Phool Nagar Watch

Phool Nagar Watch پھول نگر کے لوگوں کے لئے ایک پلیٹ فارم جہاں پر پھول نگر کے مسائل اور اجاگر کئے جائیں گے۔

⚠️ اہم پیغام برائے ٹرنک اور پیٹیاں بنانے والے بھائی:جب بھی ٹرنک یا پیٹی تیار کریں، اس کی کنڈی (Lock) الٹی سمت میں لگائیں...
04/05/2026

⚠️ اہم پیغام برائے ٹرنک اور پیٹیاں بنانے والے بھائی:
جب بھی ٹرنک یا پیٹی تیار کریں، اس کی کنڈی (Lock) الٹی سمت میں لگائیں۔
کیونکہ سیدھی کنڈی بند ہونے پر خود بخود لاک ہو جاتی ہے،
جبکہ الٹی کنڈی خود بخود بند نہیں ہوتی —
اور یہی چھوٹی سی تبدیلی ان معصوم بچوں کی زندگیاں بچا سکتی ہے،
جو کھیلتے کھیلتے ان ٹرنکس میں چھپ جاتے ہیں اور پھر باہر نہیں نکل پاتے۔
یہ صرف ایک تکنیکی تبدیلی نہیں،
یہ انسانیت کی خدمت ہے،
یہ کسی ماں کی گود اجڑنے سے بچانے کا ذریعہ ہے۔

بابائے صحافت ، چئیرمین پنجاب پریس کلب پھول نگر حاجی عبدالحفیظ عاصم  قضائے الٰہی سے انتقال فرماگئے ہیں۔اِنَّالِلّٰہِ وَاِ...
17/02/2026

بابائے صحافت ، چئیرمین پنجاب پریس کلب پھول نگر
حاجی عبدالحفیظ عاصم قضائے الٰہی سے انتقال فرماگئے ہیں۔
اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّااِلَیہِ راجِعُون۔ نماز جنازہ آج 17فروری2026ء منگل سہ پہر 3 بجے درس شہر بہادر پھول نگر میں ادا کی جائے گی۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَنیشنل پریس کلب پھولنگر کے باوقار صحافی  بھائی جمیل گجر کو چھریوں کے وار کر کے ...
19/01/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
نیشنل پریس کلب پھولنگر کے باوقار صحافی بھائی جمیل گجر کو چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا۔

Address

Phool Nagar
Bhai Pheru
55260

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Phool Nagar Watch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Phool Nagar Watch:

Shortcuts

Share

Category