Malik Matiullah Joyia

Malik Matiullah Joyia Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malik Matiullah Joyia, Political Party, Bhakkar.

منڈی ٹاؤن بھکر ۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف کا ”صاف ستھرا پنجاب“پروگرام کا ویژن۔ تیسری بار ایم پی اے بننے والے خادم ب...
07/08/2024

منڈی ٹاؤن بھکر ۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف کا ”صاف ستھرا پنجاب“پروگرام کا ویژن۔
تیسری بار ایم پی اے بننے والے خادم بھکر عامر عنایت شہانی کا شہر کی خوبصورتی کیلئے احسن اقدامات ۔
منڈی ٹاؤن کی اہم شاہراہ کا حال جو لاری اڈا، فاطمہ ہاسپٹل ، سی ٹی ٹی ایم سکول ، گرلز ہائی سکول منڈی ٹاؤن کے لیے استمعال ہوتی ہے۔
Maryam Nawaz Sharif
Aamir khan shahani MPA - 0fficial

محترم   صاحب امیر جماعت اسلامی پاکستان کی کال پر سرگودھا ڈویژن کسان احتجاجی کیمپ میں ضلع بھکر سے جناب ڈاکٹر محمد نواز چھ...
05/05/2024

محترم صاحب امیر جماعت اسلامی پاکستان کی کال پر سرگودھا ڈویژن کسان احتجاجی کیمپ میں ضلع بھکر سے جناب ڈاکٹر محمد نواز چھینہ صاحب نائب صدر پنجاب پاکستان بورڈ اور جناب سید افتخار حسین شاہ صاحب امیر جماعت اسلامی ضلع بھکر کی قیادت میں ضلع بھکر سے ارکان و کارکنان نے کسان احتجاجی کیمپ میں شرکت کی

12/02/2024

میں اپنی سیٹ واپس کرتاہو پی ٹی آٸی امیدوار جیت گیاتھامجھے خیرات میں سیٹ نہیں چاہئے
حافظ نعیم الرحمن✌️
جانشین مودودی

09/02/2024

میری ہمتیں ابھی جھکی نہیں
میرے حوصلے ابھی بلند ہیں
مجھے ہار جیت سے غرض نہیں
میری جنگ تھی سو میں لڑ گیا

جماعت اسلامی ہارگئی۔
مگر دل اور ضمیر مطمئن ہے کہ جدوجہد کی جماعت اسلامی کی دعوت کو بھی دوران الیکشن لاکھوں لوگوں تک پہنچایا۔ نہ کوئی ذاتی مفاد نہ مستقبل کے کسی لالچ کی تمنا۔
یہ بھی کامل یقین ہے کہ ہماری کوشش اور کاوش میں کمی ہوسکتی ہے مگر جماعت اسلامی کی دعوت اور نظریے کا کوئی مقابل نہیں دور تک۔
زمانہ معترف ہے ہماری استقامت کا
نہ ہم نے شاخ گل چھوڑی نہ ہم نے قافلہ بدلا
راہ الفت میں گو ہم پر بڑے مشکل مقام آئے
نہ ہم منزل سے باز آ ئے نہ ہم نے راہنما بدلا۔
الحمد للہ علی ذلک۔

ووٹ ضرور دیں، مگر اس کو اللہ کی امانت سمجھ کر اور اپنے مستقبل کو سوچ کر دیں۔ خدارا ملک کا سوچیں ناکہ چند پیسوں یا ذاتی  ...
07/02/2024

ووٹ ضرور دیں، مگر اس کو اللہ کی امانت سمجھ کر اور اپنے مستقبل کو سوچ کر دیں۔ خدارا ملک کا سوچیں ناکہ چند پیسوں یا ذاتی فائدہ پر ملک کا سودا کریں۔ یہ ملک ہماری ماں ھے۔ درست انتخاب کریں، اللہ سے ڈریں۔
ان وڈیروں نے ضلع بھکر کی عوامی رائے بیچ کرخود ارب پتی اور عوام کو بنیادی سہولتوں سے محروم رکھا،
خوشحالی دیانت دار قیادت لا سکتی ہے!
اہلیانِ بھکر ترازو پر مہر لگائیں،
اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو اور ہمارے ملکِ پاکستان پر رحم فرمائے
آمین
ملک مطیع اللہ جوئیہ
امیدوار حلقہ این اے 92

07/02/2024

8 فروری اپنےمستقبل کے انتخاب کا دن
قومی فریضہ کی ادائیگی کا دن
ترازوکے نشان پر مہر لگانے کا دن
ظلم جبر قبضہ مافیا سے نجات کا دن
صوبائی اسمبلی کے لئے سفید بیلٹ پیپر
اور قومی اسمبلی کے لئے سبز
عدل کی ہے پہچان ترازو

Political Party

چشتی روڈ بھکرجماعت اسلامی کی ترازو کمپین   ترازو۔  ترقی کا نشان ترازو۔ حقیقی تبدیلی کا نشان   #ترازووالےامیدپاکستان
01/02/2024

چشتی روڈ بھکر
جماعت اسلامی کی ترازو کمپین
ترازو۔ ترقی کا نشان
ترازو۔ حقیقی تبدیلی کا نشان

#ترازووالےامیدپاکستان

منکیرہ:- چاہ چوہدری والا، کھیارے والا،اور جٹاں والے میں جماعت اسلامی کی کمپین ضلع بھر کی طرح جاری، برادریوں کا ترازو کا ...
01/02/2024

منکیرہ:-
چاہ چوہدری والا، کھیارے والا،اور جٹاں والے میں جماعت اسلامی کی کمپین ضلع بھر کی طرح جاری،
برادریوں کا ترازو کا بھرپور ساتھ دینے کا فیصلہ
#ترازووالےامیدپاکستان

مین بازار بھکرجماعت اسلامی کی ترازو کمپین   ترازو۔  ترقی کا نشان ترازو۔ حقیقی تبدیلی کا نشان   #ترازووالےامیدپاکستان
01/02/2024

مین بازار بھکر
جماعت اسلامی کی ترازو کمپین
ترازو۔ ترقی کا نشان
ترازو۔ حقیقی تبدیلی کا نشان

#ترازووالےامیدپاکستان

منکیرہجماعت اسلامی کی ترازو کمپین ملک مطیع اللّٰہ جوئیہ NA92 اور شاہد مسعودPP91 منکیرہ میں لوگوں میں گھل مل گئے، عوامی ا...
28/01/2024

منکیرہ
جماعت اسلامی کی ترازو کمپین ملک مطیع اللّٰہ جوئیہ NA92 اور شاہد مسعودPP91 منکیرہ میں لوگوں میں گھل مل گئے، عوامی اکٹھ سمیت گھر گھر جا کر ترازو ⚖️ کمپین کی، عوامی مسائل کا حل صرف جماعت اسلامی..

#ترازووالےامیدپاکستان

26/01/2024

جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی این اے 92 ملک مطیع اللہ جوئیہ اور پی پی 92 ڈاکٹر نثار احمد ملک
کرسچن کالونی، محلہ احمد آباد اور 3 مرلہ سکیم بھکر ڈور ٹو ڈور الیکشن کیمپین ۔
الحمدللہ لوگوں کا ترازو کےنشان پر مکمل اعتماد

#ترازووالےامیدپاکستان

Address

Bhakkar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Matiullah Joyia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share