Babar Sheikh

Babar Sheikh یہ زندگی ہمیشہ مخلص لوگوں کی تابعدار رہے گی♥️✨

26/09/2023

💚❤️

09/10/2022

✌️🥳😊

16/09/2022

خان صاحب کی تکلیف بجا ہے۔ آٹا پچاس روپے کلو تھا اب کراچی میں سو روپے لیٹر سے اوپر چلا گیا ہے۔🤣🤣🤣

15/09/2022

جیکب آباد:
ایک مزدور سے لے کر وزیراعظم تک، سب کو مزدور بن کر کام کرنا پڑے گا

گھروں میں بیٹھے نہیں رہ سکتے

متاثرین کے پاس بچا ہی کیا ہے، ان کی بحالی ترجیح ہونی چاہیے

اس موقع پر سیاسی بات نہیں کرنا چاہتا

اس وقت ساری توجہ سیلاب سے متاثرہ انفراسٹرکچر کی بحالی پر مرکوز ہے

وفاقی وزیر ریلوے کی جیکب آباد میں گفتگو

14/09/2022
‏جنگ ستمبر کے ہیرو میجر  عزیز بھٹی شہید کا 57 واں یوم شہادت۔میجر  عزیز بھٹی نے  بارہ ستمبرانیس سوپینسٹھ کو لاہور کا دفاع...
12/09/2022

‏جنگ ستمبر کے ہیرو میجر عزیز بھٹی شہید کا 57 واں یوم شہادت۔میجر عزیز بھٹی نے بارہ ستمبرانیس سوپینسٹھ کو لاہور کا دفاع کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔پوری قوم نشانِ حیدر پانے والےمیجر عزیز بھٹی شہید کو سلام پیش کرتی ہے
https://www.facebook.com/profile.php?id=100075903755669

SRI LANKA WIN BY 23 RUNS✌️😘
11/09/2022

SRI LANKA WIN BY 23 RUNS✌️😘

Quaid-e-Aazam Death Anniversary11, September 1948
11/09/2022

Quaid-e-Aazam Death Anniversary
11, September 1948

ایک ماں نے فیس بک پر یہ تصویر لگائی کہ "اسکے بچے کو چلنا آ گیا ہے۔" اس کی ساس نے اُس تصویر پر کمنٹ کیا: "پر کسی کو فرش پ...
07/09/2022

ایک ماں نے فیس بک پر یہ تصویر لگائی کہ
"اسکے بچے کو چلنا آ گیا ہے۔"
اس کی ساس نے اُس تصویر پر کمنٹ کیا:
"پر کسی کو فرش پر پوچھا لگانا اب تک نہیں آیا"
😆😆😆

💯
06/09/2022

💯

بھکر پولیس کی بڑی کاروائیدو کروڑ سے زائد کی چوری کی گئیں موٹر سائیکل ، سولر پلیٹس ، ایل ای ڈیز ، موٹر پمپس، ٹریکٹر، بیس ...
06/09/2022

بھکر پولیس کی بڑی کاروائی
دو کروڑ سے زائد کی چوری کی گئیں موٹر سائیکل ، سولر پلیٹس ، ایل ای ڈیز ، موٹر پمپس، ٹریکٹر، بیس لاکھ نقد کیش اور اسلحہ برآمد
کامیاب کارروائی پر ڈی پی او بھکر سید علی رضا اور پولیس کو عوام کی مبارکباد

05/09/2022

سیاست ہو یا کرکٹ
امیدوں کا محور صرف نواز ✌️

Address

Ward No 16 Muhalla Pongra Wala
Bhakkar
014

Telephone

+923313005050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Babar Sheikh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Babar Sheikh:

Share