Pak Army Zinada Badad

Pak Army Zinada Badad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pak Army Zinada Badad, Armed forces, word no 1, Bhimber.

کہاں تک نکالو گے اس قوم کے دل سے اس وردی کی محبتیہاں کا تو ہر اک بچہ وردی پہننے کی خواہش کرتا ہے
23/09/2021

کہاں تک نکالو گے اس قوم کے دل سے اس وردی کی محبت
یہاں کا تو ہر اک بچہ وردی پہننے کی خواہش کرتا ہے

ﻣﯿﮟ ﺍﮐﺜﺮ ﻣﺎﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﺘﺎ ﺗﮭﺎﻣﺎﮞ !ﺩﻋﺎ ﮐﺮﻧﺎﮐﮧ ﮐﺒﮭﯽ ﺗﯿﺮﺍ ﯾﮧ ﺑﯿﭩﺎﺧﺎﮐﯽ ﻭﺭﺩﯼ ﭘﮩﻨﮯﺳﯿﻨﮯ ﭘﮧ ﺗﻤﻐﮯ ﺳﺠﺎئےﻣﺠﺎﮨﺪﻭﮞ ﮐﺎ ﺳﺎ ﻧﻮﺭ ﻟﯿﮯﺗﯿﺮﮮ ﺳﺎﻣﻨﮯ...
17/09/2021

ﻣﯿﮟ ﺍﮐﺜﺮ ﻣﺎﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﺘﺎ ﺗﮭﺎ
ﻣﺎﮞ !
ﺩﻋﺎ ﮐﺮﻧﺎ
ﮐﮧ ﮐﺒﮭﯽ ﺗﯿﺮﺍ ﯾﮧ ﺑﯿﭩﺎ
ﺧﺎﮐﯽ ﻭﺭﺩﯼ ﭘﮩﻨﮯ
ﺳﯿﻨﮯ ﭘﮧ ﺗﻤﻐﮯ ﺳﺠﺎئے
ﻣﺠﺎﮨﺪﻭﮞ ﮐﺎ ﺳﺎ ﻧﻮﺭ ﻟﯿﮯ
ﺗﯿﺮﮮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻓﺨﺮ ﺳﮯ ﮐﮭﮍﺍ ﮨﻮ،
ﺍﻭﺭ
ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺎﮞ ﯾﮧ ﺳﻦ ﮐﺮ
ﮨﻨﺲ ﺩﯾﺎ ﮐﺮﺗﯽ ﺗﮭﯽ ـ ـ ـ
ﮐﺒﮭﯽ ﺟﻮ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺎﮞ ﻣﻠﮯ ﺍْﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ
ﻭﮦ ﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﮨﻨﺴﺘﯽ ﺭﮨﺎ ﮐﺮﮮ،
ﮐﮧ ﺷﮩﯿﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﻣﺎﺋﯿﮟ
ﺭﻭﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﯿﮟ۔ ۔ ۔ ۔
ﻣﯿﮟ ﺍﮐﺜﺮ ﻣﺎﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﺘﺎ ﺗﮭﺎ
ﺍْﺱ ﺩﻥ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﺮﻧﺎ،
ﺟﺐ ﺩﮬﺮﺗﯽ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ ﭘﮑﺎﺭﮮ ﮔﯽ،۔ ۔ ۔
ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﺩﻥ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ،
ﻣﯿﺮﺍ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﺎ،
ﮐﮧ ﺧﺎﮐﯽ ﻭﺭﺩﯼ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﮐﺜﺮ،
ﺳﺒﺰ ﮨﻼﻟﯽ ﻣﯿﮟ ﻟﻮﭦ ﮐﺮ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ۔ ۔
ﻣﮕﺮ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺎﮞ۔ ۔ ۔
ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﻣﯿﺮﺍ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ،
ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﭼﻮﮐﮭﭧ ﭘﮧ ﺑﯿﭩﮭﯽ ﻟﻤﺤﮯ ﮔﻨﺘﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ،
ﻣﯿﺮﮮ ﻟﯿﮯ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮈﮬﮏ ﺭﮐﮭﺘﯽ ﮨﮯ۔ ۔ ۔
ﮐﺒﮭﯽ ﺟﻮ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺎﮞ ﻣﻠﮯ
ﺗﻮ ﺍْﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ،
ﻭﮦ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﭼﻮﮐﮭﭧ ﭘﮧ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮ
ﻣﯿﺮﺍ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﻧﮧ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﮮ۔ ۔ ۔ ۔
ﺧﺎﮐﯽ ﻭﺭﺩﯼ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ
ﻟﻮﭦ ﮐﺮ ﮐﺐ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ؟
ﻣﯿﮟ ﺍﮐﺜﺮ ﻣﺎﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﺘﺎ
ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﻨﺎ ! اﺱ ﺩﮬﺮﺗﯽ ﮐﮯ ﺳﯿﻨﮯ ﭘﮧ ۔
ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮭﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺮ ﮐﺎﭨﮯ ﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ
ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﺎ ﻟﮩﻮ ﭘﺎﮎ ﻣﭩﯽ ﮐﻮ ﺳﺮﺥ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ۔۔
ﻣﺠﮭﮯ ﻣﭩﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ
ﺍْﺱ ﻟﮩﻮ ﮐﺎ ﻗﺮﺽ ﺍﺗﺎﺭﻧﺎ ﮨﮯ۔ ۔ ۔
ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺎﮞ ﯾﮧ ﺳﻦ ﮐﺮ
ﻧﻢ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ
ﻣﺴﮑﺮﺍ ﺩﯾﺎ ﮐﺮﺗﯽ ﺗﮭﯽ۔ ۔ ۔
ﮐﺒﮭﯽ ﺟﻮ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺎﮞ ﻣﻠﮯ
ﺗﻮ ﺍْﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ
ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﻧﮯ ﻟﮩﻮ ﮐﺎ ﻗﺮﺽ ﭼﮑﺎ ﺩﯾﺎ ۔ ۔
ﻣﯿﮟ ﺍﮐﺜﺮ ﻣﺎﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﺘﺎ ﺗﮭﺎ
ﻣﯿﺮﺍ ﻭﻋﺪﮦ ﻣﺖ ﺑﮭﻼﻧﺎ،
ﮐﮧ ﺟﻨﮓ ﮐﮯ ﺍﺱ ﻣﯿﺪﺍﻥ ﻣﯿﮟ
ﺍﻧﺴﺎﻧﯿﺖ ﮐﮯ ﺩﺷﻤﻦ ﺩﺭﻧﺪﻭﮞ ﮐﮯ ﻣﻘﺎﺑﻞ
ﯾﮧ ﺑﮩﺎﺩﺭ ﺑﯿﭩﺎ ﭘﯿﭩﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﮐﮭﺎﺋﮯ ﮔﺎ
ﺍﻭﺭ ﺳﺎﺭﯼ ﮔﻮﻟﯿﺎﮞ
ﺳﯿﻨﮯ ﭘﮧ ﮐﮭﺎﺋﮯ ﮔﺎ
ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺎﮞ
ﯾﮧ ﺳﻦ ﮐﺮ
ﺗﮍﭖ ﺟﺎﯾﺎ ﮐﺮﺗﯽ ﺗﮭﯽ
ﮐﺒﮭﯽ ﺟﻮ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺎﮞ ﻣﻠﮯ
ﺗﻮ ﺍْﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ،
ﺍﺱ ﮐﺎ ﺑﯿﭩﺎ ﺑﺰﺩﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ،
ﺍﺱ ﻧﮯ ﭘﯿﭩﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﺗﮭﯽ،
ﺍﻭﺭ ﺳﺎﺭﯼ ﮔﻮﻟﯿﺎﮞ ﺳﯿﻨﮯ ﭘﮧ ﮐﮭﺎﺋﯿﮟ ﺗﮭﯽ ـ ـ
ﮐﺒﮭﯽ ﺟﻮ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﻣاں ملے
تو اسے کہنا کہ
ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﮐﯽ ﭼﻮﮐﮭﭧ ﭘﮧ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮ
ﻣﯿﺮﺍ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﻧﮧ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﮮ
ﺳﻨﻮ۔ ۔ ۔ !
ﺗﻢ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺎﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ
وہ رویا نہ کرے

🌿*مدہوش نہیں بیدار ہیں ہم*🍂 🌿 *ہر آہٹ پر تیار ہیں ہم*🍂 🌿 *سمجهے نہ کوئی غافل ہم کو*🍂 🌿 *وطن کے پہرے دار ہیں ہم*🍂 🌷*پاک ف...
10/09/2021

🌿*مدہوش نہیں بیدار ہیں ہم*🍂
🌿 *ہر آہٹ پر تیار ہیں ہم*🍂
🌿 *سمجهے نہ کوئی غافل ہم کو*🍂
🌿 *وطن کے پہرے دار ہیں ہم*🍂

🌷*پاک فوج زندہ باد*🌷

آج بھی یاد ہے شہید  نواب سراج رئیسانی رحمتہ اللہ علیہ کے جنازے پر جب آرمی چیف قمر جاوید باجوہ صاحب ، عاصم سلیم باجوہ صاح...
13/07/2020

آج بھی یاد ہے شہید نواب سراج رئیسانی رحمتہ اللہ علیہ کے جنازے پر جب آرمی چیف قمر جاوید باجوہ صاحب ، عاصم سلیم باجوہ صاحب اور آصف غفور صاحب دعا مانگ رہے تھے تو انکی آنکھوں میں نمی تھی
شہید کے لئے آنسو نہیں بہائے جاتے مگر دل کا افسردہ ہونا فطرتی ہے
واقعی پاکستان کا بہادر بیٹا آج کے دن ہم سے جدا ہوگیا تھا
مگر شہید تو زندہ ہیں

دعا کے لئے جب ہاتھ اٹھائیں تو سرحد کے رکھوالوں کی سلامتی کے لئے دعا کریں اللہ پاکستان ، افواج پاکستان کو اپنی حفاظت میں ...
13/07/2020

دعا کے لئے جب ہاتھ اٹھائیں تو سرحد کے رکھوالوں کی سلامتی کے لئے دعا کریں اللہ پاکستان ، افواج پاکستان کو اپنی حفاظت میں رکھنا . اے میرے پاک پروردگار اس وطن کو نقصان پہنچانے والوں کو برباد کر اور اس ملک کے دشمنوں کو جہنم رسید کر اور اس پرچم کی حفاظت فرما. اے اللہّٰ پاکستان اور افواج پاکستان ملکِ خداد کو اپنے حفظ و امان میں رکھنا

. آمیـــــــــــــــــن ثمہ آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین 🌼
#مارخور 🇵🇰

 #ایٹمی میزائیلوں سے لے کر وینٹیلیٹرز تک #ڈیمز سے لے کر ڈرونز تک  #زلزے سیلاب سے کورونا تک #سکولوں سے لے کر جدید ہسپتالو...
12/07/2020

#ایٹمی میزائیلوں سے لے کر وینٹیلیٹرز تک
#ڈیمز سے لے کر ڈرونز تک
#زلزے سیلاب سے کورونا تک
#سکولوں سے لے کر جدید ہسپتالوں تک
نے اپنے محدود دفاعی بجٹ سے
میں #ملک کی خدمت کی ہے
پھر بھی کچھ نادان اور نمک حرام لوگ پاک فوج کے خلاف بکواس کرتے ہیں کت وں کا کام ہوتا ہے بھونکنا اور تھک کر چپ ہو جانا سو بھونکتے رہو ۔۔۔۔

🇵🇰💪

🇵🇰💚
☠ #☠

صوبیدار  غلام حسین پرانا رجمنٹل 509 نیا 140289 JPO یونٹ 10 NLI۔ 1948ء میں رضاکار فوجی دستے کے ساتھ جنگ میں حصہ لیا اور ج...
24/06/2020

صوبیدار غلام حسین پرانا رجمنٹل 509 نیا 140289 JPO یونٹ 10 NLI۔
1948ء میں رضاکار فوجی دستے کے ساتھ جنگ میں حصہ لیا اور جنگ آذادی گلگت بلتستان میں نمایاں کارنامے سرانجام دئیے جس کے عوض تمغہ خدمت پاکستان1948ء سے نوازا گیا۔ 1949-11-01 کو پاکستان آرمی میں بطور سپاہی بھرتی ہوا اور گنگنی چیک پوسٹ پر بطور کواٹر ماسٹر فرائض منضبی بطریق احسن انجام دیا۔ 1965ء جنگ کے دوران کلیشے پِکٹ ون آذاد کشمیر میں تعینات رہے۔اس دوران پہلا حملہ ان کے پِکٹ پر ہوا لیکن انہوں نے بڑی جرات مندی کے ساتھ اس محاذ پر دشمن کو پسپا کیا۔ دشمن کے 11فوجی اہلکار مارے گئے اور بھاری اسلحہ انہوں نے اپنے قبضے میں لیکر منی مرگ ہیڈکواٹر منتقل کیا اس کارنامے کے عوض 1965-03-23 کو امتیازی تمغہ ملا۔ 1971ء کی جنگ کے دوران شخمہ پِکٹ پر تعینات رہا تقریباً ایک ماہ عرصہ پر محیط جھڑپوں اور محاصرے کے بعد دشمن کو اس محاذ سے بھی پسپا کیا اور اس بہادری کے عوض تمغہ جنگ اور تمغہ ستارہ حرب سے نوازا گیا۔ ان جنگوں اور معرکوں کے علاوہ پوری سروس بڑی ایمانداری سے سرانجام دی ہمیشہ جذبہ ایمانی سے شرشار رہ کر اپنی ڈیوٹی سرانجام دیئں۔ اور 30مارچ 1977ء کو مدت ملازمت مکمل کر کے صوبیدار کے عہدے سے ریٹائرڈ ہوا۔ ریٹائرمنٹ کے بعد سماجی و دینی خدمات میں پیش پیش رہے اور 93 سال کی عمر میں کرونا جیسے وبائی مرض سے لڑتے رہےتھے اسی دوران دل کا دورا پڑنے کی وجہ سے اپنی خالق حقیقی سے جاملے۔ اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور جوار آئمہ میں جگہ نصیب ہو آمین.

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎تمام دوست ہمارے اس پیج کو لاٸک فالو کر لیں اور اپنے دوستوں کو بھی انو...
15/06/2020

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
تمام دوست ہمارے اس پیج کو لاٸک فالو کر لیں اور اپنے دوستوں کو بھی انواٸیٹ کر دیں شکریہ

🇵🇰⚔

 #ان کی سادگی ان کی عاجزی ان کی ہر ادا کمال ہے # #مجھے فخر ہے مجھے ناز ہے  # #میری پاک فوج بے مثال ہے  #💝🌹🍀
04/05/2020

#ان کی سادگی ان کی عاجزی ان کی ہر ادا کمال ہے #
#مجھے فخر ہے مجھے ناز ہے #
#میری پاک فوج بے مثال ہے #
💝🌹🍀

SCO office Bhimber Azada Kashmir...❤❤💞Like or share kren...plz
17/04/2020

SCO office Bhimber Azada Kashmir...❤❤💞
Like or share kren...plz

21/11/2019

Address

Word No 1
Bhimber
0092

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Army Zinada Badad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category