BUNER BAEUTi

Call Directions Website Contact the organization

BUNER BAEUTi TO EXPLORE THE HIDDEN BEAUTI OF PAKISTAN خوبصورت قدرتی مناظر، گھنے جنگلا Buner is a district of the Khyber Pakhtunkhwa province of Pakistan.

As it's surrounded by hills and that's why it's commonly known as Buner valley. Its boundries are attached with five districts, Shangla, Swat, Mansehra (Kala Dhaka), Swabi and Mardan. District Buner is comprised of one Tehsil Dagar, seven Sub Tehsils, Chamla Amazai, Khadoo Khel, Dagar, Chagharzai, Salarzai, Gadezai, Gagra and Twenty Seven union councils. In spite of the lack of infrastructure and other facilities, it is one of the most beautiful districts of KPK regarding natural beauty. The people of Buner are famous for their hospitality, simplicity and honesty. Buner is divided in Upper-Buner and Lower-Buner. Upper-Buner has very pleasant climate, however Lower-Buner is comparatively hot. The total estimated population is 2,974,798 (male: 1483513, female: 1491284). Buner has a very low literacy rate of about 28% (male: 44%, female:10%).بونیرخیبر پختونخوا کا ایک ضلع ہے۔ اس کو 1991ء میں ضلع کا درجہ ملا جس سے پہلے اس حیثیت ضلع سوات کی ایک تحصیل کی تھی۔ ضلع بونیر چھ سب ڈویژن؛ ڈگر، گدیزئ چغرزئی، گاگرا، چملہ اور طوطالئی پر مشتمل ہے۔ اس ضلع کو ہُنرمند افرادی قوت، خوبصورت قدرتی مناظر، گھنے جنگلات اور معدنی دولت کی وجہ سے ملا کنڈ ڈویژن میں مرکزی حیثّیت حاصل ہے۔یہاں زیادہ تر لوگ پشتو زبان بولتے ہیں۔ علاقہ تعلیم کی کمی اور بہت سی دوسری وجوہات کی وجہ خیبر پختونخوا کے پسماندہ ترین علاقوں میں شمار ہوتا ہے۔

رتازہ سیاہ انجیر ایک نرم، میٹھا اور رسیلا پھل ہے۔ اس کا بیرونی رنگ عموماً گہرا جامنی، سیاہی مائل یا کالا ہوتا ہے، جبکہ ا...
16/08/2026

ر

تازہ سیاہ انجیر ایک نرم، میٹھا اور رسیلا پھل ہے۔ اس کا بیرونی رنگ عموماً گہرا جامنی، سیاہی مائل یا کالا ہوتا ہے، جبکہ اندر سے سرخی مائل، گلابی یا ہلکے سرخ رنگ کا گودا اور بہت سے چھوٹے بیج ہوتے ہیں۔ چھوٹی جسامت والی انجیر کا ذائقہ اکثر زیادہ میٹھا اور خوشبودار محسوس ہوتا ہے

ڈگر ہسپتال ضلع بونیر
30/06/2026

ڈگر ہسپتال ضلع بونیر

Buner qadar nagar 2014
24/06/2026

Buner qadar nagar 2014

ریاستِ سوات دور کی ایک نادر اور تاریخی تصویر، جس میں حضرت پیر باباؒ (سید علی ترمذیؒ) سے منسوب مسجد کا منظر محفوظ ہے۔ تصو...
30/05/2026

ریاستِ سوات دور کی ایک نادر اور تاریخی تصویر، جس میں حضرت پیر باباؒ (سید علی ترمذیؒ) سے منسوب مسجد کا منظر محفوظ ہے۔ تصویر میں مسجد کے میناروں پر جاری مرمتی و بحالی کے کام واضح طور پر دیکھے جا سکتے ہیں، جو میاں گل عبدالحق جہانزیب المعروف والیِ سوات کے عہدِ حکومت میں انجام دیے گئے۔

03/07/2025
بونیر تحصیل چغرزئی بٹاڑہ . .   .
03/07/2025

بونیر تحصیل چغرزئی بٹاڑہ . . .

خوشخبرى
30/09/2024

خوشخبرى

‎( چھپر؛پول؛پیال؛دلیاں) ‎تاسو څہ نوم وایئ
17/09/2024

‎( چھپر؛پول؛پیال؛دلیاں)

‎تاسو څہ نوم وایئ

Address

District BUNER
Bunerwal
19280

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BUNER BAEUTi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to BUNER BAEUTi:

Shortcuts

Share