16/04/2026
إنا لله وإنا إليه راجعون
اوانی کے کامران اور سلمان کے والد ، فضل عظیم استاد صاحب کا انتقال ہو گیا ہے۔
جنازہ کل صبح 11 بجے مدینہ ہوٹل، شہدی سر میں ادا کیا جائے گا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین 🤲