Jammu & Kashmir Student Liberation Front

Jammu & Kashmir Student Liberation Front Jammu & Kashmir Student Liberation Front
(Official Page)

Jammu Kashmir Liberation Front (Popularly Known As JKSLF) Is The Most Active And Popular Nationalists Organization Of Kashmir, Struggling To Get Rid Of Foreign Occupation And Subjugation •

The Issue Of Kashmir Is Not A 'territorial Dispute' Between Pakistan And India. It Is A Question Of National Independence For Over 17 Million People, Who Are Yet To Exercise Their Unfettered Right To Self_Deter

mination As Provided For In The UN Charter •

We Do Not Accept Jammu & Kashmir To Be Constitutional Or Integral Part Of Any Country Currently Occupying It. No Individual, Group, Political Party, Assembly Or Government Has The Right To Decide About The Future Political Or Constitutional Status Of The Jammu & Kashmir Or Of Any Of Its Parts. If Any Individual, Political Party, Group, Assembly Or Government Has In The Past Done So Or Attempts To Do So In The Future, It Is Not Legally Binding On The People Of The State As A Whole •

Jammu & Kashmir (Including All Areas That Were Its Part On 14/15th August 1947) Is An Indivisible Political Entity And We Will Not Accept Any Bilateral Or International Agreement, Which Paves Way For A Permanent Division On The Basis Of Presently Forced Demarcation •

█║▌│█│║▌║││█║▌║▌║ JKSLF

10/10/2025
10/10/2025

ٹھنڈ مطلب ٹھنڈ

سہولت کارو دیکھ لو ہم تمہاری موت ہیں۔
10/10/2025

سہولت کارو دیکھ لو ہم تمہاری موت ہیں۔

10/10/2025

قُرآن کہتا ہے
لوگوں کی سازشیں تُمہارا کُچھ نہیں بگاڑ سکتی
تُمہارا ربّ بہترین تدّبیر کرنے والا ہے۔

دُنیا سازشوں سے بھری ہے
مگر میرا یقین اُس ربّ پر ہے

10/10/2025

زلزلے کی گہرائی کا اندازہ تو لگایا جاسکتا ہے
لیکن سہولت کاروں کی بیغیرتی کا اندازہ سائنس بھی نہیں لگا سکتی 😆

10/10/2025

یاسین ملک عارضہ قلب میں مبتلا ہیں اور اس وقت انہیں اوپن ہارٹ سرجری کی ضرورت ہے ان کے دل کا ایک والو 1990 میں تبدیل کیا گیا تھا جو دوران انٹیروگیشن خراب ہوا تھا

میرپور۔۔۔۔۔مقتول محمد نصیر کی بیٹی سارا نصیر نے کہا ہے کہ تھانے سے مایوس ہوکر ایس ایس پی  اور ڈی ایس پی کے پاس گئے وہاں ...
19/09/2025

میرپور۔۔۔۔۔مقتول محمد نصیر کی بیٹی سارا نصیر نے کہا ہے کہ تھانے سے مایوس ہوکر ایس ایس پی اور ڈی ایس پی کے پاس گئے وہاں بھی انصاف نہیں ملا ایس ایس پی کا روایہ سلوک مناسب نہیں جبکہ ڈی ایس پی دھمکیاں دے رہا ۔۔۔ میرے والد کو سفاکی کے ساتھ قتل کیا گیا جوڈیشل انکوائری کروائی جائے انکے پاس ایک لاکھ بیس ہزار روپے تھے میری فون پر بات ہوئی انکے ساتھ انہوں نے کہا کہ گھر آ رہا ہوں آپکی فیس بھی ادا کروں گا اور گھر کا سودا سلف بھی لیکر آؤں گا، چک ساگر پولیس نے چیک پوسٹ پر میرے والد کو روکا اور ان پر شراب کا الزام لگایا اور اسی دوران سادہ کپڑوں میں ملبوس چھ افراد آئے اور پولیس کو شخصی ضمانت دیکر انھیں وہاں سے لے گئے اور پھر تین دن بعد انکی نعش ملی یہ بات سارہ نصیر نے کشمیر پریس کلب میرپور میں پریس کانفرنس کے دوران بتائی،معصوم بہنوں اور بھائی کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئے سارہ نصیر نے کہا کہ ہمارے سر کا سایہ ظالموں نے چھین لیا ہے انکا کہنا تھا کہ میرے والد ہائی ایس چلاتے تھے 12 ستمبر رات نو بجے کے بعد پولیس چیک پوسٹ چک ساگر پر پولیس نے انھیں روکا اور کہا کہ آپکے پاس شراب ہے اور انھیں گرفتار کر کے ان پر شراب کا مقدمہ درج کر دیا، سارہ نے بتایا کہ انکی گرفتاری سے قبل میری ان سے بات ہوئی تھی انہوں نے مجھے بتایا کہ میں گھر آ رہا ہوں اور پھر فون بند ہو گیا 15 ستمبر چار بجے کے قریب اطلاع ملی کہ آپکے والد کی لاش ملی ہے سارہ کا کہنا تھا کہ پولیس ہماری درخواست پر کوئی کاروائی نہیں کر رہی مشتبہ چھ افراد کا تعلق حکومتی پارٹی سے ہے پولیس انکے خلاف کاروائی سے گریزاں ڈی ایس پی سکندر چوہدری نے ہمیں دھمکایا اور کہا کہ کوئی کاروائی نہیں ہوگی جائیں جو کر سکتے ہیں کر لیں ، سارہ کا کہنا تھا کہ میری والدہ ایک سال قبل انتقال کر گئی تھی ہمارا والد ہی ہمارا واحد سہارا تھے وہ بھی ظالموں نے چھین لیا ہے میرے والد کو پولیس نے گرفتار کیا تھا اور پھر پولیس کے مطابق مشتبہ چھ افراد میں سے ایک شخص کی ضمانت پر انھیں چھوڑ دیا گیا تین دن تک میرے والد لاپتہ رہے اور پھر انکی لاش ملی ، سارہ نصیر نے روتے ہوئے چیف جسٹس آزادکشمیر سے اپیل کی کہ میرے والد کے قاتلوں کو گرفتار کر کے کڑی سے کڑی سزا دلوائی جائے سارہ نے کہا کہ ہم پانچ معصوم بہنوں اور بھائی کا اللہ کے سوا کوئی آسرا نہیں ہے ہم کہاں جائیں ہمیں پولیس بھی دھمکا رہی ہے کوئی ہماری بات سننے کے لئے تیار نہیں۔۔۔

اگر 29 تاریخ کو موبائل کمپنیوں نے ہماری سروس بند کی تو ہم آپ کی فرنچائزز کا بھی رخ کریں گے اور کھمبوں کی طرف بھی جائیں گ...
17/09/2025

اگر 29 تاریخ کو موبائل کمپنیوں نے ہماری سروس بند کی تو ہم آپ کی فرنچائزز کا بھی رخ کریں گے اور کھمبوں کی طرف بھی جائیں گے۔ یہ نہ کہنا کہ ہمیں خبر نہیں تھی
سردار عمر نزیر

اشرافیہ جلدی میں تھا 3 جگہ غلطیاں کرگیا ہے۔  پہلی غلطی:2ستمبر 2023ء کو ہفتہ تھا یہ 2ستمبر کو سوموار ٹائپ کروا گیا ہے۔دوس...
17/09/2025

اشرافیہ جلدی میں تھا 3 جگہ غلطیاں کرگیا ہے۔
پہلی غلطی:
2ستمبر 2023ء کو ہفتہ تھا یہ 2ستمبر کو سوموار ٹائپ کروا گیا ہے۔
دوسری غلطی:
پھر DECL جو کوڈ لکھا ہے اسکی تاریخ 2ستمبر 2053 لکھوا گیاہے۔۔
تیسری غلطی:
سٹارٹ کیبل میں تاریخ پھر 2ستمبر 2023ء کو سموار لکھوا گیا ہے جبکہ کلینڈر میں 2023ء کو 2ستمبر کو ہفتے کا دن ہے۔ 😅

آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی برٹش کشمیری شبانہ محمود صاحبہ کو برطانیہ کی حکومت نے وزیر داخلہ بنا دیا ہے۔ جو بجا طور پر ...
09/09/2025

آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی برٹش کشمیری شبانہ محمود صاحبہ کو برطانیہ کی حکومت نے وزیر داخلہ بنا دیا ہے۔
جو بجا طور پر ایک اعزاز کی بات ہے۔ جس کیلئے میں ان کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ اور امید کرتا ہوں کہ وہ اپنی اس پوزیشن سے مظلوم اور محکوم کشمیری عوام کو ریلیف دیں گی۔
بالخصوص بھارتی مقبوضہ جموں اینڈ کشمیر اور گلگت بلتستان کے عوام کی ضرور داد رسی کرنے کی کوشش کریں گی۔
آزاد کشمیر کے لاکھوں برٹش کشمیری ان سے یہی امید رکھتے ہیں۔
خیر اندیش: چوہدری محمد صدیق٬ لندن۔

محسن نقوی نے کہا آزاد کشمیر کا کوئی شہری آئینی پاکستانی شہری نہیں ہے  اسکا کسی انتشار میں شامل ہونا دہشت گردی میں شامل ہ...
25/11/2024

محسن نقوی نے کہا آزاد کشمیر کا کوئی شہری آئینی پاکستانی شہری نہیں ہے اسکا کسی انتشار میں شامل ہونا دہشت گردی میں شامل ہونا ھے۔۔۔

Address

Bhimber
10040

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jammu & Kashmir Student Liberation Front posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share