Best Urdu Poetry & Islamic Quotes

Best Urdu Poetry & Islamic Quotes Entertainment

11/08/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

31/07/2025

🦋 ‏٭‏بچپن میں لڑکیوں کو گڑیا پسند ہوتی ہے🧚🏻

اور لڑکوں کو گاڑیاں 🚗

مگر بڑے ہو کر لڑکے گڑیا پسند کرنے لگتے ہیں اور

لڑکیاں گاڑیاں🚘

اسے کہتے ہیں مکافات عمل😂😂

اگر بات سچ ہے تو : 🤣
اگر نہیں تو : 👍

31/07/2025

*‏اگر آپ اسلام آباد رہتے ہیں اور آپ کے جسم میں*
*سرسراہٹ، سنسناہٹ، گدگداہٹ، ڈگمگاہٹ، فرفراہٹ، تھرتھراہٹ، کپکپاہٹ، بھربھراہٹ، دبدباہٹ چٹپٹاہٹ، فرفراہٹ، چگجگاہٹ، کلبلاہٹ، چلملاہٹ ہو رہی ہے تو آپ گدھے کا گوشت کھا چکے ہیں 😂😂*

18/11/2022

*وہ مہندی لگے ہاتھ دیکھا کے روئی...*
*میں کسی اور کی ہوں اتنا بتا کے روئی*...

*میں نے پوچھا کون ہے وہ خوش نصیب...؟؟؟؟*
*وہ مہندی سے لکھا اسکا نام دیکھا کے روئی....,*

*جب جانا اس نے میرے رونے کا سبب...,
*میری ہتھیلی پے وہ اپنے آنسوں سجا کے روئی...*

*غم۔۔ جدائی سے کہیں پھٹ نہ جائے میرا سینہ....*
*وہ ہنستے ہنستے مجھے ہنسا کے روئی....*

*عمر بھر کی جدائی کا خیال آیا تھا اسے شاید......*
*تبھی تو مجھے وہ اپنے پہلو میں بیٹھا کے روئی....*

*خط کتابیں وہ پیار بھرے تحفے....*
*محبت کی سب نشانیاں جلا کے روئی.....*

*تیری دی ہوئی سب چیزیں چھین لی گئی مجھ سے...*
*وہ اپنے سیز پے سجے زیور مجھے دیکھا کے روئی.....*

*اب نہ سہی روز۔۔ محشر ہی سہی....*
*وہ مجھے یکجا ہونے کے دلاسے ڈالا کے روئی.....*

*ایک ہی پل میں بہہ گئے میرے سارے شکوے گلے..*
*اگر وہ بے وفا تھی تو کیوں مجھے رولا کے روئی....؟؟؟؟*

*آنچل مسلسل بھیگتا ہی گیا اسکا۔۔۔۔,*
*جب وہ مجھ سے اپنا چہرہ چھپا کے روئی...*

*اس کے بعد اندھیروں میں کھو نہ جاؤں کہیں میں.....*
*آخری رات وہ میرے آنگن کے سب دیئے جلا کے روئی..*

*تم جو بچھڑے تو مر جاؤں گئی میں..*
*آج پھر وہ اپنی یہی بات دہرا کے روئی.....*

*ہاتھ تک نہ لگانے دیتی تھی جو کبھی خود کو...*
*آج وقت۔۔ حنا وہ مجھے گلے لگا کے روئی....!!*

*دل نے چاہا اسے جی بھر کہ دیکھ لوں....*
*وہ میری آنکھوں کی پیاس بھجا کہ روئی....!!*

*کبھی کہتی تھی کہ میں نہیں جی پاؤنگی تم بن. ....*

*اور آج پھر وہ یہ بات دہرا دہرا کہ روئی...!*!

*کیسے اس کی محبّت پے شک کر لوں ؟*
*بھری محفل میں وہ مجھے گلے لگا کہ روئی....!!

05/07/2021

میری غربت نے میرے فن کا اڑا رکھا ہے مزاق۔۔
تیری دولت نے تیرے عیب چھپا رکھے ہیں

زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہے
جانےکس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں

آؤ اک سجدہ کریں عالمِ مدہوشی میں
لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں۔

ساغر صدیقی

25/06/2021

گھر سےنکلو تو پتاجیب میں رکھ کر نکلو
حادثے چہرے کی پہچان مٹا دیتے ہیں

لوگ مجھ سے بھی کہہ دیتے ہیں اکثر دعا کے لئے دیکھو کس قدر خدا نے میرے عیب چھپا رکھے ہیں
25/06/2021

لوگ مجھ سے بھی کہہ دیتے ہیں اکثر دعا کے لئے
دیکھو کس قدر خدا نے میرے عیب چھپا رکھے ہیں

20/06/2021
21 اپریل یوم وفات
22/04/2021

21 اپریل یوم وفات

Address

Barnala Azad Kashmir
Bhimber

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Best Urdu Poetry & Islamic Quotes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Best Urdu Poetry & Islamic Quotes:

Share

Category