Municipal Corporation Burewala

Municipal Corporation Burewala Municipal Corporation Burewala Local Government No 36200 MCB

چیف آفیسر میونسپل کمیٹی بورےوالا امتیاز احمد جوئیہ نے ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی بورےوالا ملک فاروق احمد کی ہدایات پر مخت...
04/08/2024

چیف آفیسر میونسپل کمیٹی بورےوالا امتیاز احمد جوئیہ نے ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی بورےوالا ملک فاروق احمد کی ہدایات پر مختلف بازاروں کا وزٹ کیا اور ریٹ لسٹ چیک کرتے ہوئے اس بات کو یقینی بنانے پر زور دیا کہ ریٹ لسٹ کے مطابق سامان فروخت کیا جائے۔

بارش کے بعد نکاسی آب کے لیے عملہ میونسپل کمیٹی بورےوالا مختلف مقامات سے پانی کی نکاسی کو یقینی بناتے ہوئے
04/08/2024

بارش کے بعد نکاسی آب کے لیے عملہ میونسپل کمیٹی بورےوالا مختلف مقامات سے پانی کی نکاسی کو یقینی بناتے ہوئے

ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی بورےوالا کی ہدایت اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کی سربراہی میں میونسپل آفیسر ریگولیشن اپنی ٹیم ک...
03/08/2024

ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی بورےوالا کی ہدایت اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کی سربراہی میں میونسپل آفیسر ریگولیشن اپنی ٹیم کے ہمراہ مختلف بازاروں سے انکروچمنٹ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے

بارش کے بعد نکاسی آب کے لیے اسسٹنٹ کمشنر/ ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی بورےوالا ملک فاروق احمد صاحب نے مختلف علاقوں کا وزٹ ...
02/08/2024

بارش کے بعد نکاسی آب کے لیے اسسٹنٹ کمشنر/ ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی بورےوالا ملک فاروق احمد صاحب نے مختلف علاقوں کا وزٹ کیا ۔
ہیوی مشینری کے ساتھ بلدیہ کا عملہ نکاسی آب کے لیے مصروف عمل ہے

ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی بورے والا محمد عمر عادل اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی بورے والا محمد وقاص کی ہدایت پر عملہ صفائی...
21/12/2022

ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی بورے والا محمد عمر عادل اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی بورے والا محمد وقاص کی ہدایت پر عملہ صفائی مکینکل سویپر کی مدد سے روڈز کی صفائی کرتے ہوئے۔۔۔

16/12/2022

Govt of Punjab Chief Secretary Punjab

Sprinkling of Water at Different Places
16/12/2022

Sprinkling of Water at Different Places

شہر والے قبرستان میں ناجائز قبضہ و تعمیرات کے خلاف ایکشن
10/12/2022

شہر والے قبرستان میں ناجائز قبضہ و تعمیرات کے خلاف ایکشن

By the direction of Worthy Chief Officer Cleanliness Activities at Different places with Heavy Machinery
08/12/2022

By the direction of Worthy Chief Officer Cleanliness Activities at Different places with Heavy Machinery

08/12/2022

Address

Burewala
61010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Municipal Corporation Burewala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share