Awami Dera Jabbi

Call Directions

Awami Dera Jabbi چوہدری علی زاھد ایڈووکیٹ جبی
چئیرمین یوسی کلری

28/06/2026

سرور ہاؤس جبی

28/06/2026

امیدوار برائے ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری ولائیت اللّٰہ اویس ڈوئیاں ، چیئرمین چوھدری علی زاھد ایڈووکیٹ کی سنگ دھڑے سمیت چوہدری جاوید قادر ضلعی صدر مسلم لیگ میرپور کی رہائش گاہ آمد

26/06/2026

امیدوار برائے ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری ولائیت اللّٰہ اویس ڈوئیاں ، چیئرمین چوھدری علی زاھد ایڈووکیٹ نے سنگ دھڑے سمیت چوہدری جاوید قادر ضلعی صدر مسلم لیگ میرپور کی طرف سے منعقدہ جشن نیزہ بازی پروگرام میں شرکت کی
اس موقع پر اہلیان بینس شریف و دیگر منتظمین نے معزز مہمانوں کا بھرپور انداز میں ویلکم کیا

26/06/2026

امیدوار برائے ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری ولائیت اللّٰہ اویس ڈوئیاں کی ہمراہ وفد سرور ہاؤس جبی آمد
اس موقع پر چیئرمین چوھدری علی زاھد ایڈووکیٹ ، برادران اینڈ ٹیم نے معزز مہمانوں کا بھرپور انداز میں ویلکم کیا

24/06/2026

کمانڈر انجینئیر احسان الحق کی ماہر تعلیم لیاقت علی جوشی آف جبی سے ملاقات
اس موقع پر مختلف معاملات پر گفت و شنید کی گئی

24/06/2026

ایک پائیدار اور مضبوط دوستی باہمی اعتماد، خلوص، اور ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہنے پر قائم ہوتی ہے۔ سچے رشتے وقت مانگتے ہیں، اور چھوٹی چھوٹی قربانیوں سے مزید گہرے ہوتے ہیں۔

17/06/2026

کمانڈر انجینئیر احسان الحق کا علی بیگ گجراں کا دورہ
مختلف عوامی وفود سے ملاقاتیں کیں۔۔

16/06/2026

سرور ہاؤس جبی کے مقام پر بیٹھک
کمانڈر انجینئیر احسان الحق نے عوامی وفود سے ملاقاتیں کی

سرور ہاؤس جبی
15/06/2026

سرور ہاؤس جبی

Address

Bhimber

Telephone

+923078653768

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami Dera Jabbi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share