15/04/2025
*شادی مبارک*
حاجی ملک محمد یعقوب چھینہ (مرحوم) کی صاحبزادی اور ملک محبوب چھینہ ایڈووکیٹ کی ہمشیرہ کی شادی ملک بشیر چھینہ کے صاحبزادے ملک محمد تنویر چھینہ سے بخیر و عافیت ھوئی۔ ھم اسی خوشی کے موقع پر دونوں خاندانوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ھیں۔ دعا ھے کہ اللہ تعالیٰ اس گھرانے میں برکت عطا فرمائے۔
۔ اللہ ان کے مال و رزق میں عزت و برکت عطا فرمائے۔اور اللّٰہ پاک ان کو حاسدوں کے حسد سے محفوظ رکھے ۔۔آمین