Pti Tigerspti

Pti Tigerspti Ye Page Un sab k liye jo Curroption k Khilaf Imran Khan ki is jang mn Imran khan k sath hn.

کافی عرصہ ہو گیا ان سیریس مریضوں میں سے کو بیمار نہیں ہوا
18/12/2025

کافی عرصہ ہو گیا ان سیریس مریضوں میں سے کو بیمار نہیں ہوا

ترقی کا سفر رکنے کانام ہی نہیں لے رہا
18/12/2025

ترقی کا سفر رکنے کانام ہی نہیں لے رہا

No doubt.
18/12/2025

No doubt.

‏وکیل بنا۔۔۔ڈگری درستڈپٹی پراسیکیوٹر بنا۔۔۔ڈگری درستڈپٹی اٹارنی جنرل بنا ۔۔۔ڈگری درستایڈوکیٹ جنرل بنا ۔۔۔ڈگری درستاسلام ...
18/12/2025

‏وکیل بنا۔۔۔ڈگری درست
ڈپٹی پراسیکیوٹر بنا۔۔۔ڈگری درست
ڈپٹی اٹارنی جنرل بنا ۔۔۔ڈگری درست
ایڈوکیٹ جنرل بنا ۔۔۔ڈگری درست
اسلام آباد ہائی کورٹ کا جج بنا ۔۔۔ڈگری درست
اسلام آباد کے تین قومی حلقوں کے فارم 45 کھولے تو ڈگری جعلی ہو گئی

غلاموں کے بستی میں ایک دلیر جج.....❤️

19/01/2025

انشاء اللہ بہت جلد ظلم کے بادل چھٹنے والے ہیں۔
پھر تسبیح والا آ رہا ہے۔
انشاء اللہ

12/02/2024

امیدوار اپنی شکست تسلیم کر رہے ہیں لیکن آر او کہہ رہے ہیں نہیں آپ جیت چکے ہیں۔ واہ میرے وطن کی جمہوریت۔

الیکشن کا رزلٹ اس تصویر کا رزلٹ ہے۔ قوم واقعی یہ منظر نہیں بھولی۔
12/02/2024

الیکشن کا رزلٹ اس تصویر کا رزلٹ ہے۔ قوم واقعی یہ منظر نہیں بھولی۔

زیر نظر تصویر میں اکثر اتنے خطرناک دہشتگرد تھے جنہیں عدالت رہا کرتی تھی مگر عدالت کے گیٹ سے ہی دوبارہ گرفتار کر لیے جاتے...
08/06/2023

زیر نظر تصویر میں اکثر اتنے خطرناک دہشتگرد تھے جنہیں عدالت رہا کرتی تھی مگر عدالت کے گیٹ سے ہی دوبارہ گرفتار کر لیے جاتے تھے. پھر اچانک کسی جادو کی چھڑی نے کمال دکھایا یہ سب دہشت گرد اچانک محب وطن بن گئے اور اب یہ پاکستان کو مستحکم کریں گے.
عوام کو #الو کا #پٹھہ سمجھ رکھا ہے کیا؟ یہ سب قاسم کے ابو کو اکیلا کرنا چاہتے ہیں لوگوں کو پی ٹی آئی سے تو نکال لو گے عوام کے دل سے خان کو کیسے نکالو گے؟

میاں کے فرزند حاجی ثناءاللہ اور حاجی شفا اللہ
30/05/2023

میاں کے فرزند حاجی ثناءاللہ اور حاجی شفا اللہ

قاتل پٹیل کبھی شرجیل میمن کا ٹیسٹ بھی کرا لو
30/05/2023

قاتل پٹیل کبھی شرجیل میمن کا ٹیسٹ بھی کرا لو

قوم یہ منظر نہیں بھولے گی نا تمہیں بھولے گی.  #عمران خان زندہ باد
09/05/2023

قوم یہ منظر نہیں بھولے گی نا تمہیں بھولے گی. #عمران خان زندہ باد

کاش اس وقت بھی کوئی چھوٹی سی پریس کانفرنس کر دیتے
09/05/2023

کاش اس وقت بھی کوئی چھوٹی سی پریس کانفرنس کر دیتے

Address

Bhakkar
30000

Telephone

+923446405770

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pti Tigerspti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pti Tigerspti:

Share