Study of Islam

Study of Islam * فیس بک کا غلط استعمال اور اس کا عبرت ناک انجام *__دیکهیئے اور جانیئے.

* فیس بک کا غلط استعمال اور اس کا عبرت ناک انجام *__دیکهیئے اور جانیئے.

هرچیز کا صحیح اور غلط طریقه استعمال هوتا هے ....آج کل " فیس بک " کا بهی یهی حال هے اکثر لوگوں کو " فیس بک " کو غلط استعمال پر دیکها جاسکتا هے .

آپ تمام " اسلامی بهنوں اور بهائیوں " سے گزارش هے که اگر فیس بک استعمال کرنا هی هے تو اس کا استعمال صحیح طریقے پر کیا کریں تاکه آپ جو وقت اس فیس بک پر صرف کرو تو وه ضائع نه هوجائے.


لهزا فیس بک کو صرف اور صرف خیر کے کاموں کے لئے استعمال کریں تاکه یه آپ کے لئے نیکی کا ذریعه بن جائے نه کے گناه و افسوس کا ذریعه.......جزاکم الله خیرا فی الدنیا والآخره....امین

اس کو زیاده سے زیاده شئیر کریں...هوسکتا هے آپ کسی کی اصلاح کے سبب بن جائے.________________________همارے پیج کو لائک کریں.study of Islamاسلام جانیئے Join u

تراویح نا ہی فرض ہے اور نا ہی واجب اور نا ہی متواتر سنت کے زمرے میں آتی ہے۔ ۸ رکعات تراویح ہی سنت سے اور صحابہ کے عمل سے...
26/06/2014

تراویح نا ہی فرض ہے اور نا ہی واجب اور نا ہی متواتر سنت کے زمرے میں آتی ہے۔ ۸ رکعات تراویح ہی سنت سے اور صحابہ کے عمل سے ثابت ہے۔
امام الشیخ عبدالرحمن السدیس 10 رکعات تراویح پڑھا کے چلے جاتے ھیں ان کے بعد دوسرے امام 10 رکعات باقی تراویح پڑھاتے ھیں اور اس طرح جو آٹھ رکعات پڑھنا چاھتے ھیں وہ آٹھ پڑھتے ھیں اور جو 10 رکعات پڑھنا چاھتے ھیں وہ 10 پڑھتے ھیں اور جو حضرات 20 پڑھنا چاھتے ھیں وہ 20 پڑھتے ھیں باقی سعودی عرب کی کسی مسجد میں 11 رکعات سے ذیادہ نماز نھیں پڑھائی جاتی یہ سب میں خود دیکھتا بھی ھوں اور الحمدللہ ھمیشہ پڑھتا بھی ھوں میں یہ تمام باتیں سنی سنائی نھیں پیش کررھا بلکہ دیکھی ھوئی باتیں بتا رھا ھوں باقی جو بھی جتنی پڑھتے ھیں اللہ تبارک وتعالی سب کی نماز قبول کرے آمین بس آپ جتنی بھی تراویح پڑھیں بس گزارش آپ سب حضرات سے یھی ھے کہ اسے صحیح طریقے سے پڑھیں اور اللہ کی کتاب کی صحیح طریقے سے تلاوت کریں اسے جلدی جلدی نہ پڑھیں اللہ تبارک وتعالی ھم سب کو اس رمضان المبارک کی قدر کرنے کی توفیق دے اور ھمارے نیک اعمالوں کو قبول و مقبول فرمائے آمین آپ سب حضرات کا شکریہ؟

22/06/2014

تمام سسرالیوں اور ساسوماؤں سےاپیل ہے کہ یہ ویڈیوضرور دیکھ کر اپنی بھی اصلاح کریں اور دوسروں کے ساتھ بھی زیادہ سےزیادہShare کرکےاپنےلیےصدقہ جاریہ بنائیں۔ جزاك اللهُ خيراً۔

22/06/2014
18/06/2014
dear place like and share
17/06/2014

dear place like and share

11/06/2014
10/06/2014

Address

Bhedian Kalan Kasur
Bhedian Kalan
55050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Study of Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category