Entertainment ky dunya

Call Directions Contact the organization

Entertainment ky dunya Entertainment

پلیز مجھے اس بیٹ کے بارے میں اپنا راے کمینٹس میں دے
30/09/2026

پلیز مجھے اس بیٹ کے بارے میں اپنا راے کمینٹس میں دے

النور انٹرنیشنل ماڈل سکول، غریب آباد بونیر ایک بہترین تعلیمی ادارہ ہے جہاں بچوں کو معیاری تعلیم کے ساتھ ساتھ اچھے اخلاق،...
25/09/2026

النور انٹرنیشنل ماڈل سکول، غریب آباد بونیر ایک بہترین تعلیمی ادارہ ہے جہاں بچوں کو معیاری تعلیم کے ساتھ ساتھ اچھے اخلاق، نظم و ضبط اور مثبت تربیت پر بھی خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔ ادارے کی محنتی انتظامیہ اور قابل اساتذہ نئی نسل کے روشن مستقبل کے لیے قابلِ قدر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ ایسے ادارے علاقے کے بچوں کو بہتر تعلیمی مواقع فراہم کرنے اور معاشرے کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ النور انٹرنیشنل ماڈل سکول کی پوری ٹیم کو ان کی شاندار تعلیمی خدمات پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔

آج چوکی بدال سے شوکت علی ASI صاحب کی روانگی کے موقع پر ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ دورانِ تعیناتی انہوں نے ...
25/09/2026

آج چوکی بدال سے شوکت علی ASI صاحب کی روانگی کے موقع پر ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ دورانِ تعیناتی انہوں نے اپنی ذمہ داریاں محنت، دیانت داری اور خوش اخلاقی کے ساتھ نبھائیں اور عوام کے ساتھ اچھا رویہ رکھا۔ چوکی بدال میں ان کی خدمات اور اچھی یادیں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ اللہ تعالیٰ انہیں نئی ذمہ داریوں میں کامیابی، عزت اور مزید ترقی عطا فرمائے۔ آمین۔

Congratulations to All PASI,s
24/09/2026

Congratulations to All PASI,s

23/09/2026

بونیر کے تمام پرموٹ PASI صاحبان سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

ملاکنڈ ڈویژن میں پہلی بار ایک ساتھ 118 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کو سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئیریجنل پولیس آفیسر ملاکن...
23/09/2026

ملاکنڈ ڈویژن میں پہلی بار ایک ساتھ 118 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کو سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ سید فدا حسن شاہ کی زیرِ صدارت محکمانہ پروموشن کمیٹی کا اہم اجلاس ریجنل پولیس آفس سیدو شریف میں منعقد ہوا، جس میں ملاکنڈ ڈویژن کے 9 اضلاع سے تعلق رکھنے والے 118 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کو سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔

اجلاس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات محمد عمر خان، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بر سوات مشتاق احمد خان، ایس پی انویسٹی گیشن شانگلہ سلیم امان اللہ خان اور ریجنل آفس کے اے ڈی آئی جی نعیم خان نے شرکت کی۔

اس موقع پر آر پی او ملاکنڈ سید فدا حسن شاہ نے ترقی پانے والے افسران کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ترقی ایک اعزاز کے ساتھ ساتھ مزید ذمہ داری بھی ہے۔ انہوں نے افسران کو ہدایت کی کہ وہ اپنے فرائض ایمانداری، محنت اور پیشہ ورانہ ذمہ داری کے ساتھ انجام دیں، عوام کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائیں، پولیس فورس کے وقار میں اضافے کے لیے بھرپور کردار ادا کریں اور عوام کے اعتماد کو مزید مستحکم بنائیں۔

فرحان عادل کو سب انسپکٹر پروموشن پر مبارکباد پیش کرتا ہوں
23/09/2026

فرحان عادل کو سب انسپکٹر پروموشن پر مبارکباد پیش کرتا ہوں

ڈاکٹر فیصل گلاپنے شعبے میں مہارت رکھنے والے ایک قابل اور مخلص ڈینٹل ڈاکٹر ہیں۔ ان کی سب سے خوبصورت بات یہ ہے کہ وہ اپنے ...
21/09/2026

ڈاکٹر فیصل گل
اپنے شعبے میں مہارت رکھنے والے ایک قابل اور مخلص ڈینٹل ڈاکٹر ہیں۔ ان کی سب سے خوبصورت بات یہ ہے کہ وہ اپنے کام کو صرف پیشہ نہیں بلکہ خدمت سمجھتے ہیں، خصوصاً غریب اور مستحق لوگوں کے ساتھ خصوصی رعایت اور ہمدردی کا رویہ رکھتے ہیں۔ 🦷❤️

ایسے لوگ واقعی معاشرے کا قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں۔

لوکیشن شیر شاہ ہسپتال ناوہ گئی نزد پرانا پٹرول پمپ

انور علی صاحب نے PTS بونیر میں بطور ڈرل انسٹرکٹر اور ڈائریکٹر PTS ریڈر اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں انجام دی ہیں۔ ان ک...
20/09/2026

انور علی صاحب نے PTS بونیر میں بطور ڈرل انسٹرکٹر اور ڈائریکٹر PTS ریڈر اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں انجام دی ہیں۔ ان کی محنت، نظم و ضبط، پیشہ ورانہ صلاحیت اور بہترین قیادت ہمیشہ قابلِ تعریف رہی ہے۔ انہوں نے تربیتی امور میں اپنی ذمہ داری کو خلوص اور لگن کے ساتھ نبھایا اور اپنے ساتھیوں و زیرِ تربیت اہلکاروں کے لیے ایک مثبت مثال قائم کی۔ ان کی خدمات اور کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔

Address

Bunerwal
19290

Telephone

+92939510303

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Entertainment ky dunya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Entertainment ky dunya:

Shortcuts

Share