پیر محمد حبیب الرحمٰن حسینی

پیر محمد حبیب الرحمٰن حسینی سیدنا کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم

25/07/2026

*دعــــوت نامــــــــــــــہ*

*مجلس ذکر و دعا بسلسلہ گیارہویں شریف*📝📒

♦️ *(بمقام حســــــــینی ہاؤس کوٹ جٹــــــــاں)*

*مورخہ* *26:07:2026*
*بروز اتوار*🕰️

*خواتین: بــــوقت صبح 8بجے مجلس دعا و لنگر شریف*⏰

*مرد حضرات:*
*بوقت دن 12:30 مجلس دعا و لنگر شریف*

*بروقت تشریف لائیں ۔*
*شکــــــــــــــریہ* 🤲

24/07/2026
20/06/2026

کربلا نے دنیا کو بتا دیا کہ حق والے گنے نہیں جاتے ، پہچانے جاتے ہیں۔ تعداد باطل کے پاس بھی ہو سکتی ہے ، مگر کردار ، وقار اور سیرت ہمیشہ اہلِ حق کی پہچان ہوتی ہے۔
جھوٹ جتنا بھی طاقتور دکھائی دے ، آخر کار شکست اسی کا مقدر بنتی ہے۔
جھوٹ ہزار پردے اوڑھ لے ، ہزار دلیلیں بنا لے ، مگر انجام میں سرخرو ہمیشہ سچ ہی ہوتا ہے

23/05/2026

اَلسَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
"صٓبٓاحُ النُّوْر"

22/05/2026

الســلام علیـــکم !

*الله کریم عزوجل کا ذکرِ کریم*

الله کریم عزوجل کے ذکر کریم میں ٹال مٹول ، تاخیر اور وقتِ مقرر سے آگے پیچھے ہونا زیب نہیں دیتا ۔ یہ سب شیطانی اعمال ہیں ۔ بیماری اور مصروفیت کا بہانہ مت کرو ۔ صحت اور فرصت کا انتظار باطل ہے ۔ یہ بہانہ کبھی ختم نہیں ہو گا

22/05/2026

مکمل خطاب
استاذ العلماء والحفاظ والفقراء شیخ کشمیر ابو الحسین قبلہ محمد حبیب الرحمن حسینی صاحب عفی عنہ وغفرلہ
موضوع:
قربانی
22/05/2026

22/05/2026

اللهم صلِّ صلاةً كاملةً، وسلّم سلامًا تامًّا على سيدنا محمّد، الذي تنحلُّ به العقد وتنفرجُ به الكرب، وتُقضى به الحوائجُ، وتُنالُ به الرغائب وحسن الخواتيم، ويُستسقى الغمام بوجهه الكريم، وعلى ءاله وصحبه وسلم

Address

Dhandar Kot
Bhimber

Telephone

+923317607846

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پیر محمد حبیب الرحمٰن حسینی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category