JI BATAI KALAY

JI BATAI KALAY قرآن و سنت کی دعوت لے کر اٹھو اور پوری دنیا پر چھا جاؤ.

23/01/2024

کارنر میٹنگ بٹئ کلے کثیر تعداد میں اہل علاقہ کی شرکت۔

کارنر میٹنگ بٹئ کلے حجرہ سلطان  میں۔ امیدوار پی کے 25 محمد حلیم باچا, سابق سپیکر و امیدوار NA 10  بخت جھان خان اور محترم...
22/01/2024

کارنر میٹنگ بٹئ کلے حجرہ سلطان میں۔
امیدوار پی کے 25 محمد حلیم باچا, سابق سپیکر و امیدوار NA 10 بخت جھان خان اور محترم عبدالغفار خان کی خصوصی شرکت۔
اس موقع پر سرکل گدیزی کے امیر امین رشید خان بھی موجود تھے۔

محترم بخت جہان خان بٹئ درہ میں عوامی جرگہ سے خطاب کر رہے ہیں❤️🌹
22/01/2024

محترم بخت جہان خان بٹئ درہ میں عوامی جرگہ سے خطاب کر رہے ہیں❤️🌹

19/01/2024

18/01/2024

امیر جماعت اسلامی پاکستان محترم سراج الحق صاحب کو بونیر تورورسک آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
30 جنوری بوقت 2بجے دوپہر انشاءاللہ

11/01/2024

آج کا دوسرا شمولیتی پروگرام اس وقت عشیزوہ میرہ میں جاری ہے
5 خاندانوں کے درجنوں افراد جے یو آئی اور پی ٹی آئی سے مستعفی

11/01/2024



گدیزی بھائی کلے میں مختلف سیاسی پارٹیوں کو دھچکا
‏JUI سے قاری ضیاءاللہ، حاجی شیرشاہ خان
‏PTI سےحلیم خان ،اقبال استاد صاحب ، عثمانی گل ۔
‏ANP سے اشتر خان اور بخت زیب خان نے اپنے خاندانوں سمیت جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان۔
Muhammad Haleem Bacha

Address

Bunerwal

Telephone

+923120914803

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JI BATAI KALAY posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to JI BATAI KALAY:

Share