بوسال مصور

بوسال مصور وڈوآنہ

استغفر اللہ 😭 کیا ہو گیا ہے اس قوم کو۔۔۔ کس حد تک زہنی مفلوج ہو چکا ہے یہ معاشرہسرگودھا کے بعد منڈی بہاوالدین ۔۔۔تھانہ گ...
28/06/2026

استغفر اللہ 😭 کیا ہو گیا ہے اس قوم کو۔۔۔ کس حد تک زہنی مفلوج ہو چکا ہے یہ معاشرہ
سرگودھا کے بعد منڈی بہاوالدین ۔۔۔
تھانہ گوجرہ بوسال سکھا میں 6 سالہ بچی سے بدفعلی۔۔۔
F.I.R

درج ۔۔۔
ملزم گرفتار
کتنا ضروری ہے CCD کا وجود ؟
اگر لگام نہ ڈالی گئی تو کیا حال ہو گا ہمارا۔۔۔ جہاں بچے بھی نہیں محفوظ
سی سی ڈی کو ایسے کتوں کو فوری لگام ڈالنی چاہیے

منڈی بہاءالدین، بوسال سکھا میں انسانیت سوز واقعہ۔ ملزم نے مبینہ طور پر چھ سالہ بچی کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے ای...
28/06/2026

منڈی بہاءالدین، بوسال سکھا میں انسانیت سوز واقعہ۔ ملزم نے مبینہ طور پر چھ سالہ بچی کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے ایف آئی آر درج کر لی۔

کراچی، تین سالہ معصوم کلثوم کو کسی درندے نے ہوس کا نشانہ بنانے کے بعد جان سے مار دیا 😞😓۔کیا وجہ ہے پاکستان میں بچوں سے ظ...
26/06/2026

کراچی، تین سالہ معصوم کلثوم کو کسی درندے نے ہوس کا نشانہ بنانے کے بعد جان سے مار دیا 😞😓۔
کیا وجہ ہے پاکستان میں بچوں سے ظلم و زیادتی کے واقعات بڑھتے جا رہے ہیں؟
ایسے درندوں کی کیا سزا ہونی چاہیے؟
والدین اپنے بچوں کی خصوصی حفاظت کریں۔

ایران سے تیل کی خریداری شروع۔۔۔۔۔اب تیل آپ کی سوچ سے بھی سستا ملے گا۔۔۔۔See more
24/06/2026

ایران سے تیل کی خریداری شروع۔۔۔۔۔اب تیل آپ کی سوچ سے بھی سستا ملے گا۔۔۔۔See more

تیری میری جوڑی بڑی ٹچ روے گی😜🇵🇰
24/06/2026

تیری میری جوڑی بڑی ٹچ روے گی😜🇵🇰

چوہدری بلال گوندل وڈوآنہ بوسال
23/04/2025

چوہدری بلال گوندل وڈوآنہ بوسال

Address

Busal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بوسال مصور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category