسٹار جیجال ٹیم کی شاندار کارکردگی پر
کیپٹل ڈائیگنوسٹ اسلام آباد کے سی ای او سعیداللہ جان مروت نے
ٹیم کی فائنل تک رسائی شمس جہان شمس سماجی کارکن کوہستان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔ 🏏🌟

اس موقع پر سی ڈی سی Capital Diagnostic Centre کی جانب سے
راک اسٹار جیجال ٹیم کے لیے نقد کیش پرائز کا اعلان کیا گیا ہے،
تاکہ کھلاڑیوں کے حوصلے مزید بلند ہوں اور وہ فائنل جیتنے کے لیے
مزید جوش و جذبے کے ساتھ میدان میں اتریں۔ 💪🏆

سعیداللہ جان مروت نے کہا کہ
“راک اسٹار جیجال نے جس ٹیم ورک، نظم و ضبط اور کھیل کے جذبے کا مظاہرہ کیا ہے،
وہ پورے کوہستان کے نوجوانوں کے لیے ایک مثالی مثال ہے۔”

کوہستان بھر میں راک اسٹار جیجال کی اس کامیابی پر خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے،
اور عوام فائنل میں جیت کی بھرپور دعا کر رہے ہیں۔ 🙌🌹

06/11/2025
24/10/2025

With the iguanas in pets inn..

23/10/2025

Address

Kkh Road Rose Hotel Besham
Besham Qala
20500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shams Pukhton SA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Shams Pukhton SA:

Share

Category