UC 21 Purana Bhalwal - Sargodha

UC 21 Purana Bhalwal - Sargodha یونین کونسل 21 پرانابھلوال ضلع سرگودھا Secretary UC-21 Purana Bhalwal
Muhammad Nasir

09/01/2026

میونسپل کمیٹی بھلوال کی نئی حلقہ بندی
Syed Shahzad Sherazi

15/09/2025

#اعلان
چوہدری محمد اعجاز کامرہ نمبردار پرانہ بھلوال کی ہمشیرہ
چوہدری خداداد کامرہ کی زوجہ
چوہدری محسن شہزاد چوہدری خرم شہزاد کامرہ کی والدہ قضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں
انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔
ان کی نماز جنازہ آج دن 10:30 بجے جنازہ گاہ پرانہ بھلوال میں ادا کی جائے گی۔۔

اب پنجاب بھر کی تمام یونین کونسلوں میں پیدائش و اموات کے اندراجات رجسٹرز میں سائلین کے موبائل نمبر ضرور لکھے جائیں گے تا...
19/06/2025

اب پنجاب بھر کی تمام یونین کونسلوں میں پیدائش و اموات کے اندراجات رجسٹرز میں سائلین کے موبائل نمبر ضرور لکھے جائیں گے تاکہ ڈیپارٹمنٹ اس بارے میں سائلین سے فیڈ بیک لے سکے اور عوامی خدمت کو مزید بہتر بنایا جا سکے.

06/06/2025
Local Government & Community Development Department, Punjab
20/05/2025

Local Government & Community Development Department, Punjab

  Govt of Punjab
05/02/2025


Govt of Punjab

22/01/2025

#اعلان
چوہدری اسد عباس
ولد محمد حسین چدھڑ قضا الہی سے وفات پا گئے ہیں
اناللہ وانا الیہ راجعون۔
ان کی نماز جنازہ آج رات 9 بجے جنازہ گاہ پرانہ بھلوال میں ادا کی جائے گی۔۔۔

چوہدری شمشیر الحسن عرف شمعہ چندوآنہ کا انتقال ہو گیا ہےاناللہ وانا الیہ راجعون ان کی نماز جنازہ آج رات 8 بجے جنازہ گاہ پ...
30/11/2024

چوہدری شمشیر الحسن عرف شمعہ چندوآنہ
کا انتقال ہو گیا ہے
اناللہ وانا الیہ راجعون
ان کی نماز جنازہ آج رات 8 بجے جنازہ گاہ
پرانہ بھلوال میں ادا کی جائے گی۔

نادرا موبائل وین مورخہ 22 نومبر 2024 بروز جمعہ کو پرانہ بھلوال آئے گی اہل پرانہ بھلوال کے تمام مرد عورتیں اپنے شناختی کا...
14/11/2024

نادرا موبائل وین مورخہ 22 نومبر 2024 بروز جمعہ
کو پرانہ بھلوال آئے گی اہل پرانہ بھلوال کے
تمام مرد عورتیں اپنے شناختی کارڈ و بچوں کے ب فارم وغیرہ بنوسکتے ہیں۔

30/07/2024

#اعلان
مختار احمد ولد عبدالستار چدھڑ
کا بیٹا محمد شہر یار
جو کہ قضا الہی سے وفات پا گیا ہے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
ان کہ نماز جناز آج رات 8 بجے جنازہ گاہ پرانہ بھلوال میں ادا کی جائے گی۔

Address

Sargodha Lak Mor Road, Purana Bhalwal
Bhalwal
40410

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UC 21 Purana Bhalwal - Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share