31/12/2025
جماعت اسلامی یوتھ بوریوالہ سٹی کے تحت
ایک کپ چائے۔۔۔۔۔جے آئی یوتھ کے ساتھ
نئے انتظامی یونٹس کے قیام، شہر بھر میں عوامی
مسائل کے حل کی کوششوں اور آنے والے بلدیاتی انتخابات پر
مفید مشاورت۔۔
امیر جماعت اسلامی بوریوالہ حافظ یاسر وحید
سٹی صدر جے آئی یوتھ عقیل بلوچ
جنرل سیکرٹری عبد الرحمن سلیمی
سینئر نائب صدر امیر حمزہ انصاری شریک ہیں۔