PPP Digital Tharparkar

PPP Digital Tharparkar PPP Digital Tharparkar is aim to highlight the party progress event news & campaigns.

04/06/2026
04/06/2026

‏اس انتخابات میں مجھے بھاری اکثریت سے مینڈیٹ چاہئے تاکہ میں آپ کو حقِ ملکیت دلوا سکوں۔ میں نے جب شہباز شریف کو وزیراعظم بنایا تو میں یہ شرط رکھ سکتا تھا کہ مجھے گلگت بلتستان کا وزیراعلیٰ چاہئے، مگر میں نے قانون سازی کے ذریعے حق ملکیت دلوانے کیلئے اتحادیوں کا ساتھ مانگا۔

‏چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ضلع غذر کی تحصیل گاہکوچ میں انتخابی جلسے سے خطاب

‏ ⁦‪ ‬⁩

04/06/2026

‏حالیہ دنوں پرنس رحیم آغا خان نے پاکستان کا دورہ کیا اور وہ گلگت کے عوام کے درمیان بھی رہے۔ میری خوش قسمتی ہے کہ ہم نے ان کی ایوانِ صدر میں میزبانی کی۔ انہوں نے مجھ سے وعدہ کیا ہے کہ آئندہ دورہ صوبہ سندھ میں ہوگا۔

‏چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ضلع غذر کی تحصیل گاہکوچ میں انتخابی جلسے سے خطاب

‏ ⁦‪ ‬⁩

Bilawal Bhutto Zardari

04/06/2026

‏گلگت کے انتخابات میں بہت سی سیاسی جماعتیں مہم چلا رہی ہیں، کوئی سابق وزیراعظم ہے تو کوئی موجودہ وزیراعظم۔ قائد عوام اور شہید بی بی نے بھی آپ کی خدمت کی مگر یہ موقع مجھے نہیں ملا کہ میں آپ کی خدمت کرسکوں۔ مجھے اس انتخابات میں کامیاب کروا کر آپ یہ موقع مجھے دے سکتے ہیں۔

‏چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ضلع غذر کی تحصیل گاہکوچ میں انتخابی جلسے سے خطاب

‏ ⁦‪ ‬⁩

Bilawal Bhutto Zardari

04/06/2026

‏شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے غذر کو ضلعے کا درجہ دیا اور صدر زرداری نے وزیراعلیٰ اور گورنر دیا۔ اب ہماری باری ہے کہ ہم یہ انتخابات جیتیں اور میں اسلام آباد جاکر کہہ سکوں کوئی اور صوبہ بنانے سے پہلے گلگت بلتستان کے عوام کے مطالبات پورے کئے جائیں۔

‏چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ضلع غذر کی تحصیل گاہکوچ میں انتخابی جلسے سے خطاب

‏ ⁦‪
Bilawal Bhutto Zardari

عوام کا پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ دل کا رشتہ ہے پیپلز پارٹی ایک سیاسی جماعت نہیں بلکہ ایک تحریک ہے میں جب بھی گلگت بلت...
04/06/2026

عوام کا پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ دل کا رشتہ ہے پیپلز پارٹی ایک سیاسی جماعت نہیں بلکہ ایک تحریک ہے میں جب بھی گلگت بلتستان آتی ہوں مجھے عوام کا پیار اور طاقت ملتی ہے۔

خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا ضلع نگر کی تحصیل گلمیت میں انتخابی جلسے سے خطاب۔


fans Aseefa Bhutto Zardari

04/06/2026

‏پچھلے انتخابات میں پورے گلگت بلتستان کا دورہ کیا یہاں تک کہ غذر کا بھی دورہ کیا، ہماری جیتی ہوئی نو نشستیں ہم سے چھین لی گئی۔ مگر اس بار ایسا نہیں ہوگا، غذر کی تینوں نشستٰیں پیپلز پارٹی جیتے گی اور گلگت بلتستان میں حکومت پیپلز پارٹی کی ہوگی۔

‏چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ضلع غذر کی تحصیل گاہکوچ میں انتخابی جلسے سے خطاب

‏ ⁦‪ ‬⁩

Bilawal Bhutto Zardari

04/06/2026

پاکستان پیپلزپارٹی کا گلگت بلتستان کے ضلع نگر کی تحصیل گلمیت میں انتخابی جلسہ عام، وزیراعظم بلاول کے نعروں کی گونج

‏‪
Bilawal Bhutto Zardari Aseefa Bhutto Zardari

⁨ پاکستان پیپلزپارٹی کا گلگت کے ساتھ تین نسلوں کا تعلق ہے، پیپلزپارٹی روزگار دیتی ہے دیگر جماعتیں روزگار چھینتی ہیں قائد...
04/06/2026

⁨ پاکستان پیپلزپارٹی کا گلگت کے ساتھ تین نسلوں کا تعلق ہے، پیپلزپارٹی روزگار دیتی ہے دیگر جماعتیں روزگار چھینتی ہیں قائد عوام کی دی گئی سبسڈی سے آج بھی یہاں کے عوام کو سہارا مل رہا ہے گلگت بلتستان سے مینڈیٹ چاہیئے تاکہ اسلام آباد جاکر کہوں کہ کوئی اورصوبہ بنانے سے پہلے گلگت کی آواز کوسننا ہوگا

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کاضلع غذر کی تحصیل گاہکوچ میں انتخابی جلسے سے خطاب
‏ ‪ ⁩

Address

House # 26 Main Road
Chachro
69170

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Digital Tharparkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PPP Digital Tharparkar:

Share