Excise & Taxation Bhakkar

Excise & Taxation Bhakkar Motor Vehicles Registration, Token tax, Property Tax, Professional Tax and Tax on Properties Abutting to Highways and Motorways

08/04/2026

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حکومت پنجاب

حکومت پنجاب کی جانب سے موٹرسائیکل ٹرانسفر پر فیس اور دیگر چارجز معاف

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے موجودہ حالات کے تناظر میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے موٹرسائیکل سواروں کے لیے فیول سبسڈی کا اعلان کیا ہے۔
اسی سلسلے میں محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے شہریوں کو مزید سہولت فراہم کرنے کے لیے موٹرسائیکل ٹرانسفر فیس 605 روپے، ایڈیشنل رجسٹریشن مارک فیس 1000 روپے اور اسمارٹ کارڈ فیس 1300 روپے معاف کر دی ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سبسڈی سے فائدہ اٹھا سکیں۔ شہری اس رعایت سے 6 اپریل تا 5 مئی 2026 تک استفادہ کر سکیں گے۔ تاہم اس سہولت سے استفادہ کرنے کے لیے لازم ہے کہ موٹر سائیکل درخواست دہندہ کے اپنے نام پر رجسٹرڈ ہو۔
حکومت پنجاب کے اس ریلیف پیکج کے ذریعے عوام کو مجموعی طور پر 20 کروڑ روپے کا ریلیف فراہم کیا جا رہا ہے جسے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن برداشت کرے گا۔
واضح رہے کہ یہ رعایت لائف ٹائم ٹوکن ٹیکس پر لاگو نہیں ہوگی، تاہم ٹرانسفر فیس اور دیگر رجسٹریشن سے متعلق چارجز بدستور معاف رہیں گے۔
ڈائریکٹر جنرل محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن عمر شیر چٹھہ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس موقع سے فائدہ اٹھائیں اور اپنی موٹرسائیکل اپنے نام پر رجسٹر کروائیں تاکہ وہ فیول سبسڈی اسکیم سے مستفید ہو سکیں۔

نمبر پلیٹ کا ڈیزائن اور فارمیٹ بالکل ویسا ہونا چاہیے جو پنجاب حکومت نے منظور کیا ہے۔ اگر ڈیزائن ٹھیک ہے تو وہ پلیٹ قانون...
21/02/2026

نمبر پلیٹ کا ڈیزائن اور فارمیٹ بالکل ویسا ہونا چاہیے جو پنجاب حکومت نے منظور کیا ہے۔ اگر ڈیزائن ٹھیک ہے تو وہ پلیٹ قانونی تصور ہو گی اگر آپ کی گاڑی پر نمبر پلیٹ پنجاب حکومت کے بتائے ہوئے ڈیزائن (فونٹ اور سائز) کے مطابق ہے، تو چاہے وہ آپ نے خود بازار سے بنوائی ہو،

20/02/2026

🔊Important Announcement 🔊

For transfer of vehicle using Pak-Identity App of NADRA

1. it is informed that both seller and buyer have to use the same platform, either Pak-Id App or NADRA Franchisee.

2. One biometric from Pak-Id App and second biometric from Franchisee would not work

3. Transfer of vehicle using Pak-Id App, Seller will perform the biometric first than buyer will perform the biometric.

12/02/2026
01/09/2025

New method to transfer Punjab registered Vehicles

25/08/2025

Address

Near DPO Office
Bhakkar

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+92453921061

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Excise & Taxation Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share