06/05/2023
ملک منتظرمہدی عباس چھینہ,سردارملک اصغراقبال چھینہ , اور ڈاکٹر عبدالرؤف سیالکوٹی کپتان عمران ٹائیگرپاکستان تحریک انصاف تحصیل منکیرہ کی قیادت میں اڈاہ لطیف آباد پٹرول پمپ سے نورشاہ وانوڑاں پٹرول پمپ تک ریلی نکالی جاۓ گی کری شاہوالہ بارے والہ محمدیار والہ بٹانوالہ خانیوالہ بستی غوث پور کے جوان آج شام 7:30بجے عدلیہ سے اظہار یکجہتی کے لیے عمران خان لوورز ۔غضنفرعباس چھینہ لوورز بھر پور شرکت کریں