02/03/2026
افغانستان بارڈر پر پاک آرمی کے شہید جوان اور گورنمنٹ ہائی سکول ڈگر شادہ کے سابقہ طالب علم محمد قدیر بھٹی کی نمازِ جنازہ ادا کردی گی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی شرکت۔
نمازِ جنازہ سید والا ڈگر شادا میں ادا کی گئی، جہاں علاقہ مکینوں، معززین، ضلعی انتظامیہ , سیاسی شخصیات اور سیکیورٹی اداروں کے افسران کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
اللہ تعالیٰ صدقہ محمد و آل محمد علیہ سلام قدیر بھٹی کی کامل بخشش فرمائے اور اس کے والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے
آمین
دعا گو: محمد رمضان چھینہ
گورنمنٹ ہائی اسکول ڈگر شادہ