17/11/2025
معروف فیملی سیاسی و سماجی شخصیت جناب ڈاکٹر وحید جعفر ڈھیری وٹاں نے انوار الحق سے سیاسی راہیں جدا کر لیں ، انوار الحق کے طرز سیاست اور ممکنہ حلقے میں اشرافیہ اور قبضہ مافیا کی سرپرستی وجہ بنی ، جلد نئی حکمت عملی اور آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گئے .....