UC Budh City

UC Budh City HELP PEOPLE , INFORMATION AND EDUCATE

21/09/2025
08/08/2025

فری میڈیکل چیک اپ کیمپ

10/08/25
بروز اتوار کو
ڈاکٹر محمد عرفان اور
ڈاکٹر محمد عارف صاحب مریضوں کو مفت چیک کرے گے
لیبارٹری کی طرف سے شوگر ٹیسٹ بھی مفت کیا جاے گا

سیال کیئر کلینک
گھلی چوک قصبہ بدھ

بدھ (گھلی چوک افس) میں آپٹیکل فائبر انٹر نیٹ کی سہولت میسر ہے، تیز ترین انٹر نیٹ اپنے گھر کے لئے ایک کنکشن لے کر گھر کے ...
26/05/2025

بدھ (گھلی چوک افس) میں آپٹیکل فائبر انٹر نیٹ کی سہولت میسر ہے، تیز ترین انٹر نیٹ اپنے گھر کے لئے ایک کنکشن لے کر گھر کے تمام لوگ اس انٹر نیٹ سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں، الگ الگ پیکج کرنے کی بلکل ضرورت نہیں، سمارٹ ٹی وی، کیمرے، بھی ان لائن کر سکتے ہیں، جلد سے جلد کنکشن کے لئے رابطہ کریں، شکریہ

بلیک بیری کا فریش فروٹ 1000 روپے کل اور ڈرائی فروٹ2000روپے کلو، دونوں دستیاب ہیں۔ فریش ملک شیک آئس کریم میں انجوائے کریں...
29/04/2025

بلیک بیری کا فریش فروٹ 1000 روپے کل اور ڈرائی فروٹ2000روپے کلو، دونوں دستیاب ہیں۔ فریش ملک شیک آئس کریم میں انجوائے کریں۔ اس کو فریزر میں فریز کرلیں اور پورا سیزن مزے لیں ۔اس کی افادیت ناقابل یقین ہے۔ بڑھتی عمر کو روکتی ہے۔ ہمیشہ جوان رہیں۔ چہرے کی جھریاں ختم کرتی ہے۔ وٹامن سی کی وجہ سے ہر موذی مرض کے خلاف قوت مدافعت رکھتی ہے۔ شوگر اور بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتی ہے۔ باقی ہر شخص کے گوگل کی سہولت موجود ہے۔ اس کے بارے آپ خود بھی آگاہی حاصل کر سکتے ہیں
رابطہ نمبر
03000730418
03007433295
03017784077

کیمروں کا پورا مکمل سسٹم برائے فروخت ہے Dahua کا، جس میں 06 عدد کیمرے فل ایچ ڈی 2 میگا پیسل اور ایک ڈی وی آر ، چھوٹی ایک...
31/12/2024

کیمروں کا پورا مکمل سسٹم برائے فروخت ہے Dahua کا، جس میں 06 عدد کیمرے فل ایچ ڈی 2 میگا پیسل اور ایک ڈی وی آر ، چھوٹی ایک ایل ای ڈی، کیبل اور ان لائن بھی ہے جس کو چاہیئے وہ انکس کریں،مناسب قیمت پر مل جائے گے، شکریہ

26/12/2024

Hazrat Ali Ka Qaul Jo Samajhne Wale Ke Liye Naya Rasta Hai🌹💯 cheezon ki ahmiyat

25/12/2024

علاقے میں بڑھتی وارداتوں پر ایک بہت بڑی پریشانی ہے، دو تین دل پہلے ایک دوست کے بیٹے سے گھر کے سامنے ہی گن پوائینٹ پر نئی 125 موٹر سائیکل چھین لی گی، یہ پہلی واردات نہیں، ائے روز کوئی نا کوئی اپنی قیمتی سامان کا نقصان برداشت کر رہا ہے، تھانوں میں جائے تو وہ درخواست لے کر اپنی ڈیوٹی پوری کر رہے ہیں،
اج کے اس جدید دور میں ٹیکنالوجی کو استعمال کر کے ان کو روکا جا سکتا ہے،جیسے جیوفرانزک، موبائل ٹریک، مگر اداروں میں بندہ ذلیل ہونے سے بس چپ رہنا بہتر سمجھتا ہے، اپنا نقصان اپنی جان کا صدقہ سمجھ لیتا ہے، پتا نہیں ایسا کب تک چلنا ہے،
جن جن کے پاس موٹر سائیکل ہے وہ ٹریکر لے لیں اور اپنے سامان کی خود حفاظت کریں، اپنے اردگر نظر رکھیں، کیمرے لگوائے، جتنا ہو سکے اپنی جان مال کی حفاظت کریں،

10/12/2024
پہلے بجلی کی قیمت میں اضافہ کیا، اب ڈرامہ بازی شروع کر دی،
10/09/2024

پہلے بجلی کی قیمت میں اضافہ کیا، اب ڈرامہ بازی شروع کر دی،

Address

Budh City. Muzaffargarh
Budh
34300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UC Budh City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to UC Budh City:

Share