ڈھوک قامی جرگہ

ڈھوک قامی جرگہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ڈھوک قامی جرگہ, DHOOK tehsil Khadukhil BUNIR, Bunerwal.

31/08/2026

اطلاع عام
ڈھوک قامی جرگہ گرینڈ جرگہ 6 ستمبر بروز اتوار بھرام پٹی سواوی میں ہوگی تمام ڈھوک قامی جرگہ مشران صبح 9 بجے بروقت شرکت کریں

30/08/2026

آلحمدللہ!
آج نے اپنے علاقے #ڈھوک کی حدود کی نشاندہی کے لیے، جنوب کی طرف اوخ کندہ کے مقام پر ڈھوک کا سرحد سائن بورڈ نصب کرنے کے بعد کررہے ہیں۔۔۔۔۔۔
​یہ بورڈ چینگلئی علاقہ ڈھوک کی قابلِ قدر شخصیت غفور خان (مقیم سعودی عرب) نے ڈھوک قومی جرگہ کے تعاون سے اپنے ذاتی خرچ پر تیار کروایا ہے۔

آلحمدللہ!آج   نے اپنے علاقے  #ڈھوک کی حدود کی نشاندہی کے لیے، جنوب کی طرف اوخ کندہ کے مقام پر ڈھوک کا سرحد سائن بورڈ نصب...
30/08/2026

آلحمدللہ!
آج نے اپنے علاقے #ڈھوک کی حدود کی نشاندہی کے لیے، جنوب کی طرف اوخ کندہ کے مقام پر ڈھوک کا سرحد سائن بورڈ نصب کر دیا ہے۔
​یہ بورڈ چینگلئی علاقہ ڈھوک کی قابلِ قدر شخصیت غفور خان (مقیم سعودی عرب) نے ڈھوک قومی جرگہ کے تعاون سے اپنے ذاتی خرچ پر تیار کروایا ہے۔
​بورڈ کی تنصیب کے موقع پر ڈھوک قومی جرگہ کے مشران اور نوجوانوں نے شرکت کی۔

29/08/2026

تحصیل خدوخیل
کل صبح 10 بجے علاقہ ڈھوک ،علاقہ درہ کے بارڈر پر علاقہ ڈھوک کا بورڈ لگا دیا جائے گا۔ڈھوک قامی جرگہ مشران و ڈھوک مشران نوجوانان فیضان گٹ علاقہ ڈھوک بارڈر بروقت پہنچ جائے

16/08/2026

ډهوک قامي جرګه د ډهوک فټبال ليګ مکمل حمايت کئ، داسې لوبي د ډهوک دپاره د فخر مقام لري

13/08/2026

ڈھوک قامی جرگہ زندہ باد

پیراگلائیڈنگ کا شاندار مظاہرہعلاقہ ڈھوک، تحصیل خدوخیل، بونیر​آج بمورخہ 9 اگست (بروز اتوار)،   کے  #تعاون سے چینگلی، علاق...
10/08/2026

پیراگلائیڈنگ کا شاندار مظاہرہ
علاقہ ڈھوک، تحصیل خدوخیل، بونیر
​آج بمورخہ 9 اگست (بروز اتوار)، کے #تعاون سے چینگلی، علاقہ ڈھوک (بونیر) کے بلند و بالا پہاڑوں سے پیراگلائیڈنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا گیا۔
​اس شاندار تقریب میں تجربہ کار پیراگلائیڈرز حمید خان کے سربراہی میں مردان، صوابی اور ایبٹ آباد سے آئے ہوئے تجربہ کار پیراگلائیڈرز نے بھرپور حصہ لیا۔ نیلی چھت تلے اڑتے رنگ برنگے پیراگلائیڈرز نے آسمان پر تتلیوں جیسا مسحور کن اور دلکش منظر پیش کیا۔

09/08/2026

9 اگست 2026 اتوار
چینگلی علاقہ #ڈھوک تحصیل خدوخیل بونیر
آج ایک دفعہ پھر کی تعاون سے حمید خان کے سربراہی میں پیراگلائیڈنگ والے پیراگلائیڈز(پائلٹ) #ڈھوک کے بلند و بالا پہاڑ کے چوٹی سے پیراگلائیڈنگ (پیراشوٹ)کے ذریعے اترنے کا شاندار مظاہرہ۔

​"آج ایک بار پھر ڈھوک کی بلند و بالا چوٹیاں شاہینوں کا مسکن بنی ہوئی ہیں، جہاں پیراگلائیڈنگ پائلٹس آسمان کی بلندیوں کو چھوتے ہوئے ہواؤں سے باتیں کر رہے ہیں۔"
​"ڈھوک کے سر فلک پہاڑ سے پیراشوٹ کے ذریعے پرواز بھرتے یہ جاذبِ نظر مناظر دل کو موہ لینے کے ساتھ ساتھ انسانی حوصلی اور ایڈونچر کی بہترین مثال ہیں۔"
​"جس طرح پرندے کھلے آسمان میں بال و پر پھیلاتے ہیں، بالکل اسی طرح ہمارے پیراگلائیڈرز ڈھوک کی چوٹیوں سے پرواز بھر کر وادی کو رنگ و نور سے سجا رہے ہیں۔"
​"ہوا کی دوش پر تیرتے پیراگلائیڈرز اور ڈھوک کا پرشکوہ پہاڑی سلسلہ—یہ صرف ایک کھیل نہیں، بلکہ فطرت اور انسانی جذبے کا ایک شاندار ملاپ ہے۔"
​"ڈھوک کے دشوار گزار پہاڑ آج پھر جرأت اور مہارت کی داستان سنا رہے ہیں، جب پائلٹس نے نیگوئی سے پرواز بھر کر وادی پر رنگین پیراشوٹ کا سایہ پھیلا دیا ہے۔"

چینگلئی (علاقہ ڈھوک) بونیر​آج   کی جانب سے قائم کردہ کمیٹی نے اپنے حلقے کے رکن صوبائی اسمبلی (MPA) اور چیئرمین ڈیڈیک (DE...
09/08/2026

چینگلئی (علاقہ ڈھوک) بونیر
​آج کی جانب سے قائم کردہ کمیٹی نے اپنے حلقے کے رکن صوبائی اسمبلی (MPA) اور چیئرمین ڈیڈیک (DEDAC) کبیر خان ایڈووکیٹ سے اہم ملاقات کی۔
​ملاقات کے دوران علاقہ ڈھوک کے تمام بنیادی و درپیش مسائل تفصیلی طور پر پیش کیے گئے، اور ترقیاتی کاموں و مسائل کا باقاعدہ فائل بنا کر ایم پی اے صاحب کے حوالے کر دیا گیا۔

​سیاسی وابستگیوں سے بالاتر اتحاد: اس ملاقات کی سب سے بڑی خصوصیت یہ تھی کہ جرگہ میں مختلف سیاسی نظریات اور جماعتوں سے تعلق رکھنے والے سرکردہ مقامی مشران نے سیاسی اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے صرف علاقائی مفاد اور عوامی فلاح کے لیے ایک پیج پر اکٹھے ہو کر بات چیت کی۔

​ ایم پی اے و چیئرمین ڈیڈیک کبیر خان ایڈووکیٹ نے جرگہ کمیٹی کی اس کاوش اور غیر سیاسی اتحاد کو شدید سراہا۔ انہوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ علاقے کی بہتری کے لیے اس طرح کا اتحاد اور اجتماعی جدوجہد انتہائی قابلِ تحسین ہے۔
​کبیر خان ایڈووکیٹ نے وفد کو یقین دہانی کرائی کہ پیش کردہ فائل میں درج تمام مسائل کا ترجیحی بنیادوں پر جائزہ لیا جائے گا اور ڈیڈیک فورم سمیت تمام متعلقہ پلیٹ فارمز کو استعمال کرتے ہوئے ان مسائل کے حل اور فنڈز کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں گے۔

Address

DHOOK Tehsil Khadukhil BUNIR
Bunerwal

Telephone

+923489350825

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ڈھوک قامی جرگہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to ڈھوک قامی جرگہ:

Shortcuts

Share