Insaf Student Federation Bhakkar

Insaf Student Federation Bhakkar Built the dam گل فراز احمدسپوکس پرسن پنجاب آئی ایم پاکستان موومنٹ

4سال میں4مرتبہ عمران خان اور بشریٰBBکی طلاق کی پیشنگوئی کرنیوالی نجومی  سمعیہ خان کی اپنی طـلاق ہوگئی😫😂
26/04/2026

4سال میں4مرتبہ عمران خان اور بشریٰBBکی طلاق کی پیشنگوئی کرنیوالی نجومی سمعیہ خان کی اپنی طـلاق ہوگئی😫😂

*🚨شادی والی صورتحال ہے مہمانوں کو دعوت دی جا چکی کیٹرنگ والے آچکے ٹینٹ لگ چکے لیکن لڑکے اور لڑکی والوں کا کچھ پتا نہیں چ...
26/04/2026

*🚨شادی والی صورتحال ہے مہمانوں کو دعوت دی جا چکی کیٹرنگ والے آچکے ٹینٹ لگ چکے لیکن لڑکے اور لڑکی والوں کا کچھ پتا نہیں چل رہا!*

معیشت "چڑھ گئی" ہے؟ کہاں چڑھی ہے؟حقائق پڑھیں اور خود فیصلہ کریں:40 صنعتیں تباہ ہو گئیں۔ یہ خود سابق نگران وزیر نے کہا جو...
26/04/2026

معیشت "چڑھ گئی" ہے؟ کہاں چڑھی ہے؟

حقائق پڑھیں اور خود فیصلہ کریں:

40 صنعتیں تباہ ہو گئیں۔ یہ خود سابق نگران وزیر نے کہا جو شہباز شریف حکومت کے دور میں بیٹھا تھا۔

100 ارب ڈالر ملک سے باہر چلے گئے۔ یہ اعداد خود وزیر داخلہ نے قوم کو بتائے۔

5300 ارب روپے کی کرپشن۔ یہ اندازہ IMF نے 2025 میں لگایا، کسی سیاسی مخالف نے نہیں۔

پنجاب کی سالانہ رپورٹ میں 400 ارب کے جھوٹے اعداد و شمار۔ IMF نے 2024 میں اس کو باقاعدہ ریکارڈ پر لیا۔

25 بڑی ملٹی نیشنل کمپنیاں پاکستان چھوڑ چکی ہیں۔ سٹیٹ بنک اور ادارہ شماریات 2025 کے اعداد ہیں۔

ہر سال 2900 ارب بجلی اور 180 ارب LPG کی کیپیسٹی پیمنٹ ادا ہوتی ہے، وہ بجلی اور گیس جو ہم لیتے ہی نہیں۔ یہ وزیر پٹرولیم نے 2026 میں خود بتایا۔

اب سوال یہ ہے کہ یہ سب کیوں ہوا؟

کیونکہ جو فیصلے کرتے ہیں وہ جوابدہ نہیں ہیں۔ جو جوابدہ ہیں وہ فیصلے نہیں کرتے۔ اور جو عوام کا پیسہ لٹاتے ہیں وہ ٹی وی پر معیشت کی تعریفیں کرتے ہیں۔

LNG معاہدہ قطر نے نہیں تھوپا، ہمارے اپنے لوگوں نے کیا۔ بجلی کے منصوبے دشمنوں نے نہیں بنائے، ہمارے اپنوں نے بنائے۔ اور نقصان کا بوجھ اس غریب عوام پر ڈالا جو مہینے کے آخر میں بجلی اور گیس کا بل دیکھ کر رو دیتی ہے۔

جو صرف یہ کہے کہ معیشت بہتر ہے اور یہ اعداد و شمار نہ دکھائے، وہ آپ کو سچ نہیں بتا رہا۔

حقائق ریکارڈ پر ہیں۔ انکار کی گنجائش نہیں۔قوم کا مطالبہ: احتساب کب ہوگا؟

یہ غلطی نہیں، یہ لوٹ مار ہے۔

5300 ارب کی کرپشن، 100 ارب ڈالر باہر، 25 کمپنیاں فرار، 40 صنعتیں تباہ۔ اور کوئی جیل میں نہیں۔

ہمارا مطالبہ صاف اور سیدھا ہے:

جس نے قوم کا پیسہ لوٹا، وہ جیل جائے۔ جس نے جھوٹے اعداد و شمار پارلیمنٹ اور IMF کو دیے، وہ کٹہرے میں آئے۔ جس نے بجلی اور گیس کے قاتل معاہدے کیے، وہ جواب دے۔ جس نے 100 ارب ڈالر باہر جانے دیے، وہ بتائے کہ کہاں گئے۔ جس نے 25 کمپنیاں بھگائیں، وہ ہرجانہ بھرے۔

عوام سے مزید کٹوتی بند کرو۔ کیپیسٹی پیمنٹ کے وہ معاہدے فوری منسوخ کرو جو عوام کے خون سے بھرے جا رہے ہیں۔

یہ سیاست نہیں، یہ بقا کا سوال ہے۔

جب تک احتساب نہیں، کوئی نظام نہیں بدلے گا۔ نہ بجلی سستی ہوگی، نہ روزگار آئے گا، نہ کمپنیاں واپس آئیں گی۔

اس پوسٹ کو شیئر کرو۔ خاموشی ان کی طاقت ہے، آواز ہماری طاقت ہے۔

کراچی کے قابل نوجوان جن پر نسل پرستوں نے سرکاری نوکریاں بند کی ہوئی ہیں اور ریاست نے انہیں عدم توجہ سے نوازا ہوا ہے ، یہ...
26/04/2026

کراچی کے قابل نوجوان جن پر نسل پرستوں نے سرکاری نوکریاں بند کی ہوئی ہیں اور ریاست نے انہیں عدم توجہ سے نوازا ہوا ہے ، یہ وہ نوجوان ہیں جو کسی طرح دوسرے ملک ترک سکونت کر گئے اور جو دیگر کراچی میں موجود ہیں اُن میں سے آدھے بیچارے بائیکیا اور فوڈ پانڈا ریڈار بن جانے پر مجبور ہیں اور باقی نوجوان پانی کے گیلن اور گیس کے سیلنڈر اٹھائے پھر رہے ہیں اور کچھ تو بیچارے ڈکیتی میں اپنی جانیں لُٹا رہے ہیں ،
اگر ریاست اس شہر اور اس شہر کے نوجوانوں کو ہتھیلی کا پھول بنالے تو ہمیں ہر سال دوست۔ممالک سے ٹکے ٹکے کے لیے قرضے نا مانگنے پڑیں گے ، بلکہ کراچی میں ایسے بے شمار ذہین نوجوان موجود ہیں کہ جنکے قابلیت سے پاکستان نا صرف اپنے قرضے اُتار سکتا ہے بلکہ قرضے دینے کے قابل بھی ہو سکتا ہے
ریاست اگر اس بنیاد پر فیصلے کرتی رہی کہ فلاں طبقہ تعداد میں کم ہے اس لیے اسے تعداد کے حساب سے مواقع ملنے چاہیے تو پاکستان کبھی ترقی نہیں کرے گا ،
اگر کراچی کا طبقہ چاہے تعداد میں دیگر کے مقابلے کم۔ہے مگر دیگر کے مقابلے زیادہ ذہین اور تیز ہے تو اس طبقے کو زیادہ موقع ملنا چاہیے تاکہ ملک اور قوم کو زیادہ فائدہ ہو

26/04/2026
جس گاؤں میں (میر ا ثی) کا بچہ خود کو چوہدری سمجھ کر فیصلہ کرنے لگ جائے اس گاؤں کا یہی حال ہوتا ہے۔۔آج کل پاکستان بھی ایک...
26/04/2026

جس گاؤں میں (میر ا ثی) کا بچہ خود کو چوہدری سمجھ کر فیصلہ کرنے لگ جائے اس گاؤں کا یہی حال ہوتا ہے۔۔
آج کل پاکستان بھی ایک (میر ا ثی) میرا مطلب ہے ایک معمولی ملازم کے ہتھے چڑھا ہوا ہے۔۔

*سبزی تولتے وقت اگر مکھی کانٹے پر بیٹھ جائے تو کچھ فرق نہیں پڑے گا لیکن یہی مکھی اگر سونا تولتے وقت کانٹے پر بیٹھ جائے ت...
26/04/2026

*سبزی تولتے وقت اگر مکھی کانٹے پر بیٹھ جائے تو کچھ فرق نہیں پڑے گا لیکن یہی مکھی اگر سونا تولتے وقت کانٹے پر بیٹھ جائے تو اس کی قیمت 10، 20 ہزار کی ہو جائے گی۔*

یہاں وزن معنی نہیں رکھتا، آپ کس جگہ بیٹھے ہیں وہ اہمیت رکھتی ہے۔

*اس لیے کوشش کریں کہ اچھی محفلوں میں بیٹھا جائے اور اپنا وقار بحال رکھا جائے۔۔۔*

سمجھ نہیں آتی انسان جائے تو کدھر جائےسر Mohsin Naqvi کہتے ہیں کہ پاکستان کا 100 ارب ڈالر بیرونِ ممالک گیا ہے اور اللہ کے...
26/04/2026

سمجھ نہیں آتی انسان جائے تو کدھر جائے
سر Mohsin Naqvi کہتے ہیں کہ پاکستان کا 100 ارب ڈالر بیرونِ ممالک گیا ہے اور اللہ کے نام پر اسکا 20 فیصد ہی واپس ملک میں لے آؤ
جبکہ دوسری طرف شہباز شریف نے سعودیہ سے 2 ارب ڈالر بھیک لے لی ہے تو پالشی اور پٹواری اِس پر گھنگرو توڑ رہے ہیں کہ سعودیہ نے ہماری بڑی امداد کردی ہے

اب بندہ پوچھے کہ جس ملک سے 100 ارب ڈالرز باہر جاسکتے ہیں اُس ملک کا 2 ارب ڈالرز کی بھیک کیا کرلے گی 💀

عشق کا امتحان 👇🥰
25/04/2026

عشق کا امتحان 👇🥰

25/04/2026

تحریک انصاف کی تیس سالہ عظیم جدوجہد! نظریے کی فتح شاندار ویڈیو جاری

Address

Rajput Nagar
Bhakkar

Telephone

+923367711189

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Student Federation Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Insaf Student Federation Bhakkar:

Shortcuts

Share