Amir Funplace

Amir Funplace Like Page And Subscribe Channel ==> https://www.youtube.com/channel/UCP2Xn6n3mFmkVc53ZrvtMyg

31/01/2024

الیکشن کا وقت ہے، بے شک اختلاف رکھیں مگر دشمنی نہیں،تنقید کریں،بدتمیزی نہیں،سیاست کریں،نفرت نہیں، ہر کسی کا احترام کرنا انسانیت ہے

یہ تصویر خلافت عثمانیہ کے فوجی "سید علی" کی ہے اور یہ واقعہ 25 مارچ 1915 کاہے جب فرانس ، برطانہ، روس، اسٹریلیا، نیوزی لی...
28/03/2023

یہ تصویر خلافت عثمانیہ کے فوجی "سید علی" کی ہے اور یہ واقعہ 25 مارچ 1915 کاہے جب فرانس ، برطانہ، روس، اسٹریلیا، نیوزی لینڈ وغیرہ کی فوجیں صلیب کے سائے میں خلافت عثمانیہ کے دارالحکومت پر حملہ آور ہوئیں، دوسری طرف تصویر برطانوی بحری بیڑے"الزبتھ" کی ہے جس کو اس فوجی نے اپنی قوت اور تدبیر سے تباہ کردیا، سپاہی سید علی "گیلی پولی" کے جزیرے"روملی" میں توپخانے کے انچارج تھے اس توپخانے کا لفٹر (جس میں توپ کے گولے لوڈکیے جاتے ہیں)دشمن کی بمباری کی زد میں آگیا تھا اس لیے سید علی 215 کلوگرام وزن کا گولہ خود پشت پر اٹھا کر لاتے اور اس کو توپ کے منہ پر ڈال دیتے اس سے برطانوی بحری بیڑے"الزبتھ" کو نشانہ بنایا جاتا جس سے اس کو بہت نقصان پہنچا اور وہ جنگ سے باہرہوا۔ یاد رہے کہ اس بحری بیڑے پر اس وقت 60 طیارے تھے۔

اس جنگ میں مسلم فوج کے 56 ہزار جوان شہید ہوئے جبکہ دس ہزار ہسپتالوں میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے، 11 ہزار فوجی لاپتہ ہوئے اور 97 ہزار زخمی ہوئے مگر اسلامی فوج استنبول کا دفاع کرنے میں کامیاب ہوئی صلیبی اتحاد کو ماربھگایا۔

عثمانی فوج نے اس جنگ میں صلیبی اتحادیوں کے 252000 فوجیوں کو ہلاک کیا، جریدہ ترک پریس کے مطابق اس سال خلافت کے ملٹری کالجز اور عسکری اداروں سے کوئی طالبعلم فارغ التحصیل نہیں ہوا کیونکہ تمام طلباء شہید ہوئے۔

معلومات: ترک پریس
کتاب: آخری معرکے کے شہداء
تالیف: ترک مورخ "انس دمیر"

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ایک شخص ٹیکسی میں سوار ہوا۔ زبان نہ آنے کی وجہ سے زیادہ بات تو نہ کر سکا، بس اس انسٹیٹوٹ ...
05/12/2022

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ایک شخص ٹیکسی میں سوار ہوا۔ زبان نہ آنے کی وجہ سے زیادہ بات تو نہ کر سکا، بس اس انسٹیٹوٹ کا نام لیا جہاں اسے جانا تھا۔ ٹیکسی ڈرائیور سمجھ گیا، اس نے سر جھکایا اور مسافر کو دروازہ کھول کر بٹھایا۔ اسطرح بٹھانا انکا کلچر ہے۔
سفر کا آغاز ہوا تو ٹیکسی ڈرائیور نے میٹر آن کیا، تھوڑی دیر کے بعد بند کر دیا اور پھر تھوڑی دیر بعد دوبارہ آن کر دیا۔ مسافر حیران تھا مگر زبان نہ آنے کی وجہ سے چپ رہا۔ جب انسٹیٹوٹ پہنچا تو استقبال کرنے والوں سے کہنے لگا، پہلے تو آپ اس ٹیکسی ڈرائیور سے یہ پوچھیں کہ اس نے دورانِ سفر کچھ دیر گاڑی کا میٹر کیوں بند رکھا؟
لوگوں نے ٹیکسی ڈرائیور سے پوچھا تو وہ بولا ’’راستے میں مجھ سے غلطی ہوئی، مجھے جس جگہ سے مڑنا تھا، وہاں سے نہ مڑ سکا، اگلا یوٹرن کافی دور تھا، میری غلطی کے باعث دو ڈھائی کلومیٹر سفر اضافی کرنا پڑا، اس دوران میں نے گاڑی کا میٹر بند رکھا، جو مسافت میں نے اپنی غلطی سے بڑھائی اس کے پیسے میں مسافر سے نہیں لے سکتا‘‘۔

میں حیران ہوں کہ اس ڈرائیور نے نہ چِلہ لگایا تھا، نہ وہ نماز پڑھتا تھا، نہ کلمہ، نہ اس کی داڑھی تھی، نہ جُبہ، نہ ٹوپی مگر دیانتداری تھی۔ ہمارے پاس سب کچھ ہے مگر ایمانداری نہیں ہے۔ ہم مسلمان ضرور ہیں مگر ہمارے پاس اسلام نہیں ہے۔ اسلام پگڑی، کُرتے، پاجامے اور داڑھی کا نام نہیں بلکہ اسلام سچ بولنے، صحیح ناپنے تولنے کا نام ہے۔ اسلام دیانتداری کا نام ھے۔۔
آئیے
اب ہم اپنا موازنہ کر لیتے ہیں،اس قوم سے اپنا موازنہ کریں ہم لوگ کتنے پانی میں ہیں۔۔۔😩

03/12/2022

آج #نابلس میں اسرائیلی قابض فوج نے ایک نہتے #فلسطینی نوجوان کو بے دردی سے شہید کردیا
یہ قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے ایک معمول بن چکا ہے جس پہ اس مکار دنیا نے آنکھیں بند کر رکھی ہیں

اور یہی وہ اسرائیل ہے جسے دنیا آپ کو دکھانا نہیں چاہتی۔

*اسرائیلی کہتے ہیں کہ پاکستان فلسطینی مجاہد۔۔۔۔بن کے مدد کرتا ہے۔ انڈیا کہتا ہے کہ پاکستان کشمیری مجاہد۔۔۔۔۔بن کے مدد کر...
17/07/2021

*اسرائیلی کہتے ہیں کہ پاکستان فلسطینی مجاہد۔۔۔۔بن کے مدد کرتا ہے۔ انڈیا کہتا ہے کہ پاکستان کشمیری مجاہد۔۔۔۔۔بن کے مدد کرتا ہے*۔
*سرخے کہتے ہیں پاکستان آفغان مجاہد۔۔۔۔بن کے مدد کرتا ہے*،
*امریکہ کہتا ہے. کہ ہم پاکستان کی وجہ سے ہارے ہیں، روس کہتا ہے کہ ہمیں پاکستان نے توڑا، آرمینیا کہتا آذربائجان کو پاکستان نے فتح دلوائی ہے، دنیا کہتی آج تک جو ایران اور سعودی عرب کی جنگ نہیں ہو سکی اس کی واحد وجہ پاکستان ہے*۔

*ساری دنیا کہتی ہے کہ ترکی, ایران اور سعودیہ اگر آج آپس میں کچھ سلام دعا کرتے ہیں تو اس کی واحد وجہ پاکستان ہے*۔

*دنیا کا ہر ذی شعور کہتا کہ پاکستان اور پاکستانی فوج عالم اسلام میں کلیدی کردار رکھتے ہیں*

*لیکن بس ایک بغضی ٹولہ ہے جو یہ ماننے کو تیار ہی نہیں۔شاید ان کے دلوں پر مہر لگ چکی ہے جو یہ ہر وقت ریاست پاکستان اور پاک فوج پر بک بک بک بک کرتے رہتے ہیں

🇵🇰❤️🇵🇰💖🇵🇰
*پاکستان اور پاک فوج ایک برینڈ ہے*۔😎

28/04/2021

جس ملک میں ماسک پہنانے کے لیے فوج کی مدد لی جا سکتی ہے وہاں انصاف کیلئے فوجی عدالتوں پر اختلاف کیوں؟

 #کراچی اس گاڑی میں کون تھے کس کے بیٹے تھے؟نواز شریف کے بیٹے نہیںزرداری کا بیٹا نہیںمولانا کا بیٹا تھا نہیںاسفندیار کا ب...
18/03/2021

#کراچی
اس گاڑی میں کون تھے کس کے بیٹے تھے؟

نواز شریف کے بیٹے نہیں
زرداری کا بیٹا نہیں
مولانا کا بیٹا تھا نہیں
اسفندیار کا بیٹا نہیں
محمود اچکزائی کا بیٹا نہیں
عثمان کاکڑ کا بیٹا نہیں
تو کون یہ تھے یہ نوجوان ؟
یہ اس پاکستان کے بیٹے تھے .
کیس سیاسی پارٹی کا بیان آیا اس پر؟
نہیں کیونکہ انکو تو کرسی سے مطلب ہیں اور جب کرسی نہیں ملتی تو ہمارے پاک فوج پر بھونکنے لگ جاتے ہیں.پارٹی بازی کرو جس کو دل چاہیے لیڈر مانو سپورٹ کرو لیکن اللہ کا واسطہ
یہ جو پاکستان کے بیٹے ہیں انکو گالی نا دو..
جو آپ لوگوں کیلے جان تک دیتے ہیں اور اففف تک نہیں کرتے
کچھ دن پہلے کراچی میں رینجر کے گاڑی پر حملہ ہوا
جس میں ہمارے پاک فوج کے نوجوان شہید ہوئے
اللہ انکو جنت فردوس
اور انکے خاندان والوں کو صبر عطا فرمائیں
شکریہ

#مارخور

03/03/2021
04/10/2020

‏قومی راز کتنا ضروری ہوتا ہےاور اسکو کیسے راز رکھا جاتا ہے یہ 17 سال کے راشد منہاس کو تو سمجھ آئی لیکن3 دفع PM رهنے والے کھوتے کو نہ آئی ۔

02/10/2020

ہر مسئلے کا حل ہیں!!
لیکن فوج پر بھونکنا ہرگز برداشت نہیں!!
پاک آرمی تا قیامت زندہ باد!

کہاں ہیں پاک فوج پر بھونکنے والے اور فنڈ کا طعنہ دینے والے
27/07/2020

کہاں ہیں پاک فوج پر بھونکنے والے اور فنڈ کا طعنہ دینے والے

Address

Adda Ban Mor Jamlera
Burewala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amir Funplace posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category