Rescue 1122 Bhimber AJK

Rescue 1122 Bhimber AJK Emergency Service Rescue 1122 established in 2007 after earthquake in ajk. Rescue 1122 has rescued o

10/10/2025

آج مورخہ 10-10-25 بوقت 7:20 پر عادل نامی شخص نے کنٹرول روم ریسکیو 1122 بھمبر کال کی کہ اراضی ریکارڈ سنٹر بھمبر میں ایک زہریلا سانپ گھس آیا ہے جس پر فوری کارروائی کرتے ہوئے سانپ کو زندہ نکال کر جنگل میں آزاد کر دیا گیا۔

10/10/2025

آج مورخہ 10-10-25 بوقت 5:30 پر وقاص نامی شخص نے کنٹرول روم ریسکیو 1122 بھمبر کال کی کہ فیکٹری ایریا نزد پولیس لائن ایک بکری پرانے کنویں میں گر گئی ہے جس پر فوری کارروائی کرتے ہوئے بکری کو زندہ نکال لیا گیا۔

21/09/2025

آج مورخہ 21-09-2025 بروز اتوار کنٹرول روم ریسکیو ایمرجنسی سروسز بھمبر بوقت 6:15 صبح عمران نامی شخص نے کال کی کہ ایک شخص نیا پل مجاہد سنٹر نزد بٹ ہوٹل نالے کے ساتھ بنی حفاظتی دیوار سے پھسل کر گہرائی میں گر گیا ہے ۔
جس پر فوری کارروائی کرتے ہوئے متاثرہ شخص احمد فراز شاہ ساکن بھمبر کو بحفاظت ریسکیو کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال شفٹ کیا گیا ۔

19/09/2025
02/09/2025
28/08/2025
28/08/2025

احکام بالا اور جناب ڈپٹی کمشنر صاحب ضلع بھمبر کی ہدایات کی روشنی میں آج ریسکیو 1122بھمبر سٹاف نے بھمبر نالا میں واٹر ریسکیو کی ریہرسل اور ٹریننگ کی۔۔

19/06/2025

اج بعد نماز فجر کنٹرول روم میں کال موصول ہوئی کہ حسین ھسپتال بھمبر کے سامنے دو سفید رنگ کے پرندے (بگلے) بجلی کی تاروں سے اوپر پتنگ کی ڈور سے پھنسے ہوئے تھے ان میں سے ایک تو فوت ہو گیا تھا دوسرا ابھی زندہ تھا۔
جس پر کارروائی کرتے ہوئے عملہ نے پتنگ کی ڈور سے پھنسے ہوئے پرندے کو آزاد کیا۔

Address

Castodian Camplax Opp D. C Offic Bhimber
Bhimber

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rescue 1122 Bhimber AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share