PTI Bhakkar

PTI Bhakkar OFFICIAL PAGE OF PTI BHAKKAR

Pakistan Tehreek-e-Insaf
(1)

گلگت بلتستان اور گلگت بلتستان کی عوام کا انتخاب صرف عمران خان💪
31/05/2026

گلگت بلتستان اور گلگت بلتستان کی عوام کا انتخاب صرف عمران خان💪

‏‏گلگت کا غیر حتمی غیر سرکاری لیکن عوامی فیصلہ‏عمران احمد خان نیازی‏
31/05/2026

‏‏گلگت کا غیر حتمی غیر سرکاری لیکن عوامی فیصلہ

‏عمران احمد خان نیازی


31/05/2026

گلگت بلتستان الیکشن حلقوں میں قیدی نمبر 804 کی گونج جس نے انتظامیہ کی راتوں کی نیندیں حرام کر دی ہیں۔
پی ٹی آئی کے اعلی قیادت کو تو صوبہ بدر کر دیا گیا مگر عوام کو کیسے گلگت سے باہر بھیجو گے۔۔۔۔

30/05/2026

یہ عمران خان کا دیا گیا وہ شعور ہے جو ہر عمر تک پہنچ چکا ہے بچے سے لے کے پاکستان کی بزرگوں تک کو علم ہو گیا ہے کہ ہمارے ساتھ کیا کھیل کھیلا جا رہا ہے اور اس کھیل کو کھیل کون رہا ہے۔

29/05/2026

گلگت بلتستان میں صوبائی صدر جنید اکبر خان سمیت، اور رکن قومی اسمبلی سلیم الرحمن ،ڈاکٹر امجد علی خان ،محبوب شاہ، ایم پی اے نعیم خان، ارشد گرفتار ہوچکے ہیں
اگر گلگت بلتستان کے کٹھ پتلی حکومت نے یہ گرفتاری فی الفور ختم نہ کی تو پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان ،یوتھ جوانان، آئی ایس ایف گلگت بلتستان کے لیے تیار پکڑ لیں... ہماری پیغام کا انتظار کریں...

پاکستان تحریک انصاف نے حلقہ پی پی 83 خوشاب میں ضمنی الیکشن کا بائیکاٹ کیا ہے اور اس جعلی فارم 47 والی   حکومت کی موجودگی...
17/05/2026

پاکستان تحریک انصاف نے حلقہ پی پی 83 خوشاب میں ضمنی الیکشن کا بائیکاٹ کیا ہے اور اس جعلی فارم 47 والی حکومت کی موجودگی میں شفاف الیکشن کا انعقاد ممکن نہیں ھے پی ٹی ائ امیدواروں کو ھدائت کی جاتی ھے کہ اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لیں

سید فیض الحسن گیلانی
صدر پاکستان تحریک انصاف
ضلع خوشاب

14/05/2026

اڈیالہ جیل کے باہر پر امن احتجاج پر ہونے والی ایف ائی ار میں دہشتگردی عدالت راولپنڈی میں تحریکی ساتھیوں کے ہمراہ پیش تحریک کی خاطر ہر ورکر ڈٹ کر کھڑا ہے اور کھڑا رہے گا عمران خان اس قوم کی اخری امید ہے اور کسی صورت بھی عمران خان کی فیملی کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے ہم ڈٹ کے ان کے ساتھ کھڑے ہیں تمام ائی ایل ایف کا بہت بہت شکریہ۔۔

11/05/2026

‏مراد سعید نے 9 مئی کو تحریک انصاف اور پاکستان کے خلاف بدترین سازش قرار دے دیا

9 مئی سازش تھی لندن پلان کے تحت عمران خان کی حکومت کو گرایا گیا عمران خان کو راستے سے ہٹانا مقصود تھا اسی لیے عمران خان پر قاتلانہ حملہ کیا گیا 9 مئی تحریک انصاف کے خلاف سازش تو تھی ہی لیکن پاکستان کے خلاف بھی سازش تھی ۔ مراد سعید

11/05/2026

عمران خان کے ساتھ جوڈیشل کمپلیکس واقع کے بعد میں خالد خورشید کے ساتھ گلگت بلتستان چلا گیا وہاں کچھ عرصہ نکالا ، پھر میں زمان پارک لاہور آیا جہاں عمران خان نے قاسم خان اور سلیمان خان کا کمرہ میرے لیے تیار کروایا میں وہاں رہنے لگ گیا مجھے عمران خان نے سختی سے منظر عام پر آنے سے روک دیا پھر ایک وقت آیا عمران خان اور بشری بی بی نے مجھے دعائیں دے کر ایک تسبیح دے کر روانہ کر دیا ۔

مراد سعید نے روپوشی کی داستان سنا دی...

11/05/2026

دس مئی کو جب سپریم کورٹ نے عمران خان کی رہائی کا حکم دیا تو عاصم منیر اور مریم نواز کی فوج نے باہر کچے کے ڈاکوں کی طرح فائرنگ شروع کر دی اور تین گھنٹے تک عمران خان کو سپریم کورٹ کے احاطے میں قید رکھا
عاصم منیر نے اس فوج کو شریف خاندان کی لونڈیا بنا دیا ہے۔۔

Address

PTI Centrel Office Bhakkar
Bhakkar
30000

Telephone

+923005049307

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share