Chak No. 49 TDA

Chak No. 49 TDA Welcome to The Official page Of Chak No. 49 TDA ...�¤═══¤۩۞۩ஜஜ۩۞۩¤══¤�
Welcome to The Official page Of Chak No. 49 TDA ..�¤═══¤۩۞۩ஜஜ۩۞۩¤══¤�

18/10/2025

Please Follow Chak No. 49 TDA.
Our New Page for Future Updates.

یہ معصوم بچے ہرگز بھی نہیں جانتے کہ یہ دن، یہ لمحے، یہ یادیں، یہ سکون لاکھ چاہ کر بھی واپس نہیں لوٹ سکیں گے
14/07/2025

یہ معصوم بچے ہرگز بھی نہیں جانتے کہ یہ دن، یہ لمحے، یہ یادیں، یہ سکون لاکھ چاہ کر بھی واپس نہیں لوٹ سکیں گے

وت آ گئے موسم ۔ کنڑکاں دے 🙏وت عاشق دُھوڑو دُھوڑ ہوسن 😁
08/04/2025

وت آ گئے موسم ۔ کنڑکاں دے 🙏
وت عاشق دُھوڑو دُھوڑ ہوسن 😁

چولہا ، توا ، دوری ڈنڈا ، بیٹھنے کے لیے چونکی اور ماچس رکھنے کے لیے چھوٹا خانہ اور مٹی سے بنے  خوبصورت ڈیزائن سے آراستہ ...
04/07/2024

چولہا ، توا ، دوری ڈنڈا ، بیٹھنے کے لیے چونکی اور ماچس رکھنے کے لیے چھوٹا خانہ اور مٹی سے بنے خوبصورت ڈیزائن سے آراستہ گاؤں کا سادہ کچن۔❤

مالی دا کم پانی دینا بھر بھر مشکاں پاوےمالک دا کم پھل پھول لانا لاوے یا نا لاوے
04/07/2024

مالی دا کم پانی دینا بھر بھر مشکاں پاوے
مالک دا کم پھل پھول لانا لاوے یا نا لاوے

ہمیں پتہ ہے کہیں اور کے مسافر ہو☘️🌿ہمارا گاؤں تو بس راستے میں پڑتا ہے 🌲🌲
04/07/2024

ہمیں پتہ ہے کہیں اور کے مسافر ہو☘️🌿
ہمارا گاؤں تو بس راستے میں پڑتا ہے 🌲🌲

اگر پرندوں کے گیت سننا چاہتے ہو !تو پنجرہ نہ خریدو ۔ درخت لگاؤ ! 🙂
04/07/2024

اگر پرندوں کے گیت سننا چاہتے ہو !
تو پنجرہ نہ خریدو ۔ درخت لگاؤ ! 🙂

وہ کھیت ؛ وہ لوگ ؛ وہ روایات ہماریں. ☘️🌾ہم گاؤں کے لوگ سب ایک دوسرے کے ہیں. 🖤
04/07/2024

وہ کھیت ؛ وہ لوگ ؛ وہ روایات ہماریں. ☘️🌾
ہم گاؤں کے لوگ سب ایک دوسرے کے ہیں. 🖤

رات کو کھلے صحن میں چارپائیاں لگا کے سونا۔۔💫⭐🌜گاؤں میں گھروں کی چار دیواری تو کم ہی ہوتی اور  گھر کے سامنے کھیت اور ایسا...
29/06/2024

رات کو کھلے صحن میں چارپائیاں لگا کے سونا۔۔💫⭐🌜
گاؤں میں گھروں کی چار دیواری تو کم ہی ہوتی اور گھر کے سامنے کھیت اور ایسا ہریالی والا منظر ہو تو دل کرتا بندہ بیٹھ کر دیکھتا ہی رہے۔۔۔🌾🥀❤️
کون کون ایسے منظر سے لطف اندوز ہوا ہے؟؟

تیرے لندن پیرس سِڈنی نوں 🙂
میرے پِنڈ دی شام توں وار دیواں 🌳🍃

ٹھکرا کر تیرے شہر کے ہنگامے اور میلےگاوں میں رکھ لیے ہیں بکریاں اور لیلے
29/06/2024

ٹھکرا کر تیرے شہر کے ہنگامے اور میلے
گاوں میں رکھ لیے ہیں بکریاں اور لیلے

شکلاں تے ماڑیاں بھی چنگی لگدیاں نے پر مرشد نصیب نئ ماڑے ہونے چائ دے
29/06/2024

شکلاں تے ماڑیاں بھی چنگی لگدیاں نے
پر مرشد نصیب نئ ماڑے ہونے چائ دے

دیکھ تجھے مبارک تیرے شہروں کی انا..مجھے میرے گاؤں کی سادگی کمال لگتی ہے۔❤
29/06/2024

دیکھ تجھے مبارک تیرے شہروں کی انا..
مجھے میرے گاؤں کی سادگی کمال لگتی ہے۔❤

Address

Chak No. 49 TDA
Bhakkar
30000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chak No. 49 TDA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share