14/06/2021
خون کاعطیہ گویا ایک انسانی جان کا عطیہ ہے.
پاکستان سمیت دنیابھرمیں آج خون کے عطیےکا عالمی دن منایا جارہا ہے، ہر سال پاکستان میں سینکڑوں مریض بروقت خون فراہم نا ہونے کے سبب دم توڑ جاتے ہیں۔
عالمی ادارۂ صحت کے تحت دنیا بھرمیں ہرسال چودہ (14)جون کو خون کے عطیات دینے کادن منایا جاتاہے، تاکہ عوام الناس میں خون کا عطیہ دینے کا مثبت رجحان بڑھے۔