PTI Youth wing Bhakkar

PTI Youth  wing Bhakkar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI Youth wing Bhakkar, Political Party, Manditown Bhakkar, Bhakkar.

02/10/2022

جنہوں نے گرفتار کرنا ہو وہ وارنٹ کی خبریں نہیں چلایا کرتے ! 😉

نواز شریف کو ڈاکٹر مسٹر جسٹس؟؟؟؟ نے صحت مند قرار دے دیا ہے اور وہ جلد پاکستان میں ہوگا،، شہباز شریف نےپرسوں ہی پریس کانف...
29/09/2022

نواز شریف کو ڈاکٹر مسٹر جسٹس؟؟؟؟ نے صحت مند قرار دے دیا ہے اور وہ جلد پاکستان میں ہوگا،، شہباز شریف نےپرسوں ہی پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ جیسے ہی ڈاکٹر نواز شریف کو سفر کے لئے فٹ قرار دیں گے وہ وطن واپس آ جائے گا،، بھگوڑا تین سال سے جیل جانے سے خوفزدہ ہو کر لندن چھپا بیٹھا ہے اور بیماری کے بہانے پاکستان نہ آنے سے گریزاں ہے، اب جیسے ہی مریم کی سزا کالعدم ہوئی ہے، اسی کیس میں نواز شریف کو بھی دس سال قید کی سزا سنائی گئی تھی، تو اسے امید ہو چلی ہے کہ اس کی سزا بھی ختم ہو جائے گی،، یہ بات البتہ واضح نہیں کہ پاکستان واپسی پر گرفتار ہوگا یا اسحاق ڈار کی طرح اس کے مفروری ارڈر منسوخ ہو جائیں گے.
آزاد عدلیہ زندہ باد

پاکستان کی جیت مبارک ہو قوم نے ایک ڈائری کا حق ادا کر دیا
18/07/2022

پاکستان کی جیت مبارک ہو
قوم نے ایک ڈائری کا حق ادا کر دیا



18/07/2022

جوبائڈن کا نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ
بیٹی کی کامیاب الیکشن کیمپین پر مبارکباد دی😆

اس ملک میں 16 ارب کی کرپشن اور منی لانڈرنگ کرنے والے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بن گئے ہیں۔ ‏یہاں پر سرٹیفائیڈ چور دندناتے پ...
06/07/2022

اس ملک میں 16 ارب کی کرپشن اور منی لانڈرنگ کرنے والے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بن گئے ہیں۔ ‏یہاں پر سرٹیفائیڈ چور دندناتے پھر رہے ہیں، منشیات کی سمگلنگ کے کیس میں شریک شخص کو کو وزیر داخلہ بنایا ہوا ہے اور حق اور سچ کی آواز کو ہتھکڑیاں لگا دی گئی ہے، افسوس!

میرے مُلک میں آزادی کی قیمت !
06/07/2022

میرے مُلک میں آزادی کی قیمت !

30/06/2022

سنا ہے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا؟؟؟
کیا اب بھی ساری قوم ایسے ہی بے حس سوٸی رہے گی ؟؟ خدارا اب جاگ جاءیں ۔پٹرول پمپ پہ لاءنیں بنانے کی بجاءے عملی اقدامات کی ضرورت ہے ۔
1۔ اللہ سے اجتماعی معافی مانگیں نماز حاجت پڑھیں کہ جو عذاب کی صورت حکمران ہم پہ نازل ہو گئے ہیں اللہ تعالیٰ ہمارے گناہ معاف کرکے ان سے نجات دلائیں۔

2 ۔پھر چاہے آپ کسی پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں جس عمر اور جس بھی پیشے سے ہیں ملکی سالمیت اور بقا کے لیے گھروں سے باہر نکل آئیں ۔خدارا اب جاگ جاٸیں اس سے پہلے کہ ملک و قوم کا ناقابل تلافی نقصان ہو جاۓ ۔

3. اب ہمارے مڈل کلاس گھرانے غریبوں کی بس ہو گئی ہے اب وہ مزید نہ بوجھ اٹھا سکتے ہیں اور نہ ان کو مزید یہ جاننے کی خواہش ہے ک معاہدہ کس نے کیا ۔ کبھی مہنگاٸ کا تعلق IMF سے ہے کبھی نہیں ۔کبھی کوٸ بیان کبھی کس پی الزام ۔

4۔ چلیں مانا پچھلی حکومت غلط تھی آپ درست ہیں ۔کوٸ ایک عوام دوست فیصلہ ؟سب قربانیاں عوام دیں؟ اپ بھی لے آئیں اپنے اثاثے ۔ سرکاری گھر اور گاڑیاں قومی خزانے میں جمع کرائیں ۔ہمارے ساتھ اپ بھی بھوک گرمی پریشانی برداشت کریں ورنہ جاٸیں ۔

5.اپنے اپنے علاقے کے MNA کے گھروں کے باہر جمع ہو ں انکو مجبور کریں کہ اب بس اب مزید قیمتوں میں اضافہ ناقابل برداشت ہے اگر یہ پچھلی حکومت کا قصور ہے اور آپ اس میں کوئی بہتری نہیں لا سکتے تو اپ انہیں ہی واپس لا دیں پھر وہ جانیں اور ہم ۔
اب بھی احتجاج نہ کیا تو شاید کچھ نہ رہے ۔

پاکستان کو ‏ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکالنے میں مدد دینے والا شخص حماد اظہر دہشتگردی کی عدالت میں ضمانت کیلئے بیٹھا ہ...
21/06/2022

پاکستان کو ‏ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکالنے میں مدد دینے والا شخص حماد اظہر دہشتگردی کی عدالت میں ضمانت کیلئے بیٹھا ہے۔۔یااللہ حماد اظہر کی مدد کریں🤲❤️

ایک این آر او ان خاندانوں کو  2007 میں دیا گیا، جسکا خمیازہ پورے  پاکستان کو آجتک بھگتنا پڑا، اب پھر نیب ترامیم کے زریعے...
20/06/2022

ایک این آر او ان خاندانوں کو 2007 میں دیا گیا، جسکا خمیازہ پورے پاکستان کو آجتک بھگتنا پڑا، اب پھر نیب ترامیم کے زریعے این آر او ٹو لیا جارہا ہے اور اس ‎ عوام پر مہنگائی، غلامی، معیشت کی بربادی، بےروزگاری اور کاروبار کی تباہی کی صورت میں بھگتنی پڑھ رہی ہے۔

عوام جاننا چاہتی ہے کہ آخر کیوں یہ مجرم مسند پر قابض ہیں؟ آخر کیوں ایک بار پھر شریف فیملی اور زرداری فیملی این آر او حاصل کر رہی ہیں؟

😂😆ہنڑ اینج نہیں ! 😁😂😆ڈرتے ہیں ....... ایک نہتی لڑکی سے 😂😁
18/06/2022

😂😆ہنڑ اینج نہیں ! 😁😂😆ڈرتے ہیں ....... ایک نہتی لڑکی سے 😂😁

‏تب واک آؤٹ کر گئے تھے اب کہ رہے ہیں گرے لسٹ سے پاکستان ہم نے نکال دیا ‎  ‎
17/06/2022

‏تب واک آؤٹ کر گئے تھے اب کہ رہے ہیں گرے لسٹ سے پاکستان ہم نے نکال دیا


Address

Manditown Bhakkar
Bhakkar
125125

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Youth wing Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share