Prince Hameed Lucky

Prince Hameed Lucky Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Prince Hameed Lucky, Chak No 289 eb, Burewala.
(1)

پی ایچ ایل فاسٹ سروسز اپ کے لیے لایا ہر قسم کی سہولیات لاہور اسلام اباد راولپنڈی گجرانوالہ فیصل اباد ملتان بہاولپور جیسے شہروں میں کسی بھی قسم کی لیگل سروس کے لیے ہمارے ساتھ رابطہ کریں کوئی چیز منگوانی ہو یا کسی کو گفٹ بھیجنا ہو
Whatsapp only 03415569289

اگر اپ کے سینے میں دل ہے تو خدا کے لیے اس پوسٹ کو اگنور نہیں کرنا بلکہ پڑھ کر سمجھ ائے تو شیئر لازمی کرنا ہے میرے ساتھ ض...
15/08/2026

اگر اپ کے سینے میں دل ہے تو خدا کے لیے اس پوسٹ کو اگنور نہیں کرنا بلکہ پڑھ کر سمجھ ائے تو شیئر لازمی کرنا ہے
میرے ساتھ ضلع راجن پور کے پسماندہ ترین علاقے سے ایک لڑکے نے رابطہ کیا جس کی عمر 17 سال ہے
اس نے بورڈ میں پوزیشن حاصل کی ہے
اور اس علاقے میں پوزیشن حاصل کی ہے جس علاقے میں بڑے بڑے ڈاکو پیدا ہوتے ہیں یا کوئی دہشت گرد بن جاتے ہیں اور وہ چاہتا ہے کہ میں پڑھ لکھ کر ایک اچھا انسان بنوں
اور پوزیشن کے اوپر اس کو جی سی کالج لاہور میں ایڈمیشن تو مل گیا ہے
رہائش اور کھانا لاہور کے اندر رہ کر افورڈ کرنا اتنا اسان نہیں ہے
بھائی نے اپنے موجودہ ایم پی اے سے رابطہ کیا ایم پی اے صاحب نے اس کو لاہور بلایا اور ذلیل و رسوا کر کے واپس بھیج دیا
کیا ہمارے اس ملک میں کسی غریب کو پڑھنے کا حق حاصل نہیں ہے اس علاقے کا وڈیرا کوئی بھی نہیں چاہے گا کہ ایک غریب کا بچہ پڑھ لکھ کر کوئی ایک اچھا انسان بن جائے
اس بھائی نے مجھ سے ریکویسٹ کی ہے کہ اگر مجھے پارٹ ٹائم کسی دکان پر کوئی نوکری مل جائے جس کی وجہ سے میں اپنی پڑھائی اور خرچے کو چلا سکوں
جی سی کالج انارکلی کے قریب واقع ہے
کوئی بھائی جو بیرون ملک میں رہتے ہیں اس کی ذمہ داری یا اس کو کچھ مدد کرنا چاہتے ہیں تو لازمی رابطہ کریں
اپ کی چھوٹی سی مدد سے کسی کا بچہ بجائے اس کے کہ وہ کوئی دہشت گرد یہاں ڈاکو بنے اے پڑ لکھ کر ایک اچھا انسان بن جائے
میں نے اج تک کسی کی مدد کے لیے اس پیج پر کوئی تصویر یا کوئی پوسٹ نہیں اٹھائی لیکن اپ بھائیوں سے گزارش ہے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں جو بھائی اس کی مدد کرنا چاہتا ہے ہمارے واٹس ایپ نمبر پہ رابطہ کریں
ہم اس بھائی کے ساتھ لاہور کے اندر اپ کی ملاقات بھی کروا سکتے ہیں اور کسی قسم کا کوئی پروف چاہیے تو وہ بھی دے سکتے ہیں
03415569289

مجھے تقریبا پچھلے سات دن میں 200 لوگوں نے میسج کیا اور تمام لوگوں نے اپنی انفارمیشن مجھ سے لی اپ اندازے سے بتائیں کہ یہا...
14/08/2026

مجھے تقریبا پچھلے سات دن میں 200 لوگوں نے میسج کیا
اور تمام لوگوں نے اپنی انفارمیشن مجھ سے لی
اپ اندازے سے بتائیں کہ یہاں سے مجھے کتنے ارڈر ملے ہوں گے
بہت سارے لوگوں کی ہمارے ساتھ بحث اسی چیز کی ہوتی ہے کہ
ہمارا کام ہوگا تو پیسے دیں گے ورنہ اپ کو پیسے نہیں دیں گے تو میرا ان سے ایک سادہ سا سوال ہے
اگر اپ کا کام ہو جاتا ہے اس میں اپ کا فائدہ ہوگا یا جس سے اپ چیز خرید رہے ہیں اس کا فائدہ ہوگا
ہمارا تو فائدہ اسی چیز میں ہی ہوگا کہ ہم نے جو اپنا ٹائم پیٹرول اور خود کو گرمی میں رکھنا ہے اس کا معاوضہ ملے تو
میرے خیال میں وہ فضول ترین لوگ ہوتے ہیں جو کہ اس چیز پر ا کے بحث کرتے ہیں کہ کام ہوا تو پیسے دیں گے بھائی میں سروس پرووائیڈر ہوں میرا کام ہے اپ کے بتائے ہوئے پتے پر جا کے چیز کا پتہ کرنا اور اسی چیز کے پیسے لینے چیز ملے یا نہ ملے اگلا بندہ ملے یا نہ ملے اس میں میرا کوئی قصور ہے تو بتائیں مجھے
اور یقینا جو لوگ ٹائم کی قدر جانتے ہیں انہوں نے میرے ساتھ کبھی بحث نہیں کی اگر انہوں نے ارڈر نہیں کرنا ہوتا تو معذرت کر لیتے ہیں نہ کہ گالیاں دیتے ہیں جیسا کہ یہاں پر لوگ گالیاں دینا شروع کر دیتے ہیں
بھائی اگر اپ مجھے نہیں افورڈ کر سکتے تو خدارا گالیاں نہ دیا کریں اپ کی بھی مائیں بہنیں ہیں
اور جو لوگ چارجز نہیں دے سکتے وہ پھر مجھ پہ یہ الزام لگاتے ہیں کہ یہ فراڈیا ہے عجیب لوگ ہیں یار
اپ حساب لگا لیں یہ 201 بندے نے مجھے میسج کیا یہاں سے صرف تین لوگوں نے مجھے ارڈر دیا ہے
اکثر لوگ چونا لگوا لیتے ہیں ج جب کسی کو ایڈوانس پیمنٹ بھیج کے پھنس جاتے ہیں تو پھر مجھے میسج کر رہے تھے رہے ہوتے ہیں کہ ہمارے پیسے نکلوا کے دیں بھائی میں کوئی وکیل نہیں ہوں مہربانی کیا کریں ارڈر دینے سے پہلے پوچھ لیا کریں ہم اسی ارڈر کی ذمہ داری لیتے ہیں جو کہ اپ نے ہماری کمپنی کے تھرو کیا ہو یا جس کی پیمنٹ ہمیں کی ہو نہ کہ ہمارا ایک دفعہ ارڈر ہوا اگلی دفعہ اپ رائٹر سے ڈائریکٹ ہوئے ہیں تو ہم اس کے ذمہ دار نہیں ہیں اور رائڈر حضرات کے لیے بھی میرا یہی میسج ہے
میں اسی ارڈر کا ذمہ دار ہونا ہے جس کا میں نے اپ کو ارڈر لے کے دیا ہے نہ کہ اپ ڈائریکٹ کسٹمر کو ڈیل کرے اور بعد میں مجھے بولے کسٹمر نے پیسے نہیں دیے یا فراڈ کر گیا ہے میں اس چیز کا ذمہ دار نہیں ہونا
باقی ہماری سروس اب 15 شہروں میں موجود ہے جن میں
لاہور گجرانوالہ سیالکوٹ راولپنڈی اسلام اباد فیصل اباد سرگودھا ملتان بہاولپور ساہیوال عارف والا بورے والا میاں چنوں کراچی
03415569289

کیا اپ کو پتہ ہے کسی کا حال پوچھنے سے بھی اس کو بیماری سے تھوڑی سی راحت مل جاتی ہے ایک بھائی نے ہمارے ساتھ بحرین سے رابط...
12/08/2026

کیا اپ کو پتہ ہے کسی کا حال پوچھنے سے بھی اس کو بیماری سے تھوڑی سی راحت مل جاتی ہے
ایک بھائی نے ہمارے ساتھ بحرین سے رابطہ کیا
ان کے والد لاہور جنرل ہسپتال میں زیر علاج تھے
اور انہوں نے مجھے بتایا کہ اپ نے ان کے لیے فروٹ کھانا اور پھولوں کا گلدستہ لے کر جانا ہے
ویسے ان بھائی صاحب کا تعلق عارف والا کے قریب اڈا کمیر سے تھا
جو جو چیزیں انہوں نے بتائی میں نے وہ ویسے ہی خریدی اور لے کر جنرل ہسپتال کی طرف روانہ ہو گیا
ہسپتال کے اندر جو میں نے منظر دیکھا وہ قیامت صغری سے کم نہیں تھا
نفسا نفسی کا عالم تھا ہر کوئی ادھر بھاگ رہا ہے یا ادھر بھاگ رہا ہے بس اپنے دکھ کے علاوہ کچھ نظر نہیں اتا
جن لوگوں میں غرور اور تکبر ہے ایک دفعہ کسی ایسے ہسپتال کا چکر لگا کر دیکھ لیں اندازہ ہو جائے گا کہ تم کتنے خوش نصیب ہو جو اللہ تعالی نے تمہیں اس قابل بنایا ہے کہ تم کسی بھی بیماری سے پاک ہو
خیر میں وہاں پر پہنچا موٹر سائیکل پارکنگ پہ کھڑی کی اور سارا سامان لے کر ان کے بتائے ہوئے ایریے میں چلا گیا
ان کے والد کے پاس ان کی والدہ اور بہن تھی
میں وہاں پر پہنچا ان کے ساتھ اچھی گفتگو کی اور ان کا حال چال پوچھا اور ان کے ساتھ تقریبا ایک گھنٹہ ٹائم سپینڈ کیا اور مجھے ایسا محسوس ہوا کہ ان کے ساتھ اس گپ شپ میں ان کو درد سے کچھ حد تک راحت ضرور ملی ہوگی
کیونکہ جب میں ان کے پاس پہنچا تھا تو درد کی وجہ سے ان کے چہرے سے پتہ چل رہا تھا کہ یہ تکلیف میں ہے
ان کے ساتھ حال چال پوچھا اور مجھے اپنے بابا کی یاد اگئی میں بھی اسی طرح ہسپتال میں اپنے بابا کے پاس تھا
یقینا وہ اخری رات ایسی تھی کہ مجھے ساری رات نیند نہیں ائی میں نے اپنے باپ کے پاس بیٹھ کر وہ پوری رات گزاری اور اگلے دن 11 بجے وہ اس دنیا سے چلے گئے تھے
باقی تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ اپنے والدین کا خیال رکھا کریں ان کے جانے کے بعد ہی پتہ چلتا ہے جو شخص تمہارے گھر کے سامنے سے گزر نہیں سکتا وہ بھی تمہیں باتیں سنانے لگتا ہے
گونگے بھی بولنے لگ جاتے ہیں جب اپ کے ماں باپ نہ رہیں تو باقی اللہ تعالی تمام بھائیوں کے والدین کو سلامت رکھے
ہماری سروس لاہور گجرانوالہ سیالکوٹ راولپنڈی اسلام اباد فیصل اباد سرگودہ ساہیوال عارف والا بورے والا وہاڑی میاں چنوں ملتان بہاولپور اور کراچی میں دستیاب ہے کسی بھی قسم کے ارڈر کے لیے ہمارے ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں ہماری کمپنی ایف بی ار میں رجسٹرڈ ہے اور تمام بینک اکاؤنٹ بھی کمپنی کے نام سے ہی ہے ارڈر کرنے کے لیے ہمارا واٹس ایپ نمبر اس تصویر کے نیچے موجود ہے
03415569289

ارڈر بہت بہت اتے ہیں لیکن جو ارڈر ڈی ایچ اے سے اتا ہے بہت ہی کمال کا ہوتا ہے سب لوگ ایک جیسے تو نہیں ہوتے لیکن زیادہ تر ...
12/08/2026

ارڈر بہت بہت اتے ہیں لیکن جو ارڈر ڈی ایچ اے سے اتا ہے
بہت ہی کمال کا ہوتا ہے
سب لوگ ایک جیسے تو نہیں ہوتے لیکن زیادہ تر لوگ بہت ہی کھلے دل کے مالک ہوتے ہیں
ایک بہن نے ہمارے ساتھ قطر سے رابطہ کیا
انہوں نے اپنی بھتیجی کے لیے سالگرہ کا گفٹ بجوانا تھا جس میں کیک کھانا وغیرہ شامل تھا
روٹین کے مطابق ہم نے ان کا ارڈر بک کیا اور ان کی بتائی ہوئی ساری چیزیں خرید کر جب ڈلیوری کرنے پہنچے تو
تقریبا ادھا گھنٹہ گھر کے سامنے انتظار کیا
جن بہن نے ارڈر دیا تھا انہوں نے مجھے کہا تھا کہ اپ انتظار کر لینا ہو سکتا ہے وہ جلدی کال نہ اٹھائیں
ادھے گھنٹے کے بعد ایک لڑکی باہر ائی اور میرے ہاتھ میں کیک اور کھانا دیکھ کر بہت خوش ہوئی اور بولی
یہ یقینا یہ میری پھپھو نے بھیجا ہے
جیسے میں نے ایک ہی حساب لگایا کہ یہ صرف ڈی ایچ اے والی پپو ہی اچھی ہوتی ہیں
ورنہ ہر دوسرا شخص یہاں پر پھپھو کا گلا کرتا ہوا نظر اتا ہے
خیر ہمارے تمام چارجز پہلے سے ادا ہو چکے تھے
اس لڑکی نے مجھے کہا کہ اپ انتظار کریں اور سامان لے کر گھر چلی گئی
تھوڑی دیر بعد ایک ایک ملازمہ ائی جس کے ہاتھ میں
ایک کولڈ ڈرنک تھی اور ساتھ ایک ہزار روپے
انہوں نے ا کے بتایا کہ میڈم نے یہ اپ کے لیے بھیجا ہے مجھے بہت خوشی ہوئی
اور میری دعا ہے مجھے اس طرح کے ارڈر روز ہی اتے رہیں
اگر اپ بھی ارڈر کرنا چاہتے ہیں ہماری سروس
لاہور گجرانوالہ سیالکوٹ راولپنڈی اسلام اباد فیصل اباد سرگودھا ساہیوال عارف والا بورے والا وہاڑی میاں چنوں ملتان بہاولپور اور کراچی میں صرف دستیاب ہے
ہمیں ارڈر دینے کے لیے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر میسج کریں
03415569289
نوٹ ۔ ہماری رجسٹر شدہ کمپنی ہے اور تمام پیمنٹ ہمارے کمپنی کے اکاؤنٹ میں ہی لی جاتی ہے جو کہ
پی ایچ ایل فاسٹ سروسز کے نام سے موجود ہیں

11/08/2026

Scam alert Phl fast services

میں نے بہت سے ارڈر کیے ہیں لیکن ملتان سے ایک بھائی ارڈر دیتے ہیں یقین کریں بہت ہی کمال کرتے ہیں یہ ایک پاکستانی کی کہانی...
10/08/2026

میں نے بہت سے ارڈر کیے ہیں لیکن ملتان سے ایک بھائی ارڈر دیتے ہیں یقین کریں بہت ہی کمال کرتے ہیں
یہ ایک پاکستانی کی کہانی ہے جو سعودیہ میں رہتا ہے
میں نے تقریبا پچھلے ایک سال میں ان کے پانچ سے سات ارڈر کیے ہیں
ان کا جب بھی ارڈر اتا ہے جو بھی چیز اپنی فیملی یعنی اپنے بچوں کے لیے بھیجتا ہے وہی چیز اپنے ماں باپ کے لیے بھی بھیجتا ہے
کوئی بھی خوشی کا موقع وہ خالی نہیں جانے دیتے اپنی فیملی کے لیے یقین کریں مجھے بہت خوشی ہوتی ہے
چاہے وہ اپنے گھر کے لیے کوئی کھانا ارڈر کریں یا کوئی میٹھی چیز کیک وغیرہ
جو چیز اس کی اپنی فیملی کے لیے جاتی ہے وہی چیز اس کے ماں باپ کے لیے جاتی ہے
اور یقین کریں ایسے لوگوں کو دیکھ کر دل سے خوشی ہوتی ہے ورنہ اج کل تو کہتے ہیں چاہے کوئی پانچ ہزار کا نوٹ کھلا کروا لیں یا بیٹا ویا لیں دوبارہ ہاتھ نہیں اتے
اس کے پیچھے سب سے بڑی ریزن ہوتی ہے کہ جو انے والی لڑکی ہے اس کی تربیت
باقی اللہ تعالی اس بھائی کو ہمیشہ خوش رکھے
اور اپنوں کے ساتھ ایسے ہی خوشیاں بانٹتے رہیں
اگر اپ بھی پی ایچ ایل فاسٹ سروسز سے کوئی ارڈر کرنا چاہتے ہیں ہماری سروس
لاہور گجرانوالہ سیالکوٹ راولپنڈی اسلام اباد فیصل اباد سرگودہ ساہیوال عارف والا بورے والا وہاڑی میاں چنو ملتان بہاولپور اور کراچی میں دستیاب ہے ان شہروں میں کسی بھی شہر میں ارڈر کرنے کے لیے ہمارے افیشل نمبر پر میسج کریں
نوٹ۔ ہماری کمپنی کمپنی اکاؤنٹ میں ہی صرف پیمنٹ لیتی ہے اور اسی کی ذمہ دار ہوتی ہے جو پیمنٹ اپ کمپنی کے اکاؤنٹ میں کریں گے دیگر ہماری اجازت کے بغیر کسی بھی رائٹر کو کی گئی پیمنٹ یا ارڈر کے ہم ذمہ دار نہیں ہوں گے کمپنی صرف اسی چیز کی ذمہ دار ہے جو ارڈر اپ نے ہمارے افیشل کسٹمر کیئر کو دیا
پی ایچ ایل فاسٹ سروسز کا افیشل واٹس ایپ نمبر 03415569289 ہے

کل میں نے ایک بلال گنج کی پوسٹ کی تھی تو بہت سارے بھائیوں نے ا کے مجھے گاڑیوں کے سپیئر پارٹ کے ریٹ پوچھنے شروع کر دیے تو...
10/08/2026

کل میں نے ایک بلال گنج کی پوسٹ کی تھی تو بہت سارے بھائیوں نے ا کے مجھے
گاڑیوں کے سپیئر پارٹ کے ریٹ پوچھنے شروع کر دیے تو میں سب بھائیوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ میں کوئی سپیئر پارٹ نہیں سیل کرتا
میں ایک کمپنی چلاتا ہوں ایک ایسی کوریئر کمپنی جو پاکستان کے 15 شہروں میں لوگوں کو پریمیم سروس دیتی ہے
اگر اپ گھر بیٹھ کے بلال گنج یا کسی بھی شہر کی کسی بھی مارکیٹ سے کوئی چیز منگوانا چاہتے ہیں تو میں اپ کو یہ سروس دے سکتا ہوں
اور میں ایک مکمل سیٹ اپ چلا رہا ہوں میری ایک کمپنی ہے جو کہ رجسٹرڈ ہے اور پیمنٹ بھی تمام کمپنی کے نام کے اکاؤنٹ میں ہی ہوتی ہے
بہت سارے لوگ جو مجھ سے ارڈر کرواتے ہیں وہ یہاں کمنٹ میں بھی اپنی رائے ضرور پیش کریں گے
ہمارا طریقہ کار یہی ہوتا ہے کہ ہم اپنے جو سروس چارجز ہوتے ہیں وہ ایڈوانس لیتے ہیں اور اپ کی بتائی ہوئی مارکیٹ میں جا کے جو چیز اپ کہیں گے وہ چیز خرید کے اپ کو بھجوا دیں گے یعنی اپ گھر بیٹھ کر ایسا محسوس کریں گے جیسے اپ نے خود جا کے مارکیٹ وزٹ کی ہو
باقی کچھ لوگ کہتے ہیں ہماری چیز ملے نا تو ہم پیسے کیوں دیں
تو پیارے بھائی ہم اتنی گرمی میں محنت کرتے ہیں ہم اپنی سروس کے فیصلے ہوتے ہیں اگر اپ کی چیز مل جاتی ہے تو ہمیں اسانی ہوتی ہے اگر اپ کی چیز نہیں ملتی تو ہمیں محنت اور بھی زیادہ کرنی پڑتی ہے اس کو تلاش کرنے کے لیے
باقی ہمارا مکمل لیگل سیٹ اپ ہے ایک پراپر کمپنی چلا رہا ہوں جو کہ پاکستان کے 15 شہروں میں موجود ہے جو کہ
لاہور گجرانوالہ سیالکوٹ راولپنڈی اسلام اباد فیصل اباد سرگودہ ساہیوال عارف والا بورے والا وہاڑی میاں چنوں ملتان بہاولپور اور کراچی ان شہروں کے علاوہ ہماری ابھی تک کسی دوسرے شہر میں سروس موجود نہیں ہے
ہمیں ارڈر دینے کا طریقہ یہی ہوتا ہے کہ ہمارے ایک ہی افیشل واٹس ایپ پر اپ نے ہمیں میسج کرنا ہے اور اپنے کام کے متعلق بتانا ہے
ہم ٹائم اور کام کی نوعیت دیکھ کر اپ کو چارجز بتائیں گے تمام کاموں کے پیسے ایک جیسے نہیں ہوتے
ہماری سروس میں شامل سروسز
کسی بھی قسم کی کسی بھی مارکیٹ سے کوئی انفارمیشن چاہیے ہو یا کوئی سپیئر پارٹ خرید کے منگوانا ہو یا
ہسپتال سے لے کر کسی قسم کی خوشی میں کوئی گفٹ بجوانا ہو تو بھی اپ ہماری سروس حاصل کر سکتے ہیں
یا کسی دفتر سے کوئی اٹیسٹیشن کروانی ہو جیسا کہ موف یو ایمبیسی وغیرہ
اپ کا سامان 10 روپے کا ہو یا 10 لاکھ کا پی ایچ ایل فاسٹ سروسز اپ کو مکمل تحفظ دے گی
ہماری سروس حاصل کرنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر میسج کریں اس تصویر کے نیچے بھی واٹس ایپ بٹن موجود ہے اور یہ نمبر ہے
03415569289

پی ایچ ار فاسٹ سروسز کا سپیشل ارڈر کیا اپ کو پتہ ہے لاہور میں سستے اور امپورٹڈ کھلونے کہاں سے ملتے ہیں نہیں تو ائیے اپ ک...
09/08/2026

پی ایچ ار فاسٹ سروسز کا سپیشل ارڈر
کیا اپ کو پتہ ہے لاہور میں سستے اور امپورٹڈ کھلونے کہاں سے ملتے ہیں
نہیں تو ائیے اپ کو اج بتاتا ہوں
ہمارے ساتھ ایک بھائی نے مسقط عمان سے رابطہ کیا انہوں نے
بچوں کے لیے کھلونے خریدنے تھے انہوں نے بتایا کہ میرے بھانجیاں بھانجے بھتیجے کافی زیادہ بچے بن جاتے ہیں
میں پاکستان چھٹی ا رہا ہوں اور ساری شاپنگ پاکستان سے ہی کرنا چاہتا ہوں کیونکہ جب بھی کوئی بندہ چھٹی ا رہا ہوتا ہے تو اس کو ہر بچے کی فرمائش ہوتی ہے بجائے اس کے کہ وہ باہر سے مہنگے چیزیں خریدے پاکستان سے انتہائی سستی پڑ جاتی ہیں یہ ساری چیزیں
اس بھائی نے اس ارڈر کو تقریبا تین سے چار گھنٹے کے اندر سلیکٹ کیا جس میں ہم نے پہلے تمام چیزیں سلیکٹ کی ان کا بل بنوایا اور بھائی کو سینڈ کر دیا بھائی نے پیمنٹ کی ہم نے وہ تمام چیزیں دکان سے اٹھا کر
المدینہ کی جو لوکل ٹرانسپورٹ اتی ہے لاہور سے بورے والا اس گاڑی پہ رکھوا دیا اور بورے والا سے اس کے کسی کزن نے رسیو کر لیا اگر اپ بھی بیرون ملک سے پاکستان ارہے ہیں بجائے اس کے وہاں سے مہنگی چیزیں خریدیں اپ پی ایچ ایل فاسٹ سروسز کے ساتھ رابطہ کریں اپ کے انے سے پہلے تمام چیزیں خرید کر ایئرپورٹ تک پہنچا دی جائیں گی تاکہ اپ وہاں سے ریسیو کر کے اپنے ساتھ گھر لے جا سکتے ہیں
ہماری سروس لاہور گوجرانوالہ سیالکوٹ راولپنڈی اسلام اباد فیصل اباد سرگودھا ساہیوال عارف والا گگو منڈی بورے والا وہاڑی میاں چنوں ملتان بہاولپور اور کراچی میں دستیاب ہے
ہمارے ساتھ رابطہ کرنے کے لیے تصویر کے نیچے واٹس ایپ بٹن موجود ہے اس پر میسج کریں یا ہمارے اس نمبر پر کال کریں
03415569289

کیا اپ کو پتہ ہے لاہور بلال گنج میں جو گاڑیوں کا سپیئر پارٹ ہوتا ہے وہ کہاں سے اتا ہے اج ایک کسٹمر کا ارڈر ایا تو میں بل...
09/08/2026

کیا اپ کو پتہ ہے لاہور بلال گنج میں جو گاڑیوں کا سپیئر پارٹ ہوتا ہے وہ کہاں سے اتا ہے
اج ایک کسٹمر کا ارڈر ایا تو میں بلال گنج گیا
وہاں پر میں نے ایک دکاندار سے پوچھا کہ سر یہ مال اتا کہاں سے ہے
اس نے مجھے بتایا پاکستان میں جتنے بھی گاڑیاں ایکسیڈنٹ ہوتا ہے
یا چوری ہو جاتی ہیں ان کا سامان علیحدہ علیحدہ کر کے ان مارکیٹوں میں بھیج دیا جاتا ہے
کچھ سامان ڈائریکٹ افغانستان سے پاکستان میں پہنچایا جاتا ہے
جس کو قابل کہتے ہیں کہ یہ فلاں چیز قابلی ہے
زیادہ تر تو نان کسٹم گاڑیاں ہوتی ہیں جن کے پرزے الگ الگ کر کے ان مارکیٹوں میں پہنچا دیے جاتے ہیں
یہاں سے اپ گاڑی کا انجن بھی خرید سکتے ہیں اور گاڑی کا ہر طرح کا سپیر پارٹ بھی خرید سکتے ہیں
اگر ریٹ کی بات کی جائے تو چائنا کاپی کی نسبت ان کے ریٹ زیادہ ہوتے ہیں جہاں پر ان کی چیز اپ کو سات سے اٹھ ہزار روپے کی مل رہی ہوتی ہے وہی چیز چائنا کاپی میں دو سے تین ہزار میں مل جاتی ہے
اگر اپ کو اوریجنل مال چاہیے تو بلال گنج سے منگوائیں
اگر اپ کو چائنہ کاپی چاہیے تو منٹ کمری بازار لاہور سیب منگوائیں اپ کو چائنا کاپی مل جائے گی جو اوریجنل 10 سے 15 ہزار روپے کی چیز ہوگی وہ تین سے چار ہزار روپے کی مل جائے گی
اگر اپ بھی کوئی چیز منگوانا چاہتے ہیں پی ایچ ایل فاسٹ سروسز سے
ہماری سروس
لاہور
گجرانوالہ
سیالکوٹ
راولپنڈی
اسلام اباد
فیصل اباد
سرگودھا
ساہیوال
عارف والا
گگو منڈی
بورے والا
وہاڑی
میاں چنوں
ملتان
بہاولپور
اور کراچی میں دستیاب ہے
یہ تمام شہروں کی لسٹ ہے جن میں ہماری سروس دستیاب ہے کسی بھی قسم کے ارڈر کے لیے اپ ہمارے ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں ہماری سروس صرف شہر کے اندر ہی موجود ہوتی ہے پی ایچ ایل فاسٹ سروسز پریمیم سروس اور مکمل ذمہ داری کے ساتھ اپنا کام سر انجام دیتا ہے تصویر کے نیچے واٹس ایپ بٹن بھی موجود ہے اس کے علاوہ اپ ہمارے اس نمبر پہ کال میسج بھی کر سکتے ہیں
03415569289

گجرانوالہ سے کھاریاں میں گفٹ کی ڈلیوری ایک بھائی نے ہمارے ساتھ سعودیہ سے رابطہ کیا انہوں نے اپنے کسی پیارے کو گفٹ بھیجنا...
09/08/2026

گجرانوالہ سے کھاریاں میں گفٹ کی ڈلیوری
ایک بھائی نے ہمارے ساتھ سعودیہ سے رابطہ کیا انہوں نے اپنے کسی پیارے کو
گفٹ بھیجنا تھا انہوں نے کھاریاں کا بتایا وہاں پر تو ہماری سروس موجود نہیں تھی لیکن بھائی نے کہا اپ نے ہی کرنا ہے جیسے بھی کریں اور اس ارڈر کے بارے میں بھائی نے مجھے 15 دن پہلے بتا دیا تھا اور پیمنٹ بھی بھیج دی تھی جس میں جنید جمشید برانڈ کے سوٹ اور دیگر پھولوں کا گلدستہ کیک وغیرہ شامل تھے
ہم نے اس ارڈر کی جتنی بھی شاپنگ تھی یہ گجرانوالہ سے کی اور پھولوں کا گلدستہ اور کیک جا کر کھاریاں سے خریدا اور ارڈر کو بھائی کے دیے ہوئے ایڈریس پر جا کر ڈلیور کیا یہ تمام چیزیں خریدنے کے بعد ہمارا رائٹر گجرانوالہ سے گاڑی کے ذریعے کھاریاں پہنچا اور وہاں سے جا کر گفٹ ڈلیور کر کے ایا اور جہاں پر گفٹ ڈلیور کیا وہ بہت ہی اچھے انسان تھے انہوں نے اچھی خاطر تواضع کی اگر اپ بھی کوئی گفٹ بجوانا چاہتے ہیں یا کسی بھی قسم کی سروس حاصل کرنا چاہتے ہیں تو پی ایچ ایل فاسٹ سروسز لاہور گجرانوالہ سیالکوٹ راولپنڈی اسلام اباد فیصل اباد سرگودھا ساہیوال میاں چنوں عارف والا بورے والا وہاڑی ملتان بہاولپور اور کراچی میں دستیاب ہیں ارڈر کرنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر میسج کریں تصویر کے نیچے واٹس ایپ بٹن موجود ہے اس کے علاوہ اس نمبر پر کال بھی کر سکتے ہیں
03415569289

Address

Chak No 289 Eb
Burewala
61010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prince Hameed Lucky posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Prince Hameed Lucky:

Shortcuts

Share