Khadukhail خدوخیل

Khadukhail خدوخیل دخدوخیل سماجی سیاسی،ثقافتی او روزمرہ حالاتو معلومولو ?

خدوخیل تہ پخیر راغلے
دخدوخیل سماجی سیاسی،ثقافتی او روزمرہ حالاتو او واقعات دخدوخیل تازہ ترین خبرونہ او د ملکی او بہرملکی خبرونو پوسٹ کیگی
دی د پارہ دا پیج لائک کئ
All the pictures Posted to the page are from random facebook profiles and random pages ,and the status of pictures is public, so we will not be responsible for any misuse

انتقال پر ملال محمد اسلام (ترکھان) کوز یونس خیل طوطالئ ، حال ساکن کس کورونہ کی بیٹی وفات پاچکی ہے.. ان کی نماز جنازہ آج ...
27/02/2026

انتقال پر ملال
محمد اسلام (ترکھان) کوز یونس خیل طوطالئ ، حال ساکن کس کورونہ کی بیٹی وفات پاچکی ہے.. ان کی نماز جنازہ آج بروز جمعہ بوقت صبح 10:00 بجے کس کورونہ پٹرول پمپ میں ادا کی جائیگی

انتقال پر ملال۔خدوخیل طوطالئ مداخیل منور خان اور عابدالرحمان کے والد صاحب عزیز الرحمان وفات پاچکے ہیں آج دوپہر 2 بج کر 3...
27/02/2026

انتقال پر ملال۔
خدوخیل طوطالئ مداخیل منور خان اور عابدالرحمان کے والد صاحب عزیز الرحمان وفات پاچکے ہیں آج دوپہر 2 بج کر 30 منٹ پر جنازہ ادا کیا جائیگا۔ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین

انتقال پر ملال ۔۔منگل۔۔24.2.26گاؤں طوطالیی محلہ مداخیل جناب فضل محمد کاکا ((شگئ چم آخون سیرئ))  کی والدہ صاحبہ انتقال کر...
24/02/2026

انتقال پر ملال ۔۔منگل۔۔24.2.26
گاؤں طوطالیی محلہ مداخیل جناب فضل محمد کاکا ((شگئ چم آخون سیرئ)) کی والدہ صاحبہ انتقال کرگئی ہے۔۔۔جسکی نماز جنازہ کل بروز بدھ بوقت صبح 11بجے طوطالئ جنازگاہ میں ادا کی جائے گی ۔۔انشاء اللہ ۔۔۔جبکہ دعا مداخیل ہجرہ نزد نوار بابا جماعت کیساتھ منعقد ہواہے۔۔۔۔تمام احباب سے شرکت اور مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی گزارش ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

گاؤں طوطالئ (ڈکئ سر) محلہ بدلاخیل جناب اشرف لالا ،جناب مؤذن لالا ،اسرار استاد صاحب اور نثار استاد صاحب کی والدہ صاحبہ ان...
23/02/2026

گاؤں طوطالئ (ڈکئ سر) محلہ بدلاخیل جناب اشرف لالا ،جناب مؤذن لالا ،اسرار استاد صاحب اور نثار استاد صاحب کی والدہ صاحبہ انتقال کرگئی ہے اللّہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس نصیب فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل آمین
ان کی نماز جنازہ کل بروز منگل بوقت صبح 11:00 بجے ادا کی جائیگی تمام بھائی جنازے میں شریک ہوکر ثواب دارین حاصل کریں
یاد رہے کہ مرحومہ جناب کچکول بابا اور جناب مرسلین استاد صاحب کی ہمشیرہ تھی۔ جبکہ پروفیسر مبارک حسین ضلعی زکوة چٸیرمین کی پھوپھی تھی۔

16/02/2026

روژہ کلہ دہ؟

Address

Khudukhail
Bunerwal
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khadukhail خدوخیل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share