Quaid-e-azam Muhammad Ali jinnah

Quaid-e-azam Muhammad Ali jinnah Pakistan is the greatest country
Islamic republic of pakistan

“مہاجر کو مقامی ثابت کرنے سے پہلے دنیا کا قانون پڑھ لیں”دنیا کے کسی بھی قانون میں “ہجرت کر کے آنے والا” شخص اُس زمین کا ...
25/05/2026

“مہاجر کو مقامی ثابت کرنے سے پہلے دنیا کا قانون پڑھ لیں”

دنیا کے کسی بھی قانون میں “ہجرت کر کے آنے والا” شخص اُس زمین کا تاریخی مقامی نہیں بنتا۔ بین الاقوامی اصول واضح کہتے ہیں کہ مقامی وہ ہوتے ہیں جن کی نسلیں صدیوں سے اُس خطے سے جڑی ہوں، جن کی زبان، ثقافت اور تاریخ اسی دھرتی میں جڑی ہو۔

بین الاقوامی ادارہ برائے محنت کے کنونشن 169 کے مطابق “indigenous” وہ قومیں ہیں جو کسی علاقے کی قدیم آبادی ہوں، نہ کہ وہ جو بعد میں آ کر آباد ہوں۔

اسی طرح اقوام متحدہ بھی مقامی اقوام کو تاریخی وابستگی سے جوڑتا ہے، نہ کہ صرف رہائش سے۔

اب سیدھی بات:

ہندوستان سے ہجرت کر کے آنے والے مہاجر ہیں، آبادکار ہیں، شہری ہیں، لیکن وہ سندھ کے تاریخی مقامی (indigenous) نہیں ہیں۔
اور سندھ کے اصل باشندے، سندھی، بلوچ اور دیگر قومیں، اپنی تاریخ، زمین اور نسل کی بنیاد پر مقامی ہیں۔

ہاں، یہ بھی حقیقت ہے کہ مہاجر پاکستان کے شہری ہیں، ان کے برابر حقوق ہیں، لیکن
شہریت اور مقامی ہونا دو الگ چیزیں ہیں، ان کو ملا کر تاریخ نہیں بدلی جا سکتی۔

15/05/2026

A gentle man cadet's speech 100%realtiy
Modern day society and their problems why these problems are occuring

11/05/2026

حڪمرانو عوام پر اتنا ظلم ن کرو خدا کا کچھ خوف کرو
عوام پر اتنا ظلم کرو جتنا برداشت کر سکو
اللہ کی لاٹھی بی آواز ہے

10/05/2026

The Pakistan Peoples Party has brought devastation to the entirety of Sindh, plunging the region into chaos. Regrettably, it is necessary to articulate that Sindh and its inhabitants have been profoundly disappointed by all political parties currently represented in the Sindh Assembly. The populace of Sindh has been subjected to corruption and injustice, treated akin to servants by the government.
Now this time is to change the idea and change all system

28/04/2026

ہمارے کوئی ہسی نچوڑی گا تو خون ٹپکے گا

27/04/2026

Tomb of Quaid Azam Muhammad Ali jinnah founder of pakistan
At Karachi

Address

Sindh
Bhiria

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quaid-e-azam Muhammad Ali jinnah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share