Pmln balochistan

Pmln balochistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pmln balochistan, Political Party, Qutta Road Loralai, Cantt.

اسلام آباداین ایچ اے ممبر محمد نسیم خٹک سے پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سینئر نائب صدر ممبر نیشنل اسمبلی سردار محمد یعقوب...
21/05/2024

اسلام آباد
این ایچ اے ممبر محمد نسیم خٹک سے پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سینئر نائب صدر ممبر نیشنل اسمبلی سردار محمد یعقوب خان ناصر نے N70 بواٹہ سے فورٹ منرو روڈ کےحوالے سے تفصیلی آگاہ کیا

این ایچ اے ممبر محمد نسیم خٹک نے سردار محمد یعقوب خان ناصر کو یقین دہانی کروایا کہ جلدہی اس ہفتے میں مینیٹینینس کاکام شروع ہو جائیں گے

کوئٹہ ائی  جی پولیس اف بلوچستان  15/5/2024پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی سینئر نائب صدر۔ و( ممبر ۔نیشنل ۔اسمبلی)۔سردار یعق...
16/05/2024

کوئٹہ
ائی جی پولیس اف بلوچستان
15/5/2024
پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی سینئر نائب صدر۔ و( ممبر ۔نیشنل ۔اسمبلی)۔سردار یعقوب خان ناصر نے ایڈیشنل ۔آئی ۔جی ۔بلوچستان جواد ڈوگر صاحب سے ملاقات کی اور صوبے میں امن و امان کے حوالے سے تبادلہ خیال کیاگیا اورڈوگر صاحب نےیقین دیتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ حالات میں بہتری آئیگا

ماشااللہ سردار ذادہ نعمان خان ناصر 10 روز دوراہ چین
19/04/2024

ماشااللہ سردار ذادہ نعمان خان ناصر 10 روز دوراہ چین

16/04/2024
انشاءاللہ اس بار میں میاں محمد نواز شریف صاحب وزیراعظم اور سردار محمد یعقوب خان ناصر صاحب  وزیر داخلہ ہںو جائے گا
06/01/2024

انشاءاللہ اس بار میں میاں محمد نواز شریف صاحب وزیراعظم اور سردار محمد یعقوب خان ناصر صاحب وزیر داخلہ ہںو جائے گا

پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی سینئرنائب صدر سردارزادہ نعمان خان ناصر نے گزشتہ روز ڈی جی آپریشنز نادرا پاکستان  برگیڈیر خا...
29/11/2022

پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی سینئرنائب صدر سردارزادہ نعمان خان ناصر نے گزشتہ روز ڈی جی آپریشنز نادرا پاکستان برگیڈیر خالد سے اسلام آباد میں ملاقات کی
ملاقات میں پشتونوں کو قومی شناختی کارڈز کے حوالے سے درپیش مشکلات سے آگاہ کیا
مسائل میں ضلع دکی میں نادرا بلاک شناختی کارڈز کیلئے دکی میں کمیٹی کا قیام
ضلع لورالائی میں خواتین کیلئے مخصوص نادرا سینٹر جو پہلے سے منظور ہوا ہے ان پر کام تیز کیا جاے
لورالائی اور ضلع دکی کیلئے نادرا وین کی منظوری
بلوچستان کے عوام کو نادرا پالیسی کے مطابق شناختی کارڈ کے حصول میں آفیسران کو پابند بنایا جایا کہ وہ پالیسی کے مطابق کام کرے
جس پر برگیڈیر خالد نے تمام مطالبات کو ایمرجنسی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی
اور پالیسی کے مطابق جس کے کام نہیں ہورہے وہ اسلام آباد ہیڈ کوارٹر سے کرانے کی مکمل یقین دہانی کروائی

20/05/2022

الیکشن آکر ختم ہو جاتے ہیں الیکشن کیلئے اپنی رشتہ داری تعلق ہمسائیگی اور علاقہ داری کو ختم نہ کریں کیونکہ الیکشن ہو کر چلے جاتے ہیں تعلق نے قائم رہنا ہے کل اگر ملاقات ہو تو اس میں شرمندگی اور افسوس نہ ہو

لورالائی سرکی جنگل کے رہائشی حاجی عبدالصادق اتمانخیل نے پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سینئر نائب صدر سردار محمد یعقوب خان ...
04/12/2021

لورالائی
سرکی جنگل کے رہائشی حاجی عبدالصادق اتمانخیل نے پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سینئر نائب صدر سردار محمد یعقوب خان ناصر کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انکی وجہ سے اللہ تعالٰی نے میرے پوتے کو نئی زندگی دی ہے
انہوں نے کہا کہ سردار محمد یعقوب خان ناصر کے کوششوں سے میرے پوتے کے علاج کیلئے 2200000 بائیس لاکھ روپے منظور ہوے
میں زندگی بھر انکا شکرگزار رہونگا
مالی امداد سے لیکر ہر مشکل وقت میں ساتھ دینے پر میں اور میرا پورا خاندان سردار صاحب کا شکرگزار ہیں

18/11/2021

پاکستان مسلم لیگ ن زنداباد سینٹر سردار محمد یعقوب خان ناصر زنداباد

26/10/2021

پاکستان مسلم لیگ ن زنداباد

Address

Qutta Road Loralai
Cantt

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pmln balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share