Chail Youth Official

Chail Youth Official چیل یوتھ جرگہ کا منشور
جملہ قوم میں اتحاد و اتفاق برقرار رکھنا۔
جملہ قوم میں سیاسی و سماجی شعور بیدار کرنا۔
تعلیم ، ترقی ، صحت و سیاحت

✨🌙 عید مبارک 🌙✨چیل یوتھ کی طرف سے تمام اُمتِ مسلمہ کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک! 🌙✨اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہم...
21/03/2026

✨🌙 عید مبارک 🌙✨
چیل یوتھ کی طرف سے تمام اُمتِ مسلمہ کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک! 🌙✨
اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہم سب کی دعاؤں کو قبول فرمائے،
ہماری زندگیوں میں خوشیاں، محبت اور برکتیں عطا کرے۔ 🤲💖
عید کا یہ دن آپ کے لیے خوشیوں، مسکراہٹوں اور کامیابیوں کا پیغام لے کر آئے۔
عید مبارک! 🌙

14/02/2026

اپنے بھائی ممبر صوبائی اسمبلی میاں شرافت علی اور ڈاکٹر شاہ محمد خان کے غیر قانونی گرفتاری کا شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہے۔
ایم پی اے میاں شرافت علی اور ڈاکٹر شاہ خان کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔
چیرمین تحصیل بحرین میاں شاہد علی

ایم پی اے میاں شرافت علی (سوات )ایم پی اے گل ابراہیم خان (دیر اپر)ایم پی اے یامین خان (دیر اپر)ایم پی اے اقبال وزیر (پی ...
14/02/2026

ایم پی اے میاں شرافت علی (سوات )
ایم پی اے گل ابراہیم خان (دیر اپر)
ایم پی اے یامین خان (دیر اپر)
ایم پی اے اقبال وزیر (پی ٹی آئی پی) (وزیرستان)
ڈاکٹر شاہ محمد خان سمیت کارکنان
کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر کے تھانہ سنگجانی منتقل کر دیا ۔

08/01/2026
02/10/2025

الحمدللّٰہ! صوبائی کابینہ نے بر سوات کو الگ ضلع منظور کرلیا۔

الحمدللہ! آخرکار ہماری سڑک پر تارکول (کوڑا) بچھانے کا کام شروع ہو گیا ہے۔ یہ ہم سب کے لیے ایک خوش آئند خبر ہے، جو ہمارے ...
27/08/2025

الحمدللہ! آخرکار ہماری سڑک پر تارکول (کوڑا) بچھانے کا کام شروع ہو گیا ہے۔ یہ ہم سب کے لیے ایک خوش آئند خبر ہے، جو ہمارے علاقے کی ترقی اور بہتری کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

ہم اس کام کے لیے ایم پی اے میاں شرافت علی کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ ان کی مسلسل محنت اور کوششوں سے ہی یہ اہم کام ممکن ہو سکا۔

واضح رہے:
اگرچہ میں ذاتی طور پر ہم پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھتے ہیں، لیکن یہ شکریہ کسی سیاسی وابستگی کی بنا پر نہیں، بلکہ محض ان کی اس عوامی خدمت کی تعریف اور قدردانی کے لیے ہے۔ ہر اچھے کام کو سراہنا اور اس کا شکریہ ادا کرنا ہمارا اخلاقی اور انسانی فرض ہے، چاہے وہ کسی بھی جماعت یا فرد کی جانب سے ہو۔ یہی ہمارے دین اور ثقافت کا حصہ ہے۔

ہماری دُعا ہے کہ یہ کام جلد از جلد اور اعلیٰ معیار کے ساتھ مکمل ہو، تاکہ ہمارے علاقے کے لوگوں کو بہتر سہولیات میسر آسکیں۔ ہم سب سے درخواست ہے کہ کام کے دوران احتیاط برتیں اور اپنا تعاون جاری رکھیں۔

شکریہ!
[چیل یوتھ]، [علاقے
چیل #شکریہ

خیبرپختونخوا حکومت کا انقلابی قدم — “جوندون کارڈ” کا آغاز!*غریبوں کیلئے خوشخبری!صوبائی حکومت نے غربت کے مارے افراد کو مف...
01/07/2025

خیبرپختونخوا حکومت کا انقلابی قدم — “جوندون کارڈ” کا آغاز!*

غریبوں کیلئے خوشخبری!
صوبائی حکومت نے غربت کے مارے افراد کو مفت علاج اور ہر قسم کی ادویات فراہم کرنے کیلئے "جوندون کارڈ" کا اجراء کر دیا ہے۔

✅ ہر ضرورت مند کو ملے گا مکمل مفت علاج
✅ تمام دوائیاں بلا معاوضہ دستیاب ہوں گی
✅ صحت کی سہولت ہر در پر!

اس تاریخی فلاحی اقدام کیلئے 2 ارب روپے کی خطیر رقم مختص کی گئی ہے۔

📍 پائلٹ منصوبے کا آغاز ان اضلاع سے کیا جا رہا ہے:
کوہاٹ، مردان، چترال اور ملاکنڈ

یہ کارڈ صرف علاج نہیں، زندگی کی نئی امید ہے!
"جوندون" — زندگی کا دوسرا نام!
Copy

انڈیا کے پاس 110 ہارپ ڈرونز موجود ہیں، جو کہ اسرائیلی ٹیکنالوجی پر مبنی ہیں۔ ان میں سے 25 ڈرونز پاکستان نے پچھلے 24 گھنٹ...
09/05/2025

انڈیا کے پاس 110 ہارپ ڈرونز موجود ہیں، جو کہ اسرائیلی ٹیکنالوجی پر مبنی ہیں۔ ان میں سے 25 ڈرونز پاکستان نے پچھلے 24 گھنٹوں میں کامیابی سے مار گرائے ہیں، جو پاک فضائیہ کی دفاعی صلاحیت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ الحمدللہ، پاکستان کے پاس دنیا کی جدید ترین بھارتی ٹیکنالوجی کا مؤثر جواب موجود ہے۔

جہاں تک پاکستان کی جانب سے حملے کا سوال ہے، تو یاد رکھیں، جواب ضرور دیا جائے گا—ٹارگٹس لاکڈ ہیں اور آرڈر سے عمل تک صرف چند منٹ درکار ہوں گے۔ لیکن ہمارا حملہ انڈیا کی طرح بے ہنگم اور نقصان دہ نہیں ہوگا، جس میں وہ اپنے ہی پانچ طیارے کھو بیٹھا۔ ہمارا ردِعمل دنیا کے سامنے پروفیشنلزم کی اعلیٰ مثال ہوگا۔

پیارے ہم وطنو، عام شہری سے لے کر سپاہی اور ہائی کمان تک سب جذباتی ہیں، لیکن بعض فیصلے جذبات کے بجائے حکمت اور صبر سے کیے جاتے ہیں—تاکہ جواب فیصلہ کن اور بھرپور ہو۔ پاکستان زندہ باد!

تحصیل بحرین کے نوجوانوں کے خوشخبری۔تعلیم یافتہ بے روزگار نوجوانوں کے لیے روزگار کا سنہرا موقع۔وقت پر اپلائی کریں۔
24/04/2025

تحصیل بحرین کے نوجوانوں کے خوشخبری۔
تعلیم یافتہ بے روزگار نوجوانوں کے لیے روزگار کا سنہرا موقع۔وقت پر اپلائی کریں۔

Address

Chail

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chail Youth Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share